fa
Feedback

فریب کلاهبرداران را نخورید! تل‌متریو این کانال‌ها را شناسایی و برچسب‌گذاری می‌کند 👉 برای مشاهده برچسب، اشتراک تهیه کنید

ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

رفتن به کانال در Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

نمایش بیشتر
1 285
مشترکین
+124 ساعت
-27 روز
-630 روز
آرشیو پست ها
🇮🇷/🇮🇱/🇺🇸 ‏سیزفائر تین وجوہات کی وجہ سے ہوئی ہے۔ 1-ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی مچا دی تھی۔ نقصان ناقابل تلافی ہو رہا تھا۔ نیتین یاہو کا رجیم گر رہا تھا۔ (اب بھی نہيں بچے گا۔) 2-ایران نے آبنائے ھرمز Strait of Hormuz بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا جس کے بعد امریکہ نے چین سے کہا خدا کے لئے جنگ بندی کروا دیں ناقابل کنٹرول عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوجائے گا۔ 3- خلیج فارس کے عرب ممالک میں امریکی اڈوں پر ایران نے حملے کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا بلکہ شروع کر دیے تھے۔ امریکہ کے لئے ان ممالک کا دفاع ممکن نہيں تھا۔ یہ ہیں وہ بڑی وجوہات جن کے سبب عالمی استکبار arrogant powers جنگ بندی کرنے پر مجبور ہوا۔

* *ایران کی جنگ بندی کے سخت شرائط* * ایران کی جنگ بندی کے شرائط اتنا سخت اور صہیونیوں کے لیے اتنا ناقابلِ قبول ہیں کہ یہ جنگ جلد ختم ہوتی نظر نہیں آتی۔ یہ شرائط، جن میں غزہ سے صہیونی افواج کا انخلاء، غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنا، اس کی تعمیرِ نو، لبنان سے انخلا، اور سب سے بڑھ کر ایران اور امریکہ کے درمیان باقی مسائل کا حل شامل ہے، نیتن یاہو کی سیاسی عمر تو کیا، خود صہیونی ریاست کے زوال کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ جلد ہی قطر (دوحہ) میں ہونے والی خفیہ مذاکرات کے حقائق بھی سامنے آجائیں گے، اور سب کو پتہ چل جائے گا کہ کیسے امریکہ اور صہیونی ریاست نے ایک جنگ چھیڑی، مگر اپنے مقاصد حاصل کیے بغیر ہی اسے ختم کرنے پر مجبور ہوگئے۔ بلا شبہ ایران کے گذشتہ رات قطر میں امریکی اڈے پر حملے نے امریکی نقطہ نظر کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اگر جنگ اسی شکل میں ختم ہوتی ہے، اور وہ دشمن جس نے اس کے لیے 10 سال تک منصوبہ بندی کی تھی، صرف 13 دن بعد ہی اسے جاری نہ رکھ سکا، تو یہ صہیونیوں کے لیے ایک بڑی شکست ہے۔

🚨ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سیز فائر کے متعلق جلد اہم اعلان کرے گی۔۔۔

ابھی تک ایران کی طرف سے آفیشلی سیز فائر کا اعلان نہیں ہوا۔

*🔴 ایر_ان اسرا_ئیل جنگ، اب تک کی خبروں کا خلاصہ، ری ایکٹ ضرور کیجئے گا🙏🏻* 🚨(1) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایر_ان اور اس را_ئیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا 🚨(2) ایر_ان اور اس را_ئیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے، اس کی خلاف ورزی نہ کریں، ٹرمپ 🚨(3) امریکی درخواست پر قطر کی ثالثی: ایر_ان اور اس را_ئیل میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا 🚨(4) ایر_ان کا میزائل حملوں میں 8 اس را_ئیلیوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان 🚨(5) ایر_انی میزائل حملوں سے جنوبی اس را_ئیل کے شہر بئرالسبع میں بڑی تباہی، متعدد افراد زخمی 🚨(6) اس را_ئیلی وزیراعظم نے ایر_ان کے ساتھ جنگ بندی کی تصدیق کردی، عملدرآمد شروع 🚨(7) جنگ بندی اعلان کے بعد ایر_ان میں شہری جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا 🚨(8) 12 روز تک جاری رہنے والی جنگ میں اس را_ئیل نے 17 ایر_انی ایٹمی سائنسدانوں کو مار ڈالا 🚨(9) ایر_ان کے جوہری پروگرام سے منسلک ایک سینیئر شخصیت محمد رضا صدیقی صابر، جنگ بندی سے قبل، اس را_ئیلی حملے میں مارے گئے 🚨(10) اس را_ئیل جارحیت روک دے تو جواب نہیں دیں گے، ایر_ان کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 🚨(11) جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 9 فیصد گرگئی 🚨(12) جنگ بندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند 🚨(13) جنگ بندی قبول ہے، ایر_ان کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو 🚨(14) اس را_ئیلی میڈیا نے ایر_انی میزائل سے تباہ ہونیوالے اس را_ئیلی گھر کی ویڈیو جاری کردی 🚨(15) ہم نے ایر_ان کو تباہ کردیا وہ اب جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں: امریکی نائب صدر 🚨(16) ٹرمپ نے دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملےگا: جنگ بندی کے بعد کمانڈر انچیف پاسداران_انقلاب کا بیان 🚨(17) اس را_ئیل نے امریکا سے جنگ بند کرانے کی اپیل کی: برطانوی نشریاتی ادارہ 🚨(18) پی آئی اے نے خلیج کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا 🚨(19) قطر میں ائیر بیس پر ایر_انی حملہ: خلیج کی حالیہ بند فضائی حدود کھل گئیں، ہزاروں پروازیں درہم برہم 🚨(20) ایر_ان کا شکریہ، اس نے قطر میں حملے کی پیشگی اطلاع دی، جس کی بدولت جانی نقصان نہیں ہوا: ٹرمپ اے ایس عباس🇵🇰 /اسلام آباد *معلومات کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

*🛑 ایران اسوقت یہودی لابی سے ٹکر لے کر اکیلا ڈٹ کر کھڑا ہے، امت مسلمہ آپ اب بھی یہود کے خلاف نہ اٹھے تو کبھی نہیں آٹھ سکو گے* 🛑 *آج امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سب مسلم ممالک کو ایک ہو کر کھڑا ہونے کا وقت ھے ؟* *جی ہاں ❤️* *جی نہیں 👎* *پوسٹ شئیر اور دوست احباب کو فارورڈ بھی کریں*

ایرانی مسلح افواج کا بیان: اسلامی جمہوریہ ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر امریکہ کی جارحیت کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب نے قطر میں امریکی العدید بیس پر "آپریشن بشارتِ فتح" کے تحت میزائل حملہ کیا ہے۔ یہ بیس امریکہ کا خطے میں سب سے بڑا اسٹریٹیجک فوجی مرکز ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ امریکی اور صیہونی منصوبے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور خطے میں امریکی اڈے ان کی کمزوری بن چکے ہیں۔ دشمنوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شرارت کا انجام امریکہ کی خطے سے ذلت آمیز پسپائی اور صیہونی ریاست کے خاتمے کی صورت میں نکلے گا۔

⭕ العدید ایئر بیس، قطر: 🔰 *یہ خطے کا سب سے بڑا امریکی اڈہ ہے، جو 1996 میں 24 ہیکٹر کے رقبے پر بنایا گیا تھا اور اس میں تقریباً 100 طیاروں اور ڈرونز کی میزبانی کی گنجائش ہے* ▪️اس بیس پر 10,000 سے زیادہ امریکی فوجی تعینات ہیں اور یہ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ ▪️اس اڈے میں اس وقت خطے میں موجود امریکی اڈوں میں سب سے زیادہ فضائی سازوسامان موجود ہیں، بشمول جنگی طیارے اور ہر قسمی ڈرونز شامل ہیں،

امریکہ سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں ،ایران 🔥🚨 ہم فی الحال سعودی عرب اور یواےای کی ائیر بیسز کو نشانہ نہیں بنائیں گے، ایران
امریکہ سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں ،ایران 🔥🚨 ہم فی الحال سعودی عرب اور یواےای کی ائیر بیسز کو نشانہ نہیں بنائیں گے، ایران

*مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کا نقشہ: 🇶🇦 قطر: 13,000 فوجی (سب سے بڑا ایئر بیس) 🇰🇼 کویت: 13,000 فوجی 🇧🇭 بحرین: 7,000 فوجی 🇮🇶 عراق: 6,000 فوجی 🇦🇪 UAE: 5,000 فوجی 🇯🇴 اردن: 3,000 فوجی 🇸🇦 سعودی عرب: 3000 فوجی 🇹🇷 ترکی: 2500 فوجی 🇸🇾 شام: 2,000 فوجی 🇴🇲 عمان: 600 فوجی 💥 کل: ~47,000*🤥🙈🤔

*‏ہماری افواج خطے میں امریکی فوجی ڈھانچے کو تیز رفتاری سے زوال میں تبدیل کر دیں گی ،ایرانی مسلح افواج* *‏ہمارا پیغام وائٹ ہاؤس اور اس کے اتحادیوں کے لیے واضح ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور زمین پر کسی بھی حملے کو بغیر کسی جواب کے نہیں چھوڑے گا* *،ایرانی قدس فورس*

🛑 پاسداران اسلامی انقلاب 🛑ایرانی مسلح افواج : جوابی کارروائی کا آغاز پاسداران انقلاب اور فوج کے مشترکہ آپریشن سے ہوا۔ ہم نے امریکی جارحیت کے جواب میں قطر میں العدید بیس پر تباہ کن اور طاقتور میزائل حملہ کیا -ہماری افواج کی مرضی جارحیت کی کسی بھی تکرار کو خطے میں امریکی فوجی انفراسٹرکچر کی تباہی کی رفتار کو بڑھادے گی۔

*🚨 بریکنگ نیوز: ایران کے مختلف ممالك پر حملے جاری ، پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا* پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے قطر، بحرین، کویت، اور دبئی کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال۔ حالات معمول پر آنے کے بعد پروازیں دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ مسافروں کو اپڈیٹس کے لیے پی آئی اے سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ۔

*🚨 بریکنگ نیوز: ایران کے مختلف ممالك پر حملے جاری ، پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا* پاکستان ان
*🚨 بریکنگ نیوز: ایران کے مختلف ممالك پر حملے جاری ، پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا* پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے قطر، بحرین، کویت، اور دبئی کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال۔ حالات معمول پر آنے کے بعد پروازیں دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ مسافروں کو اپڈیٹس کے لیے پی آئی اے سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ۔

🛑 کسی اسلامی ملک کی طرف سے غیر مسلم کو اسلامی ملک پر حملے کے لئے اپنی زمین دینا کہاں کا انصاف ہے ، ایران

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکہ کے 40 ہزار سے زیادہ فوجی مشرقِ وسطیٰ میں مختلف ممالک میں تعینات ہیں۔

🚨ایرانی وزیراعظم ہم فیصلہ کر چکے خون کا بدلہ لیا جائے گا

بریکنگ: ایرانی سرکاری میڈیا نے باضابطہ طور پر "آپریشن بشارت الفتح" کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے خلاف شروع کیا گیا ہے۔ 👆👆👆👆👆

میرے خیال میں ایران چاہتا تھا کہ امریکہ بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ میں شامل ہوجائے۔ تا کہ ایک ایک ہی بار عالمی استکبار سے جنگ لڑ لی جائے۔ اسرائیل پر ایران کو میزائل مارنے میں چار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پہلے امریکہ ان میزائلوں کو روکتا ہے۔ پھر سعودی عرب روکتا ہے۔ پھر اردن اور پھر اسرائیل کا "آہنی حصار" روکتا ہے۔ ان سب رکاوٹوں کو عبور کرکے بڑی مشکل سے ایرانی میزائل اسرائیل تک پہنچتا ہے۔ لیکن اگر امریکہ جنگ میں شامل ہوتا ہے تو متحدہ عرب امارات، سعوی عرب، قطر، عمان، بحرین اور قطر سب ملکوں میں امریکی ملٹری اثاثے نشانے پر ہوں گے۔ اور کچھ میزائل امریکی ملٹری اثاثوں کے ساتھ ساتھ ہوسکتا ہے میزبانوں کہ آئل اور گیس ریفائنریوں کی طرف بھی رخ کریں۔ آخر میزبانوں کا بھی تو حق بنتا ہے۔ ویسے ریفائنریوں کے نزدیک سے بھی میزائل گزر جائے تو آگ پکڑ لیتی ہیں۔ اور ان کی حفاظت تقریبا ناممکن ہے۔ 🔷🔷🔷🔷🔷

کیا امریکہ نے اسر-- آئل کو ماموں بنایا۔۔۔۔؟ پلیز مجھے پاگل یا کانسپریسی تھیورسٹ یا Fanatic مت سمجھیں مگر مجھے گزشتہ رات کے ایرانی جوہری تنصیبات پر کیے گئے امریکہ کے " تاریخی حملے " میں بہت سے معاملات شدید مشکوک لگ رہے ہیں۔ ∆ تابکاری کا عدم اخراج : حملے کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن دنیا میں کسی بھی تابکاری کی نگرانی کرنے والے ادارے نے ابھی تک فردء انرچمنٹ پلانٹ سے تابکاری کے اخراج کی نشاندہی نہیں کی۔ ∆ دھماکہ : بنکر بسٹر GBU-57 ایک بہت ہی بڑا اور خوفناک عفریت ہے۔ ایک عدد GBU-57 کے گرنے سے بھی۔۔۔۔بیسیوں میل دور سے دھماکے کو سنا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ بیسیوں میل دور سے بھی دھماکے کو دیکھا جاسکتا ہے فضا میں بلند ہوتے دھویں، گرد اور راکھ کی صورت میں۔۔۔ اور۔۔۔۔ تین چار میگنیٹیوڈ کا زلزلہ بھی آسکتا ہے۔ ایک میں نے ایک عدد GBU-57 کی بات کی۔ تو کیا وجہ ہے کہ 12 عدد GBU-57 گرنے سے بھی نہ کوئی دھماکہ سنائی دیا، نہ زلزلہ، نہ ہی ایسکپلوژن کو دیکھا گیا ۔ ∆ فوٹیج : تاریخ میں سب سے بڑے GBU-57 حملے کی ایک سنگل فوٹیج بھی نہ لی جاسکی یہ تو اخیر حد تک حیرت انگیز ہے۔ ادھر ایران اور اسر-- آئل پر ایک میزائل بھی گرتا ہے تو اس کی درجنوں بیسیوں ویڈیو کلپس چند سیکنڈ میں پورے سوشل میڈیا پر جنگل کی اگ کی مانند پھیل جاتی ہیں۔ مگر اس تاریخی حملے کی ایک فوٹیج بھی نہ بن سکنا چہ معنی دارد؟ نوٹ : اس سلسلے میں جو ایک فوٹیج وائرل کی جارہی ہے وہ 2024 میں شام پر ایک اسر-- آئلی حملے کی ویڈیو ہے۔ ∆ ردعمل : اور اس حملے پر ایر-- انی حکومت کا ردعمل بھی بہت نپا تلا، بہت محتاط سا ہے۔ ورنہ ایک ملک کا سب سے بڑا جوہری مرکز تباہ ہو جائے تو اتنا Mild سا ردعمل کبھی نہیں ہوسکتا۔ اس مبینہ حملے کے جواب میں بھی ایران نے خطے میں کسی امریکی بیس کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ اسر-- آئل پر ہی میزائل داغے۔ چنانچہ۔۔۔۔۔ لگتا ہے ٹرمپ نے اسر-- آئل کو راتب ڈالنے کی کوشش کی ہے!! ممکن ہے سبھی B-2 طیارے : √ یا تو فردوء کے اوپر سے گزرے مگر انہوں نے اس پر کچھ بھی نہیں گرایا۔ √ یا پھر ممکن ہے کہ انہوں نے فردوء پر بمباری کی لیکن GBU-57 کے بجائے عام سرفیس بم گرائے جس سے زیرزمین تنصیبات کو کوئی نقصان نہ پہنچا۔ شاید یہ ایک " فیس سیونگ " سٹنٹ ہو۔ 🫣