ISLAM WITH EMAN
رفتن به کانال در Telegram
اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani
نمایش بیشتر1 285
مشترکین
+124 ساعت
-27 روز
-630 روز
آرشیو پست ها
1 285
🔴 شہدائے کربلا کے مختصر احوال 🔴
کربلا کے بہتر (72) شہداء علیہم السلام اور اٹھارہ (18) بنی ہاشم علیہم السلام کے اسمائے گرامی اور مختصر حالات.
↕فہرست انصار امام حسین علیہ السلام
1. حضرت حر ابن یزید الریاحی
2. علی ابن حر الریاحی
3. نعیم بن العجلان الانصاری
4.عمران بن کعب الاشجعی
5. حنظلہ ابن عمر الشیبانی
6. قاسط بن زہیر التغلبی
7. کردوس بن زہیر التغلبی
8. کنانہ بن عتیق التغلبی
9. عمر بن صبیقی الضبعی
10. ضرغامہ ابن مالک التغلبی
11. غامر بن مسلم العبدی
12. سیف ابن مالک العبدی
13. عبد الرحمان الارجبی
14. مجمع بن عبداللہ العامذی
15. حیان بن حارث السلمانی
16. عمرو بن عبداللہ الجندعی
17. حلاس بن عما الراسبی
18. نعمان بن عمرالراسبی
19. سوار ابن ابی عمیر الہمدانی
20. عمار ابن سلامتہ الدالانی
21. زاہر بن عمر الکندی
22. جبلہ ابن علی الشیبانی
23. مسعود بن حجاج التیمی
24. حجاح ابن بدر التیمیمی السعدی
25. عبداللہ ابن بشر الخثعمی
26. عمار ابن حسان الطائی
27. عبداللہ ابن عمیر الکلبی
28. مسلم ابن کشیر الازدی
29. زہیر ابن سیلم الازدی
30. عبد اللہ بن یزید العبدی
31. بشر بن عمر الکندی
32. عبداللہ بن عروہ الغفاری
33. بریر ابن خضیر الہمدانی
34. وہب ابن عبداللہ الکلبی
35. ادہم بن امیتہ العبدی
36. امیہ بن سعد الطائی
37. سعد ابن حنظلہ التمیمی
38. عمیر ابن عبداللہ المد حجی
39. مسلم بن عوسجہ الاسدی
40. ہلال ابن نافع البجلی
41. سعید بن عبداللہ الحنفی
42. عبد الرحمن بن عبد المزنی
43. نافع بن ہلال الجملی
44. عمر ابن قرظتہ الانصاری
45. جون بن حوی غلام الغفاری
46. عمر ابن خالد الصیدادی
47. حنظلہ ابن اسعد الشبامی
48. سوید ابن عمار الاتماری
49. یحیی بن سلیم المازنی
50. قرہ ابن ابی قرتہ الغفاری
51. مالک ان انس المالکی
52. زیاد ابن غریب الصائدی
53. عمر بن مطاع الجعفی۔
54. حجاج ابن مسروق المدحجی
55. زہیر ابن قین ابجلی
56. حبیب ابن مظاہر الاسدی
57. ابو ثمامہ عمرو بن عبداللہ الصیدادی
58. انیس بن معقل الاصبحی
59. جابر ان عروۃ الغفاری
60. سالم مولی عامر العبدی
61. جنادہ ابن کعب الخزرجی
62. عمر بن جنادۃ الانصاری
63. جنادہ بن الحرث السلمانی
64. عابس ابن شبیب الشاکری
65. شوذب ابن عبداللہ الہمدانی
66. عبد الرحمان بن عروۃ الغفاری
67. حرث ابن امرو القیس الکندی
68. یزید ابن زیاد الہدلی
69. ابو عمرو النہثلی
70. جندب بن حجیر الخولانی الکندی
71. سلمان بن مضارب الانماری
72. مالک ابن عبداللہ الجابری
↕اٹھارہ (18) شہدائے بنی ہاشم علیہم السلام.
1. عبداللہ ابن مسلم
2. محمد ابن مسلم
3. جعفر ابن عقیل
4. عبد الرحمان بن عقیل
5. عبداللہ ابن عقیل
6. موسی ابن عقیل
7. عون بن عبداللہ بن جعفر طیار
8. محمد ابن عبداللہ بن جعفر طیار
9. عبداللہ الاکبر عرف عمرو بن الحسن ابن علی ابن ابی طالب
10. قاسم بن حسن ابن علی ابن ابی طالب
11. عبداللہ ابن حسن ابن علی ابن ابی طالب
12. عبداللہ بن علی ابن ابی طالب
13. عثمان بن علی ابن ابی طالب
14. جعفر بن علی ابن ابی طالب
15. علمدار کربلا عباس بن علی ابن ابی طالب
16. علی اکبر بن الحسین الشہید ابن علی ابن ابی طالب
17. محمد بن ابی سعید بن عقیل
18. علی اصغر ابن الحسین الشہید ابن علی ابن ابی طالب
🔴 مختصر احوال زندگی و شہادت 🔴
🌺1= حضرت حر ابن یزید الریاحی
آپ کا نام گرامی حر بن یزید ابن ناجیہ ابن قعنب بن عتاب بن حرمی ابن ایاح بن یربوع بن خنظلہ بن مالک بن زید مناۃ ابن تمیم الیرنوعی الریاحی تھا. آپ کا شمار کوفے کے رؤسا میں ہوتا تھا. اور واقعہ کربلا آپ کی امام علیہ السلام سے پہلی ملاقات مقام شراف پر ہوئی تھی جب حر کا لشکر پانی کی تلاش میں بے حال اور پریشان تھا. امام عالی مقام ساقی کوثر نے لشکر کو سیراب کرنے کا حکم دیا اور اس کے بعد حر نے نماز امام کی اقتداء میں پڑهی اور بعد نماز راستہ روکنے اور محاصرہ کرنےکا عندیہ دیا. امام نے فرمایا کہ حق پر جان دینا ہماری عبادت ہے راستے میں مقام عذیب پر طرماح ابن عدی اپنے 4 ساتھیوں سمیت امام سے آ ملے. قصر بنی مقاتل پر مالک بن نصر حکم نامہ حاکم لے کے آیا جس میں مرقوم تھا کہ جہان یہ حکم ملے امام علیہ السلام کو وہیں ٹھہرا دینا. اور اس امر کا خاص خیال رکھا جائے کے آس پاس پانی اور جزی کا انتظام نہ ہو.
القصہ مختصر شب عاشور حر ساری رات پریشان اور متفکر رہے کہ جنت اور دوزخ میں سے کس کا انتخاب کریں. اور صبح عاشور امام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اذن معافی اور اذن جہاد طلب کر کے پچاس دشمنوں کو واصل جہنم کر کے ایوب ابن مشرح کے تیر سے گھائل ہو کے گھوڑے سے نیچے گرے اور قسور ابن کنانہ کے تیر سے جو آپ کے سینے پر لگا شہید ہوئے.
ریاض الشہادة میں روایت ہے کہ بنی اسد نے امام حسین علیہ السلام سے ایک فرسخ کے فاصلے پر غربی جانب حر علیہ السلام کو دفن کیا اور وہیں آپ علیہ السلام کا روضہ بنا ہوا ہے.
1 285
🔷 گلے میں پھنس غذا کو نکالنا 🔷
جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے
اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں
(١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟
متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بنے گا
اگر آپ اکیلے ہیں اور آپ اس صورت حال سے دوچار ہوجائیں اور آس پاس کوئی مددگار نہ ہو تو کُرسی کی پشت پہ کھڑے ہوکے اپنے دونوں ہاتھ پیٹ پہ باندھ کے اپنے وزن کے ساتھ اپنے پیٹ پہ دباؤ ڈالیں ( طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)
(٢) گلہ مکمل طور پہ بند ہوجانا : غذا کا بڑا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی صورت میں گلہ مکمل طور پر بند ہوجاتا ہے اور گلے سے آکسیجن کی آمدورفت بھی رُک جاتی ہے .... یہ کنڈیشن زیادہ خطرناک اور زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے... متاثرہ شخص بول نہیں سکتا، بات نہیں کرسکتا، کھانس نہیں سکتا.... ہونٹ اور ناخن نیلے ہوجاتے ہیں... آپ نے مدد کیسے کرنی ہے
متاثرہ شخص کو سیدھا کھڑا کرکے اُس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں اور اُسے پیچھےسے جپھی ڈال کے اُس کی ناف اور پسلیوں کے درمیان اپنے دونوں ہاتھ اوپر نیچے باندھ کے اُسے اٹھانے کے انداز میں پانچ یا اس سے زائد دفعہ جھٹکے دیں. اور تب تک کرتے رہیں جب تک گلے میں پھنسی چیز باہر نہ آجائے (طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے) اگر مریض بے ہوش ہوجائے تو ریسکیو کال کریں اور پروفیشنلز کے پہنچنے تک CPR کرتے ھوئے مریض کا سانس بحال کرنے کی کوشش کریں... لیکن CPR صرف اُس صورت میں مفید ہوگا جب گلہ صاف ہوچکا ہوگا۔
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
https://t.me/islamwitheman/6630
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
🌹 ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین 🌹
سنی اور شیعہ میں اختلاف صرف اتنا ہے
شیعہ ہر چیز ظاہر اور سنی کچھ تاریخ چھپانا چاہتا ہے
بات یہاں تک رہے تو سمجھوتا ہوسکتا ہے
لیکن
لڑائی تب ہوتی ہے جب نبی کریم ص کے خونی رشتہ داروں اور ایمان لانے والوں کو برابری دی جاتی ہے
شیعہ موقف بڑا واضح ہے کہ صحابہ جنتی ہوسکتے ہیں لیکن جنت کے سردار نہیں
حسینی اہلبیت آل رسول ص کے بچے بچے کو ناموں سے جانتے ، زندگیوں سے واقف اور حالات و واقعات پر گہری نگاہ رکھتے ہیں ، شہدا کے قاتلوں تک کے بارے میں علم رکھتے اور انکے شجرے تک جانتے ہیں
دوسری طرف سنی موقف بڑا کمزور ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ نبی کریم ص کے سوا لاکھ صحابہ کرام ہیں لیکن سنی پانچ ہزار اصحاب کے نام نہیں بتا سکتے ، صرف پانچ چھ صحابہ کے علاوہ کسی کا ذکر تک نہیں کرتے جن کا ذکر کرتے ہیں انکی اولادوں سے کیا ہوا، انکا کردار کیا تھا ، واقعہ کربلا کے وقت وہ کہاں تھے ، یہ تک بتانے کو تیار نہیں
حضرت ابوبکر رض کی اولاد تک کے دن نہیں مناتے ، تذکرہ نہیں کرتے ، میرے نزدیک اگر وہ صرف پہلے خلیفہ کی اولاد کا احوال بیان کردیں تو سارے راز کھل جائیں گے
مولانا مودودی نے فرمایا کہ سوال یہ ہے کہ جب حسین علیہ السلام نے بیعت نہیں کی تو باقیوں نے کیوں کی؟ اس کے جواب میں ہر راز پنہاں ہے
شیعہ عقیدہ کی یہ خوبی سمجھیں یا کچھ اور ، انہوں نے واقعہ کربلا کو تاریخ میں گم نہیں ہونے دیا اور مختلف طریقوں سے صدائے احتجاج بلند رکھا ، اب سنی اسے خلاف دین قرار دیں یا کوئی فتویٰ لگائیں اہل تشیع کو بالکل پروا نہیں ، میرا خیال ہے کہ ماتم و عزاداری کو بدعت قرار دینے کی وجہ بھی یہی ہے کہ لوگ مجالس میں نہ جائیں تاکہ تاریخ کے تلخ حقائق سے دور رہیں
حسینیوں نے بڑے ظلم سہے ہیں ، بنو امیہ اور بنو عباسیہ کی سختیاں جھیلیں ، قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور آج تک سہتے آ رہے ہیں ، یہاں تک کہ 11 امام قتل ہوئے ، پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر ہزارہ کمیونٹی سمیت سیکڑوں شیعہ علماء و پیرو کاروں کو ناحق قتل کیا گیا لیکن یہ اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے
واقعہ کربلا سے یہی درس ملتا ہے کہ چاہے جان چلی جائے اگر حق پر ہو تو ڈٹ جاؤ ، اس میں کسی شخص کی جان جانے کا ڈر تو دور بچوں ، خواتین کو درپیش جانی و مالی نقصانات برداشت کرتے ہیں اور یہ سلسلہ ذکر حسین وقت کے ساتھ ساتھ پھیلتا جارہا ہے
تذکرہ حسین علیہ السلام کے تسلسل کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان سمیت برصغیر میں دیگر مکاتب فکر سنی ، دیوبندی و اہلحدیث سے ایسی نامور آوازیں بلند ہوئیں جس سے اہل تشیع کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی
شیعہ موقف کی مضبوطی کی وجہ سنی کتب ہیں جس میں وہ تمام تاریخ لکھی ہے جسے وہ خود چھپانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
حالیہ دور کی بات کریں تو اسلام کے حقیقی دشمن (امریکہ و اسرائیل) کافروں سے جب لڑنے اور کٹ مرنے کی بات آتی ہے تو اس میں بھی حسینیوں ( ایران وغیرہ) کی کمال جرات دیکھنے کو ملتی ہے اور یہی درس کربلا ہے کہ باطل جتنا بھی طاقتور ہو بیعت نہیں کرنی اور ہر طرح کا نقصان ہنس کر سہہ لیا جاتا ہے ایران کے کتنے جرنیل و سائنسدان شہید ہوئے ، ایرانی ایک لمحہ کیلئے نہیں گھبرائے۔۔۔
اہم چیز یہ ہے کہ حسینی واقعہ کربلا کی یاد تازہ کرنے کے لئے صرف 10 روز میں اربوں روپے خرچ کردیتے ہیں ، نہ جان کی فکر نہ مال کی پروا ۔۔ مجالس ، محافل ، جلوس ، لنگر نیاز کا اہتمام سمیت انتظامات ، رضا کارانہ خدمات دل کھول کر کرتے ہیں
ایسے لوگ بھی ہیں جو مزدور ہیں لیکن جذبہ اتنا کہ سارا سال رقم جمع کرتے رہتے ہیں ، اپنے گھر میں مجالس حسین اور دسترخوان کا اہتمام لازمی کرتے ہیں ، لنگر بانٹتے ہیں تو پھر یہ تک نہیں دیکھتے کہ کھانے والے کا عقیدہ کیا ہے
یہی سبب ہے کہ آج ذکر حسین مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاھب ہندو ، مسیح اور سکھوں میں بھی بڑے اہتمام سے ہوتا ہے ، غیر مسلموں کی بڑی تعداد کربلا پہنچتی ہے ، روپ دیوی سمیت بڑے شعرا نے مظلوموں پر لب کشائی کرکے پذیرائی کمائی ہے
سکھوں کے مذہبی پیشوا گرو نانک سے کسی نے پوچھا کہ آپ بڑے گرو ہیں تو انہوں نے کہا نہیں
گرو جگت حسین ع ہے ایسا ہور نہ کوئے
ایسی کرنی کرن گیا نانک نام لیوے جگ روئے
(امام حسین علیہ السلام جگ کے ایسے گرو/امام ہیں جو ایسا کام کرگئے کہ ان کا نام لیا جاتا ہے تو سارا جگ روتا ہے)
ہندوستان میں تمام مذاہب صدیوں سے مجالس و عزاداری کا باقاعدہ اہتمام کررہے ہیں سبیلیں لگاتے ہیں ، آنسو بہاتے ہیں
اسی لئے تو کہا جاتا ہے
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
علیہ السلام
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
https://t.me/islamwitheman
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
لہٰذا اگر ذوالجناح کی شبیہ، خیمے، علم، اور دیگر شعائر ہمیں معصومینؑ کی طرف متوجہ کرنے اور ان کی راہ کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہو سکتے ہیں، تو پھر ایک ایسا نظامِ حکومت جو ان کے عدل و حکمت پر مبنی ہو، ان کے اصولوں کا ترجمان ہو، اور ان کی غیر موجودگی میں ان کی نیابت کا فریضہ سرانجام دے، وہ کیوں بدعت کہلائے؟ درحقیقت اس نظام کے انکار کا مطلب ہے کہ ہم معصومینؑ کی فکر کو صرف تاریخی روایت میں قید کر دیں، اور اسے حال اور مستقبل کے انسانوں کے لیے غیر متعلق بنا دیں۔ اور یہی وہ فکری جمود ہے جس سے بچنے کے لیے اہلِ بصیرت علمائے دین نے ولایت فقیہ کو نظریہ نہیں، بلکہ عملی نظام کی شکل میں امت کے سامنے پیش کیا۔
یہ شبیہ نہ صرف جائز ہے بلکہ عین تقاضائے وفاداری ہے، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دین کسی ماضی کا نوحہ نہیں بلکہ مستقبل کا دستور ہے۔ اور اگر ہم معصومینؑ کی تعلیمات، ان کی حکومت، ان کی قربانی، ان کی حکمت کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں، تو ہمیں ان کی راہ کی شبیہ بھی قائم رکھنی ہو گی، اور ان کی حکومت کا عکس بھی۔ ولایت فقیہ اسی عکس کا نام ہے۔
تحریر سید جہانزیب عابدی صاحب کراچی
🔷🔷🔷🔷🔷
1 285
*معصوم ع کے علم، ذوالجناح اور حکومت کی شبیہ*
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔
شبیہ کا مفہوم اسلامی تہذیب اور اہلِ تشیع کی دینی روایت میں محض کسی چیز کی ظاہری نقل یا تصویری نمائندگی نہیں، بلکہ ایک روحانی اور معنوی علامت ہے جو اصل کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ کربلا کے واقعات کو زندہ رکھنے اور عوام الناس کے شعور میں ان کے اثر کو گہرائی کے ساتھ منتقل کرنے کے لیے جن اشیاء کو اختیار کیا جاتا ہے، جیسے تابوتِ علی اکبرؑ، علمِ حضرت عباسؑ، ذوالجناح، ضریح، خیمے، مشک، یا قمیصِ خون آلود، یہ سب اشیاء ان عظیم ہستیوں کی تمثیلی یادگار کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ ان کا مقصد حقیقت کو مجسم کرنا نہیں بلکہ حقیقت کو ذہن و دل میں زندہ رکھنا ہوتا ہے۔ یہ چیزیں نہ تو معصوم کے قائم مقام ہیں اور نہ ہی ان کی برابری کی دعویدار، بلکہ ان کی طرف ذہنی و قلبی توجہ کا وسیلہ ہیں، جو ایک جیتی جاگتی تربیتی فضا پیدا کرتی ہیں تاکہ نسلِ انسانی تاریخ سے سبق سیکھ سکے، جذبات سے جڑ سکے، اور حق و باطل کی تمیز میں باریک فکری بصیرت حاصل کر سکے۔
جب اہلِ تشیع ان اشیاء کو حرمت، تقدس اور علامتی اہمیت کے ساتھ سنبھالتے ہیں تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ وہ ان چیزوں کی پرستش کر رہے ہیں یا انہیں اصل حقیقت کا بدل سمجھتے ہیں۔ بلکہ یہ علامتیں ان عظیم معانی کا مظہر ہیں جو ائمہ علیہم السلام کے کردار، قربانی، مقصد اور سیرت سے وابستہ ہیں۔ اور یہ چیز فقط عزاداری کے دائرے تک محدود نہیں، بلکہ دینی، فکری، سیاسی اور تمدنی سطح پر بھی اسی اصول کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ یہی وہ زاویہ ہے جس سے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ معصومینؑ کی حکومت کی شبیہ بنانا، ان کی سیرت کے اصولوں پر مبنی نظام تشکیل دینا، اور کسی ایسی ولایت کو قائم کرنا جو ان کی ولایت کا پرتو ہو، درحقیقت عین اسی فکری سلسلے کی توسیع ہے۔
ولایت فقیہ اسی اصولی فکر کا ثمرہ ہے۔ معصومؑ کی حکومت کوئی فقط رسمی اور جسمانی سلطنت نہیں تھی بلکہ عدل، علم، تقویٰ، شجاعت، حکمت، عبادت، سماجی انصاف اور سیاسی حکمت عملی کا امتزاج تھی۔ اس حکومت کا جوہر یہ تھا کہ وہ بندوں کو خدا کی طرف لاتی تھی، ظلم کے خلاف تھی، اور حق کے لیے سینہ سپر تھی۔ جب معصومؑ پردہ غیبت میں چلے گئے، تب سوال یہ پیدا ہوا کہ اس نورانی و عادلانہ نظام کے فقدان میں امت کا عملی و اجتماعی راستہ کیا ہو؟ کیا حق و عدل کی حکومت کو محض ماضی کے صفحات میں بند کر دینا چاہیے؟ یا اس کے اصولوں پر مبنی ایک نظام تشکیل دینا چاہیے جو معصوم کی غیر موجودگی میں اس کے مشن کی نمائندگی کرے؟ اہلِ تشیع کی علمی روایت نے اس سوال کا جواب دیا — اور وہ جواب تھا: "ولایت فقیہ"۔
ولایت فقیہ معصومؑ کی حکومت کا قائم مقام نہیں، مگر اس کی شبیہ ضرور ہے۔ جیسے علمِ عباسؑ حضرت عباسؑ کا بدل نہیں بلکہ ان کی وفا، بہادری اور قربانی کا نشان ہے، ویسے ہی ولایت فقیہ معصومؑ کی براہِ راست حکومت نہیں، مگر اس کی عدل پر مبنی حکمت، فقہی بصیرت، عوامی خدمت، اور دینی قیادت کا مظہر ہے۔ اس نظام کا جوہر یہ ہے کہ فقیہ عادل، جو معصومؑ کی تعلیمات کا وارث، قرآنی و حدیثی معارف کا ماہر، زمانے کی پیچیدگیوں سے واقف اور ظلم کے مقابل جرأت مند ہو، وہ معصومؑ کی غیرموجودگی میں امت کی رہنمائی کرے، اور ان اصولوں کو معاشرے میں نافذ کرے جن پر علیؑ و حسنؑ و حسینؑ نے عمل کیا۔
ولایت فقیہ کا قیام کوئی وقتی سیاسی حکمتِ عملی نہیں، نہ ہی کوئی انسانی اختراع، بلکہ یہ اس اصولی حقیقت کا اظہار ہے کہ دین فقط فرد کی اصلاح نہیں، بلکہ اجتماعی نظام کی اصلاح اور قیادت کا ضامن بھی ہے۔ قرآن کا واضح پیغام ہے کہ ظالموں کو زمین کی قیادت کا حق نہیں، اور اہلِ حق کو نہ صرف یہ حق ہے بلکہ یہ ذمہ داری بھی ہے کہ وہ ظلم کے خلاف اٹھیں اور عدل کا نظام قائم کریں۔ اگر معصومؑ پردے میں ہے تو کیا عدل بھی پردے میں چلا جائے؟ کیا دین کا نظامِ زندگی صرف مسجد کے محراب میں محدود رہے؟ ولایت فقیہ اس سوال کا عملی جواب ہے کہ معصومؑ کی غیر موجودگی میں بھی دین اپنی اجتماعی صورت میں جاری رہ سکتا ہے، بشرطیکہ اس کی قیادت اہلِ تقویٰ، اہلِ علم، اہلِ حکمت کے ہاتھوں میں ہو۔
جن لوگوں کو اس سے اختلاف ہے، وہ دراصل دو غلط فہمیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ پہلی یہ کہ وہ شبیہ کو اصل کا قائم مقام سمجھنے لگتے ہیں، حالانکہ اسلامی فکر میں شبیہ، اصل کی طرف رہنمائی کا ذریعہ ہوتی ہے، اس کا نعم البدل نہیں۔ دوسری غلط فہمی یہ کہ وہ نظامِ ولایت کو فقط سیاسی قوت سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ نظام درحقیقت دینِ اسلام کی تمدنی توسیع ہے۔ جس طرح فقہی استنباط معصومؑ کی فقہ کا تسلسل ہے، اسی طرح ولایت فقیہ، معصومؑ کی قیادت کے فکری اصولوں کا تسلسل ہے۔ وہی اصول، وہی مقاصد، وہی معیار — بس صاحبِ وقت کی غیر موجودگی میں مجتہد جامع الشرائط کے ذریعے۔
1 285
"موجودہ شرائط و حالات میں قمہ زنی کے جواز پر کوئی عقلی و نقلی دلیل موجود نہیں ھے اور اس کا شمار تحریف کے کھلے اور آشکار مصادیق میں ہوتا ھے کم سے کم اتنا تو ضرور ھے کہ موجودہ حالات میں یہ چیز شیعت پر انگلی اٹھائے جانے کا باعث بنتی ھے وہ امور جو امام حسین علیہ السلام کے اہداف و مقاصد کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھتے جیسے بلیڈ مارنا اور تالا لگانا ھے اور قمہ لگانا بھی ایسا ہی ھے یہ کام ، غلط کام ھے کہ کچھ لوگ قمہ پکڑیں اور اپنے سروں پر ماریں خون نکالیں کہ کیا ہو جائے؟ یہ طریقہ کہاں عزاداری ھے؟؟"
[حوزه و روحانیت // ج 2 // ص 173]
https://t.me/islamwitheman/6623
1 285
*التطبير (خونی ماتم) صفوی دور میں عیسائیت سے شيعت میں داخل ہوئی ہیں*
زیر نظر ویڈیو میں فلپائنی کیتھولک عیسائی ہیں جو ہر سال ایسٹر پر اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کے لیے زنجیر زنی کرتے ہیں...
ناصرالدین شاہ قاجار کے دور میں برطانیہ کے سفیر کبیر «بنجامیں» اپنے سفر نامے میں قمہ زنی کی رسم کے بارے میں لکھتا ہے: «میں 1884 عیسوی، کو تہران میں مقیم تھا. لوگوں کے دستے سڑکوں پر نکل کر حرکت میں آتے تھے اور نہایت تند و تیز اور بے مثل جذبات کا اظہار کیا کرتے تھے... اسی اثناء میں سفید پوش مردوں کے گروہ نمودار ہوتے تھے جن کے ہاتھوں میں چھریاں ہوتی تھیں. یہ لوگ نہایت جذباتی انداز میں چھریاں لہرا کر اپنے سروں پر مارتے اور خون ان کے سروں سے بھی اور چھریوں سے بھی اچھلتا اور ان کا سفید لباس سر سے پاؤں تک سرخ ہوجاتا. حقیقتا یہ نہایت متاثر کن اور دلخراش صورتحال تھی جو میں کبھی بھی نہ بھول سکوں گا. ان دستوں میں قمہ زنی کرنے والے افراد کبھی اتنے جذباتی ہوجاتے ہیں یا اتنا خون ان کے سروں سے بہہ جاتا ہے کہ وہ بے ہوش ہوکر زمین پر گرتے ہیں اور اگر فورا علاج معالجے کی سہولت بہم نہ پہنچائی جائے تو ممکن ہے کہ زندگی ہی سے ہاتھ دھو بیٹھیں.»
(ایران و ایرانیان – بنجامین – س.ج.و.، ترجمہ سید محمد حسین کردبچہ، ص284)
۔
مُفَکِّرِ اِسلام استاد آیت اللہ شھید مرتضیٰ ؒ مطھری اس کے متعلق فرماتے ہیں:
قمه زنی و بلند كردن طبل و شیپور از ارتدوكس های قفقاز به ایران سرایت كرد و چون روحیه مردم برای پذیرفتن آنها آمادگی داشت همچون برق در همه جا دوید...
"قمہ زنی اور طبل کا رواج قفقاز کے آرتھوڈوکس عیسائیوں سے ایران میں سرائیت کر گیا اور لوگوں کا مزاج چونکہ ان چیزوں کو قبول کر لیتا ھے لہذٰا بجلی کی طرح یہ رسومات جگہ جگہ رائج ھوئیں۔"
[جاذبه و دافعه علي ع // صفحہ 154]
آية الله العظمی سید ابوالحسن اصفهانى خونی ماتم و دیگر غلط رسومات عزاداری کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے ایک تاریخی فتوی صادر کیا اور فرماتے ہیں:
انّ استعمال السّیوف و السلاسل و الطبول و الابواق و ما یجری الیوم أمثاله فی مواكب العزاء بیوم عاشورا انّما هو مُحرم و هو غیر شرعی....
"تلوار اور چھریوں اور زنجیروں کا استعمال* ، اس کے علاوہ طبل ، آلات موسیقی اور اس طرح کے دیگر امور جو آج کل عزاداری کے دستہ جات اور عاشورا والے دن عموما استعمال ھوتے ھیں *سب کے سب حرام اور غیر شرعی ھیں۔"
[اعيان الشيعه // ج 10 // صفحہ 378]
اہل تشیع کے بزرگ عالم دین اور گرانقدر کتاب اعیان الشیعہ کے مولف ،مرحوم علامہ سید محسن امین اپنے رسالہ ''التنزیہ لاعمال الشبیہ'' میں شرعی منابع اور محکم دلائل سے استناد کرتے ہوئے استدلال و برہان سے ثابت کرتے ہیں کہ قمہ لگانا اور کچھ دوسرے اعمال جو عزاداری امام حسین علیہ السلام میں رائج ہیں نہ صرف یہ کہ ان کا کوئی ثواب نہیں بلکہ شریعت مقدسہ میں یہ اعمال بدعت اور خرافات کا مصداق ہیں۔
اس کتاب کے شائع ہونے کے بعد کہ جس کا مقصد مذہبی اجتماعات کو غلط رسوم اور ناشائستہ اعمال، بدعتوں اور گمراہیوں سے پاک کرنا تھا جاہل لوگوں کا ایک گروہ بعض جانے پہچانے عناصر کے اکسانے پر اس قدر ان کے مخالف ہو گیا یہاں تک کہ ان کے بعض دوستوں نے علامہ کو عوامی انقلاب کے خطرے سے آگاہ کیا۔
آپ اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس رسالے کے مقابلے میں بعض لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور شور شرابا مچا رہے ہیں اور جاہل عوام کو بھڑکا رہے ہیں انہوں نے سماج کے ناآشنا لوگوں کی اکثریت کے درمیان یہ شائع کر دیا ہے کہ فلاں شخص نے امام حسین(ع) کی عزاداری کو حرام کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مجھ پر دین سے خارج ہونے کی تہمت لگا دی۔
یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہا یہاں تک کہ آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی ''قدس سرہ'' جو اس زمانے میں مذہبی ریاست اور مرجعیت تامہ کے مقام پر فائز تھے انہوں نے علامہ امین عاملی اور انکی بیدار کن کتاب کی حمایت میں فتویٰ صادر کیا اور کھل کر فرمایا: تلوار، زنجیر، طبل اور شیپور اور اس طرح کی چیزوں سے استفادہ کرنا کہ جو اجکل یوم عاشور کی عزاداری میں رائج ہو چکی ہیں قطعا حرام اور غیر شرعی ہے۔
اس فتوے نے نجف کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا ،ایک ٹولے نے ان پر جو علامہ امین کے حامی تھے طعنہ زنی کرتے ہوئے انہیں بنی امیہ سے جوڑ دیا اور خود کو علویین کا نام دے کر مخالفت شروع کر دی۔
شھید مرتضیٰ ؒ مطھری فرماتے ہیں:
به نظرم قمه زنی در شرایط فعلی هیچ دلیل عقلی و نقلی بر آن نداریم و یكی از مصادیق بارز تحریف محسوب می گردد و حداقل اینكه در زمان فعلی باعث زیر سوال رفتن تشیع می گردد….از برنامه هایی كه هیچ ارتباطی با اهداف امام حسین(ع) ندارد، تیغ، قمه و قفل زدن است. قمه زدن هم همین طور است این كار، كار غلطی است. یك عده قمه ها را بگیرند، به سرهای خودشان بزنند و خون ها را بریزند كه كه چه شود؟ كجای این حركت، عزاداری است...
1 285
■ محرم الحرام کے متعلق پوسٹس۔ پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
■ محرم کے متعلق مزید پوسٹس لنکس لسٹ
https://t.me/islamwitheman/3945
🔷️ مصائب ذوالجناح
https://t.me/islamwitheman/3948
🔷️ شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی
https://t.me/islamwitheman/3950
🔷️ تمام عرض و سماء کا گریہ و ماتم
https://t.me/islamwitheman/3952
🔷️ شام غریباں و اسیران کربلا
https://t.me/islamwitheman/3954
🔷️ تدفین شہداء کربلا
https://t.me/islamwitheman/3957
🔷️ داستان سرہائے مبارک شہدائے کربلا
https://t.me/islamwitheman/3960
🔷️ سر مبارک امام حسین کا محل دفن
https://t.me/islamwitheman/3962
🔷 شیعہ عجیب قوم
https://t.me/islamwitheman/4763
🔷 18 جیٹھ یا 10 ہاڑ یوم عاشورہ؟
https://t.me/islamwitheman/4794
🔷 جھوٹے مصائب کا آغاز
https://t.me/islamwitheman/4864
🔷 پورا ایران شیعہ کیسے ہوا
https://t.me/islamwitheman/4865
🔷 رافضی کون۔۔۔؟؟؟
https://t.me/islamwitheman/4869
🔷 حبیب بن مظاہر کو امام ع کا خط
https://t.me/islamwitheman/4875
🔷 کالا لباس پہننا
https://t.me/islamwitheman/4879
🔷 10 محرم کا روزہ (مکمل بحث)
https://t.me/islamwitheman/4887
🔷 10 محرم کا روزہ رکھنے والا
https://t.me/islamwitheman/4894
🔷 ماتم کے ثبوت
https://t.me/islamwitheman/4895
🔷 مجلس عزا کا ثواب
https://t.me/islamwitheman/4897
🔷 ذرا سوچئے، لمحہ فکریہ
https://t.me/islamwitheman/4898
🔷 کربلا میں نماز ظہر کا منظر
https://t.me/islamwitheman/4901
🔷 شہزادہ علی اصغرؑ
https://t.me/islamwitheman/4903
🔷 نام نہیں کردار اھم ھے
https://t.me/islamwitheman/4904
🔷 حضرت عباسؑ کی شادی اور اولاد
https://t.me/islamwitheman/5295
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3805
🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3807
🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3808
🔷 منازل قافلہ حسینی
t.me/islamwitheman/3809
🔷 ماہ محرم اور ہم
t.me/islamwitheman/3811
🔷 اول ماہ محرم کے اعمال
t.me/islamwitheman/3817
🔷 ایام عزا کا پیغام
t.me/islamwitheman/3818
🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ
t.me/islamwitheman/3819
🔶 تاریخ کربل
t.me/islamwitheman/3821
🔷 محسن نقوی
t.me/islamwitheman/3822
🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک
t.me/islamwitheman/3823
🔷 عشق حسین علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3824
🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت
t.me/islamwitheman/3825
🔷 حر بن یزید ریاحی
t.me/islamwitheman/3826
🔷 ایک قطرہ آنسو
t.me/islamwitheman/3827
🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی
t.me/islamwitheman/3828
🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد
t.me/islamwitheman/3833
🔶 3 اور 4 محرم 61ھ
t.me/islamwitheman/3833
🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت
t.me/islamwitheman/3837
🔷 قاضی شریح ملعون
t.me/islamwitheman/3838
🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام
t.me/islamwitheman/3839
🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3840
🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1
t.me/islamwitheman/3842
🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2
https://t.me/islamwitheman/3843
🔷 6 محرم الحرام
https://t.me/islamwitheman/3845
🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش
https://t.me/islamwitheman/3849
🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1
https://t.me/islamwitheman/3850
🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2
https://t.me/islamwitheman/3851
⚫️ غم حسین علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3852
🔷 قبیلہ بنی اسد
https://t.me/islamwitheman/3853
🌹 ثار اللہ کے معنی
https://t.me/islamwitheman/3855
🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر
https://t.me/islamwitheman/3856
🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے
https://t.me/islamwitheman/3857
🔷 ال رسول سے نفرت
https://t.me/islamwitheman/3859
🔷 تم نے دیکھ لیا
https://t.me/islamwitheman/3860
🔷 قمہ زنی
https://t.me/islamwitheman/3861
🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3863
🌹 شجاعت حضرت عباس
https://t.me/islamwitheman/3864
🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3865
🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3867
🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3869
🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر
https://t.me/islamwitheman/3871
🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر
https://t.me/islamwitheman/3876
🔴 واقعات شب عاشور
https://t.me/islamwitheman/3889
🔷 تاسوعا کے واقعات
https://t.me/islamwitheman/3891
🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3893
🔷 اعمال روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3894
🔴 روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3895
⚫️ غم حسین اور ہم
https://t.me/islamwitheman/3896
🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ
https://t.me/islamwitheman/3913
🔷 زیارت عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3914
🌸 زیارت عاشورا میں
https://t.me/islamwitheman/3919
🔷 دعائے علقمہ
https://t.me/islamwitheman/3920
🔷 زیارت آخر روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3922
🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا
https://t.me/islamwitheman/3923
🔷 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3924
🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ
https://t.me/islamwitheman/3925
🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر
https://t.me/islamwitheman/3926
🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی
https://t.me/islamwitheman/3927
🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن
https://t.me/islamwitheman/3928
🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی
https://t.me/islamwitheman/3929
🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3930
🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3931
🔷️ جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3932
🔷️ شہادت جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3933
🔷️ کربلا کی شہید خاتون
https://t.me/islamwitheman/3934
🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی
https://t.me/islamwitheman/3935
🔷️ نافع بن ہلال
https://t.me/islamwitheman/3936
🔷️ ابوثمامہ صائدی
t.me/islamwitheman/3937
🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع
t.me/islamwitheman/3938
🛑 آخری جنگ
t.me/islamwitheman/3940
🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ
t.me/islamwitheman/3941
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
*یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں*
*جبکہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے صرف ایک بیٹے زین العابدین کربلا کے واقعے میں زندہ بچے تھے۔*
*(انا اعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان دیکھئیے حُسین پاک کی نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔*
*مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟*
*گویا یزید (ان شانئک ھو الابتر) کی عملی تصویر ہے۔*
*جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔*
*"فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ*
*جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے۔"*
۔ زبیر منصوری
👆👆👆👆👆
1 285
*پھل اور تندرستی: ہر پھل میں چھپا ایک راز*
1. سیب پانی میں تیرتے ہیں کیونکہ ان میں 25 فیصد ہوا ہوتی ہے۔
2. کیلا دراصل ایک بیری (berry) ہے۔
3. اسٹرابیری بیری نہیں بلکہ "aggregate fruit" ہے۔
4. آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
5. خربوزے میں 90 فیصد سے زائد پانی ہوتا ہے۔
6. انناس زمین پر نہیں بلکہ پودے کے بیچ میں اگتا ہے۔
7. لیموں میں سیب کے مقابلے میں زیادہ شکر ہوتی ہے۔
8. تربوز دنیا کا سب سے بڑا پھل سمجھا جاتا ہے۔
9. کیوی میں وٹامن C سنتروں سے زیادہ ہوتا ہے۔
10. انگور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پھل ہے۔
11. تربوز 92 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
12. نارنگی ایک قدرتی توانائی بخش پھل ہے۔
13. سیب کھانے سے دانت صاف ہوتے ہیں۔
14. پپیتا نظام ہضم کے لیے بہت مفید ہے۔
15. آم میں وٹامن A اور C وافر مقدار میں ہوتے ہیں۔
16. انار خون بنانے میں مدد دیتا ہے۔
17. کیلا فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
18. امرود نزلہ زکام میں مفید ہے۔
19. آڑو جلد کے لیے مفید ہے۔
20. ناشپاتی جسم کو ٹھنڈک دیتی ہے۔
21. چیری جوڑوں کے درد میں آرام دیتی ہے۔
22. لیموں چہرے کی جھریاں کم کرتا ہے۔
23. کھجور توانائی کا خزانہ ہے۔
24. انجیر قبض کے لیے مفید ہے۔
25. تربوز گردے کی صفائی کرتا ہے۔
26. سنگترہ خون کو صاف کرتا ہے۔
27. آم میں موجود فائبر قبض کو دور کرتا ہے۔
28. انناس چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔
29. سیب روزانہ کھانے سے ڈاکٹر کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔
30. کیلا ڈپریشن کم کرتا ہے۔
31. کینو مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
32. تربوز گرمی میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
33. انار دل کے لیے مفید ہے۔
34. آم جلدی بڑھنے والے بچوں کے لیے بہترین ہے۔
35. آڑو خون کی صفائی کرتا ہے۔
36. اسٹرابیری دانت سفید کرتی ہے۔
37. انار جلد کو نکھارتا ہے۔
38. کیوی نیند بہتر کرتا ہے۔
39. سیب بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
40. خربوزہ معدے کے لیے آرام دہ ہے۔
41. ناشپاتی دل کی بیماریوں میں مفید ہے۔
42. چیکو کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے۔
43. انجیر ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
44. کیلا بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے۔
45. کھجور اعصابی نظام کو تقویت دیتی ہے۔
46. آلو بخارا قبض کشا ہے۔
47. کجھور خون کی کمی میں فائدہ دیتی ہے۔
48. آم بھوک بڑھاتا ہے۔
49. انناس ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔
50. پھل صحت، خوبصورتی اور توانائی کا خزانہ ہیں۔
🔷🔷🔷🔷🔷
1 285
*حسین ابنِ علیؑ*
یقیناً... حسین ابنِ علیؑ کو صرف "مظلوم" کہنا اُن کی عظمت کو محدود کر دینا ہے۔
وہ مظلوم نہیں، وہ فاتح تھے۔
وہ کربلا کے میدان میں اکیلے نہیں تھے، اُن کے ساتھ رسولؐ کا پیغام، اور علیؑ کی شجاعت تھی۔
ہمیں غمِ حسینؑ صرف آنسو بہانے کے لیے نہیں منانا چاہیے۔
یہ قربانی صرف رونے، افسوس کرنے یا رسومات ادا کرنے کے لیے نہیں تھی۔
یہ قربانی امت کو جھنجھوڑنے کے لیے تھی۔
یہ قربانی ہمیں یاد دلانے کے لیے تھی کہ حق کی خاطر سب کچھ قربان کیا جا سکتا ہے، اور کیا جانا چاہیے۔
حسینؑ وہ تھے جو دشمن کے لاکھوں کے لشکر کے سامنے ڈٹ گئے،
جنہوں نے اپنے جوان بیٹوں کو، بھتیجوں کو، اصحاب کو ایک ایک کر کے قربان ہوتے دیکھا،
لیکن نہ ہونٹ کانپے، نہ دل ڈولا، نہ مقصد سے ہٹے۔
کیا یہ کوئی "بیچارہ" انسان کر سکتا ہے؟
نہیں! یہ تو شیرِ خدا کا بیٹا تھا،
یہ تو وہ تھا جس کے رگوں میں رسولِ خداؐ کا خون تھا،
جس کا جینا مرنا صرف اللہ کے دین کے لیے تھا۔
یاد رکھو!
کربلا کا پیغام "مظلومیت" نہیں،
کربلا کا پیغام ہے مزاحمت، غیرت، جرأت، اور عزیمت۔
یہ وہی حسینؑ ہے جو ہمیں قرآن کی اُس آیت کی زندہ تفسیر دکھاتا ہے:
قُلۡ إِن كَانَ ءَابَآؤُكُمۡ وَأَبۡنَآؤُكُمۡ وَإِخۡوَٰنُكُمۡ وَأَزۡوَٰجُكُمۡ وَعَشِيرَتُكُمۡ وَأَمۡوَٰلٌ ٱقۡتَرَفۡتُمُوهَا وَتِجَٰرَةٞ تَخۡشَوۡنَ كَسَادَهَا وَمَسَٰكِنُ تَرۡضَوۡنَهَآ أَحَبَّ إِلَيۡكُم مِّنَ ٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَجِهَادٖ فِي سَبِيلِهِۦ فَتَرَبَّصُواْ حَتَّىٰ يَأۡتِيَ ٱللَّهُ بِأَمۡرِهِۦۗ وَٱللَّهُ لَا يَهۡدِي ٱلۡقَوۡمَ ٱلۡفَٰسِقِينَ
(اے نبیؐ!) کہہ دیجیے:
"اگر تمہارے باپ، تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی، تمہاری بیویاں، تمہارے خاندان والے، وہ مال جو تم نے کمایا ہے، وہ تجارت جس کے مندا پڑنے کا تمہیں اندیشہ ہے، اور وہ گھر جو تمہیں پسند ہیں —
یہ سب اگر تمہیں اللہ، اُس کے رسولؐ اور اُس کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہیں،
تو انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا فیصلہ لے آئے،
اور اللہ فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔"
ہمیں لگتا ہے یہ مقام کوئی کیسے پا سکتا ہے؟
یہ کیسا امتحان ہے؟
لیکن جب رسولؐ کے نواسے، علیؑ کے بیٹے، فاطمہؑ کے لعل نے وہ سب کچھ لٹا دیا،
تو وہ اُس معیار کو طے کر گئے،
اور دنیا کے ہر مجاہد کو یہ مثال دے گئے کہ حق کے لیے قربانی کہاں تک دی جا سکتی ہے۔
جنت صرف عبادتوں سے نہیں ملتی،
جنت صرف نوافل سے نہیں ملتی،
جنت اُن کے لیے ہے جو رسمِ شبیری ادا کرتے ہیں،
جو ظلم کے خلاف کمر باندھتے ہیں،
جو دین کے لیے میدان میں اترتے ہیں،
جن کا خون زمین پر گرتا ہے تو جنت دروازے کھول دیتی ہے۔
تو آؤ!
آج صرف آنکھوں سے نہیں، دل سے روئیں…
مگر پھر دل سے اُٹھیں بھی،
اور عہد کریں کہ ہم حسینؑ کو صرف مظلوم نہیں کہیں گے،
ہم انہیں رہبر، مشعل راہ، اور جرأت کا نشان مانیں گے۔
ہم رسمِ شبیری ادا کریں گے،
حق پر ڈٹنے کا حوصلہ پیدا کریں گے،
باطل کے سامنے جھکنے کے بجائے کھڑے ہوں گے،
اور اپنی چھوٹی چھوٹی دنیاوی مصلحتوں کو پاؤں تلے روند دیں گے۔
کیونکہ اگر حسینؑ اپنا سب کچھ لٹا کر حق پر قائم رہ سکتے ہیں،
تو ہم کس منہ سے نبیؐ کا سامنا کریں گے اگر حق پر سودے بازی کر کے جئیں؟
آج کا سبق یہ ہے:
حسینؑ صرف مظلوم نہیں،
وہ ہمارے ہیرو ہیں۔
وہ ہماری مثال ہیں۔
وہ جرأت کا معیار ہیں۔
اور ہمیں بھی شبیری بننا ہے…
کہ یہی راستہ ہے فلاح کا،
اور یہی راستہ ہے جنت کا۔
🔷🔷🔷🔷🔷
1 285
■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3846
🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3807
🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3808
🔷 منازل قافلہ حسینی
t.me/islamwitheman/3809
🔷 ماہ محرم اور ہم
t.me/islamwitheman/3811
🔷 اول ماہ محرم کے اعمال
t.me/islamwitheman/3817
🔷 ایام عزا کا پیغام
t.me/islamwitheman/3818
🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ
t.me/islamwitheman/3819
🔶 تاریخ کربل
t.me/islamwitheman/3821
🔷 محسن نقوی
t.me/islamwitheman/3822
🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک
t.me/islamwitheman/3823
🔷 عشق حسین علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3824
🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت
t.me/islamwitheman/3825
🔷 حر بن یزید ریاحی
t.me/islamwitheman/3826
🔷 ایک قطرہ آنسو
t.me/islamwitheman/3827
🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی
t.me/islamwitheman/3828
🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد
t.me/islamwitheman/3833
🔶 3 اور 4 محرم 61ھ
t.me/islamwitheman/3833
🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت
t.me/islamwitheman/3837
🔷 قاضی شریح ملعون
t.me/islamwitheman/3838
🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام
t.me/islamwitheman/3839
🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3840
🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1
t.me/islamwitheman/3842
🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2
https://t.me/islamwitheman/3843
🔷 6 محرم الحرام
https://t.me/islamwitheman/3845
🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش
https://t.me/islamwitheman/3849
🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1
https://t.me/islamwitheman/3850
🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2
https://t.me/islamwitheman/3851
⚫️ غم حسین علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3852
🔷 قبیلہ بنی اسد
https://t.me/islamwitheman/3853
🌹 ثار اللہ کے معنی
https://t.me/islamwitheman/3855
🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر
https://t.me/islamwitheman/3856
🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے
https://t.me/islamwitheman/3857
🔷 ال رسول سے نفرت
https://t.me/islamwitheman/3859
🔷 تم نے دیکھ لیا
https://t.me/islamwitheman/3860
🔷 قمہ زنی
https://t.me/islamwitheman/3861
🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3863
🌹 شجاعت حضرت عباس
https://t.me/islamwitheman/3864
🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3865
🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3867
🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3869
🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر
https://t.me/islamwitheman/3871
🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر
https://t.me/islamwitheman/3876
🔴 واقعات شب عاشور
https://t.me/islamwitheman/3889
🔷 تاسوعا کے واقعات
https://t.me/islamwitheman/3891
🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3893
🔷 اعمال روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3894
🔴 روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3895
⚫️ غم حسین اور ہم
https://t.me/islamwitheman/3896
🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ
https://t.me/islamwitheman/3913
🔷 زیارت عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3914
🌸 زیارت عاشورا میں
https://t.me/islamwitheman/3919
🔷 دعائے علقمہ
https://t.me/islamwitheman/3920
🔷 زیارت آخر روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3922
🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا
https://t.me/islamwitheman/3923
🔷 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3924
🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ
https://t.me/islamwitheman/3925
🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر
https://t.me/islamwitheman/3926
🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی
https://t.me/islamwitheman/3927
🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن
https://t.me/islamwitheman/3928
🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی
https://t.me/islamwitheman/3929
🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3930
🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3931
🔷️ جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3932
🔷️ شہادت جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3933
🔷️ کربلا کی شہید خاتون
https://t.me/islamwitheman/3934
🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی
https://t.me/islamwitheman/3935
🔷️ نافع بن ہلال
https://t.me/islamwitheman/3936
🔷️ ابوثمامہ صائدی
t.me/islamwitheman/3937
🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع
t.me/islamwitheman/3938
🛑 آخری جنگ
t.me/islamwitheman/3940
🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ
t.me/islamwitheman/3941
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
🔷 پنجاب کا نیا نام- صوبہ مریم و نواز 🔷
ڈیلی جنگ اخبار
6؍محرم الحرام 1447ھ 2؍جولائی 2025ء
✍ انصار عباسی
ایسا لگتا ہے کہ پنجاب اب ایک صوبے کی بجائے خاندانی جاگیر میں تبدیل ہو رہا ہے۔ بہتر ہو گا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ باقاعدہ اعلان کر دیں کہ پنجاب کا نام بدل کر ’’صوبہ مریم ونواز‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ جب ہر دوسرا منصوبہ یا تو نواز شریف کے نام سے منسوب ہو یا مریم نواز کے، تو پھر پنجاب کو اپنے نام سے ہی منسوب کر دیں۔
ابھی کل ہی خبر آئی کہ لاہور کے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کر کے’’مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘‘رکھ دیا گیا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں۔ یہ صرف ایک نام کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک سوچ کی عکاسی ہے۔ وہ سوچ جو سمجھتی ہے کہ عوامی خدمت بھی ذاتی تشہیر کا ذریعہ ہونی چاہیے۔
نواز شریف اور مریم نواز کے نام پہلے ہی کئی پرانے اور نئے پرجیکٹس منسوب کیے جا چکے ہیں۔ وی نیوز (WeNews) کے مطابق حال ہی میں مریم نواز حکومت کی طرف سے سال 2025-26 کا 5300ارب روپے کا جو بجٹ پیش کیا گیا، اس میں 13نئے پراجیکٹس کا نام میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام سے منسوب کیا گیا۔ یعنی اصل’’خدمت‘‘تختیوں میں کی گئی ہے۔ نواز شریف کے نام پر سات اور مریم نواز کے نام پر چھ منصوبے رکھے گئے ہیں۔ گویا تختیاں گنیں تو کارکردگی خود بخود ظاہر ہو جائے۔ نواز شریف کے نام سے 72ارب روپے کے اخراجات سے پہلا سرکاری کینسر اسپتال’’نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ‘‘بنایا جا رہا ہے۔ پھر سرگودھا میں’’نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘‘، قصور میں’’میاں نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی‘‘، پنجاب کے 10 ڈویژنز میں’’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن‘‘، لاہور میں’’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘‘، اور109ارب روپے کا’’نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ‘‘ جیسے منصوبے شامل ہیں۔ اسی طرح مریم نواز کے نام سے 9ارب کے’’مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘‘، 12 ارب کے’’مریم ہیلتھ کلینکس‘‘، 40ارب کا ’’مریم نواز راشن کارڈ پروگرام‘‘، 3ارب کا’’مریم نواز دیہی اسپتال‘‘، اور ایک موبائل ایپ’’مریم نواز دستک‘‘کا اجرا کیا گیا ہے۔
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا عوامی پیسہ کسی ذاتی تشہیرکیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اگر ایک عام شہری یا مخیر فرد کسی منصوبے میں ذاتی رقم لگاتا ہے، تو وہ اس منصوبے کو اپنے یا اپنے والدین کے نام سے منسوب کر سکتا ہے۔ مگر یہ تمام منصوبے تو عوامی ٹیکس سے چل رہے ہیں تو پھر ان پر کسی سیاسی شخصیت کا نام کیوں؟
یہ تختی کلچر نیا نہیں، مگر اب اس کی شدت بے مثال ہو چکی ہے۔اب بات یہاں تک پہنچ چکی ہےکہ بانی پاکستان کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام بھی اپنے نام سے بدل دیا گیا۔ پہلے کم از کم یہ پردہ باقی تھا کہ عوامی منصوبے عوام کے نام پر ہوں گے۔ اب تو بے دھڑک اپنا نام کندہ کیا جا رہا ہے۔ اور یہ صرف نام کا معاملہ نہیں یہ’’سیاسی قبضہ‘‘ہے عوامی اداروں پر۔
تاریخ بتاتی ہے کہ تختی کے بغیر بھی لوگ یاد رہتے ہیں۔ موٹروے کا کریڈٹ لینے کیلئے نواز شریف کو کبھی تختی نہیں لگواناپڑی۔ 1122کا نام آئے تو پرویز الٰہی خود بخود یاد آجاتے ہیں۔ شہباز شریف کی میٹرو، اورنج لائن اور انڈر پاس منصوبے گواہی دیتے ہیں۔ سندھ کے اسپتالوں کا ذکر ہو تو پیپلز پارٹی کی حکومت یاد آتی ہے۔صاف ستھرا پنجاب پراجیکٹ مریم کے نام کا محتاج نہیں۔ گویا اصل کام بولتا ہے، تختی نہیں مگر افسوس یہ ہے کہ اب تختی اصل مقصد بن گئی ہے اور خدمت محض ایک ہتھیار۔’’صوبہ مریم و نواز‘‘میں منصوبہ عوام کا، پیسہ عوام کا، لیکن نام صرف باپ بیٹی کا۔ یہ ایک طرح کی سیاسی خودستائی (Self-praise) ہے، جس سے خدمت کرنے والوں کو بچنا چاہیے۔
آئین کا آرٹیکل 19(A) ہر شہری کو حق دیتا ہے کہ وہ جان سکے کہ ریاستی وسائل کہاں استعمال ہو رہے ہیں۔ کیا عوام کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ سوال کریں کہ انکے پیسوں سے بننے والے ادارے آخر ایک ہی خاندان کے نام سے کیوں منسوب کیے جا رہے ہیں؟ کیا یہ کسی جمہوریت کے شایانِ شان ہے؟ عدلیہ اور دیگر ریاستی اداروں کو اس رجحان پر نوٹس لینا چاہیے۔ اگر آج اس عمل کو چیلنج نہ کیا گیا تو کل کوئی اور حکومت آئے گی اور وہ انہی منصوبوں پر اپنا نام لگا دے گی۔ یہ ایک ایسا دروازہ کھل رہا ہے جو بند نہ کیا گیا تو جمہوری عمل محض ’’برانڈنگ کمپین‘‘بن کر رہ جائے گا۔ عوام کو بھی سوچنا ہو گا۔ ہم تختی دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر تالیاں بجاتے ہیں، لیکن معیار، کارکردگی، شفافیت کو بھول جاتے ہیں۔ ہمیں تختی نہیں، خدمت چاہیے؛ نعرہ نہیں، نتیجہ چاہیے۔ مریم نواز صاحبہ کو چاہیے کہ خدمت کریں، شہرت خود آ جائے گی۔ پنجاب کو تختیوں سے نہیں، تدبیر سے چلائیں ورنہ کل کو نئی آنے والی حکومتیں یہ تختیاں تو اتار ہی دیں گی۔
🔷🔷🔷🔷🔷
1 285
🌹 سکون کی دولت 🌹
ایک مالدار باپ نے اپنے بیٹے کو دیہی علاقے میں لے جانے کا فیصلہ کیا تاکہ اسے دکھا سکے کہ "غربت میں جینا" کیسا ہوتا ہے۔ وہ کچھ دن ایک سادہ سے کسان خاندان کے ساتھ گزار کر واپس آ رہے تھے کہ باپ نے پوچھا:
— "تو، تم نے کیا سیکھا؟"
بیٹا مسکرایا اور بولا:
— "میں نے بہت کچھ سیکھا، ابو۔
ہمارے پاس ایک کتا ہے… ان کے پاس پانچ ہیں۔
ہمارے پاس ایک چھوٹا سا سوئمنگ پول ہے… ان کے پاس ایک بہتا ہوا دریا ہے جو زندگی سے بھرپور ہے۔
ہمارے باغ میں مصنوعی روشنی ہے… ان کے پاس چاندنی اور تاروں کی چمک ہے۔
ہمارا صحن ایک باڑ پر ختم ہو جاتا ہے… ان کا صحن نظر کی آخری حد تک پھیلا ہوا ہے۔
ہم کھانا خریدتے ہیں… وہ اپنے ہاتھوں سے اُگا کر کھاتے ہیں۔
ہم اسپیکر سے موسیقی سنتے ہیں… وہ پرندوں کی چہچہاہٹ اور ہوا کی سرگوشی سنتے ہیں۔
ہم مائیکروویو میں جلدی کھانا بناتے ہیں… وہ آہستہ پکا کر ذائقے سے کھاتے ہیں۔
ہم سب کچھ بند کر کے سوتے ہیں… وہ کھلے دروازوں کے ساتھ سکون سے سوتے ہیں۔
ہم سکرینوں میں گم ہیں… وہ زمین، ایک دوسرے اور زندگی سے جُڑے ہوئے ہیں۔"
باپ خاموش رہ گیا۔
بیٹے نے نرمی سے کہا:
— "ابو… مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہم کتنے غریب ہیں۔"
💫 بعض اوقات ہم کسی کو سبق سکھانا چاہتے ہیں، لیکن زندگی خود ہمیں ایک نیا سبق دے جاتی ہے۔
وہ باپ اپنے بیٹے کو دکھانا چاہتا تھا کہ کچھ نہ ہونا کیسا ہوتا ہے۔ مگر بچے نے کچھ اور دیکھا — سادگی میں خوشحالی، فطرت میں دولت، اور تعلقات میں خوشی۔
🔘 ہو سکتا ہے آپ بھی اندازے سے زیادہ امیر ہوو۔ دولت ہمیشہ جیب میں نہیں ہوتی — کبھی دل میں، سکون میں، اور آزادی میں ہوتی ہے۔
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
https://t.me/islamwitheman
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/3832
🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3807
🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ
t.me/islamwitheman/3808
🔷 منازل قافلہ حسینی
t.me/islamwitheman/3809
🔷 ماہ محرم اور ہم
t.me/islamwitheman/3811
🔷 اول ماہ محرم کے اعمال
t.me/islamwitheman/3817
🔷 ایام عزا کا پیغام
t.me/islamwitheman/3818
🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ
t.me/islamwitheman/3819
🔶 تاریخ کربل
t.me/islamwitheman/3821
🔷 محسن نقوی
t.me/islamwitheman/3822
🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک
t.me/islamwitheman/3823
🔷 عشق حسین علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3824
🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت
t.me/islamwitheman/3825
🔷 حر بن یزید ریاحی
t.me/islamwitheman/3826
🔷 ایک قطرہ آنسو
t.me/islamwitheman/3827
🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی
t.me/islamwitheman/3828
🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد
t.me/islamwitheman/3833
🔶 3 اور 4 محرم 61ھ
t.me/islamwitheman/3833
🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت
t.me/islamwitheman/3837
🔷 قاضی شریح ملعون
t.me/islamwitheman/3838
🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام
t.me/islamwitheman/3839
🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام
t.me/islamwitheman/3840
🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1
t.me/islamwitheman/3842
🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2
https://t.me/islamwitheman/3843
🔷 6 محرم الحرام
https://t.me/islamwitheman/3845
🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش
https://t.me/islamwitheman/3849
🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1
https://t.me/islamwitheman/3850
🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2
https://t.me/islamwitheman/3851
⚫️ غم حسین علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3852
🔷 قبیلہ بنی اسد
https://t.me/islamwitheman/3853
🌹 ثار اللہ کے معنی
https://t.me/islamwitheman/3855
🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر
https://t.me/islamwitheman/3856
🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے
https://t.me/islamwitheman/3857
🔷 ال رسول سے نفرت
https://t.me/islamwitheman/3859
🔷 تم نے دیکھ لیا
https://t.me/islamwitheman/3860
🔷 قمہ زنی
https://t.me/islamwitheman/3861
🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3863
🌹 شجاعت حضرت عباس
https://t.me/islamwitheman/3864
🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس
https://t.me/islamwitheman/3865
🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3867
🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3869
🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر
https://t.me/islamwitheman/3871
🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر
https://t.me/islamwitheman/3876
🔴 واقعات شب عاشور
https://t.me/islamwitheman/3889
🔷 تاسوعا کے واقعات
https://t.me/islamwitheman/3891
🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3893
🔷 اعمال روز عاشور
https://t.me/islamwitheman/3894
🔴 روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3895
⚫️ غم حسین اور ہم
https://t.me/islamwitheman/3896
🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ
https://t.me/islamwitheman/3913
🔷 زیارت عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3914
🌸 زیارت عاشورا میں
https://t.me/islamwitheman/3919
🔷 دعائے علقمہ
https://t.me/islamwitheman/3920
🔷 زیارت آخر روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3922
🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا
https://t.me/islamwitheman/3923
🔷 10 محرم کا روزہ
https://t.me/islamwitheman/3924
🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ
https://t.me/islamwitheman/3925
🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر
https://t.me/islamwitheman/3926
🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی
https://t.me/islamwitheman/3927
🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن
https://t.me/islamwitheman/3928
🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی
https://t.me/islamwitheman/3929
🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا
https://t.me/islamwitheman/3930
🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/3931
🔷️ جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3932
🔷️ شہادت جون بن حوی
https://t.me/islamwitheman/3933
🔷️ کربلا کی شہید خاتون
https://t.me/islamwitheman/3934
🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی
https://t.me/islamwitheman/3935
🔷️ نافع بن ہلال
https://t.me/islamwitheman/3936
🔷️ ابوثمامہ صائدی
t.me/islamwitheman/3937
🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع
t.me/islamwitheman/3938
🛑 آخری جنگ
t.me/islamwitheman/3940
🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ
t.me/islamwitheman/3941
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 285
" آج جعفر طیار کی بہو ، حیدر کرار ع کے بیٹے سے جعفر کے پوتوں کی شہادت کی بھیک مانگ رہی ہے "
ﺧﻄﯿﺐ ﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﯿﺪ ﺍﻇﮩﺮ ﺣﺴﻦ ﺯﯾﺪﯼ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ شب عاشور جعفر طیار ع کی بہو نے حیدر کرار ع کے بیٹے کو خیمہ گاہ میں بلایا ۔
جب امام حسین ع خیمہ میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ بی بی زینب س نے دونوں شہزادوں کو جنگی لباس پہنا رکھا ہے، اور زینب نے جنگی لباس کے اوپر بچوں کو کفن پہنا رکھا ہے۔
بی بی زینب نے فرمایا:
آج جعفر طیار کی بہو ،
حیدر کرار ع کے بیٹے سے
جعفر کے پوتوں کی شہادت کی بھیک مانگ رہی ہے۔
لہذا زینب کی خوشی ہے کہ کل سب سے پہلے میرے بچوں کی لاشیں آئیں۔
روز عاشور جب امام حسین ع نے بچوں کو شہادت کیلئے میدان کربلا میں لڑنے کی اجازت دی تو بی بی زینب نے بچوں کو خیمہ گاہ سے رخصت کیا اور ایک فقرہ کہا جس نے امام حسین ع جیسے صابر کو بھی رلا دیا۔
بی بی زینب نے فرمایا
بچوں ! ایسا جہاد کرنا کہ دشمن کی فوج کہہ اٹھے یہ جعفر طیار کے پوتے اور حیدر کرار کے نواسے ہیں۔
جاؤ تمہیں جنت مبارک ہو ۔
بچوں نے خوب جہاد کیا، بل آخر بچے شہید ہو گئے اور لاشے خیمے آنے لگے تو اہل حرم رسول ص رونے لگے تو بی بی زینب س نے فرمایا
بی بی رؤ نہیں، بلکہ خوشی مناؤ، میرے بچوں کی بارات آ رہی ہے۔
بقول میر انیس
باجے والوں کی صدا زیر قنات آتی ہے
کیسے لاشے، میرے بچوں کی بارات آتی ہے
دونوں شہزادوں کے لاشے امام حسین خیمہ گاہ لاۓ تو بڑے شہزادے کا دم نکل چکا تھا، چھوٹے شہزادے کی سانسیں چل رہی تھی۔
امام نے زینب سے کہا ، زینب بچے کو سینے سے لگا لو۔
امام وقت کا حکم تھا تو بی بی زینب نے بچے کو سینے سے لگایا تو شہزادے نے کہا۔
اماں ! اب خوش ہے نا ۔
11 محرم کو جب یه لٹا ہوا قافلہ قید ہو کر کربلا سے جانے لگا تو سب بیبیاں اپنے رشتے داروں کی لاشے پر الوداعی ماتم کرنے لگی -
صرف دو لاشے ره گئے ، امام سجاد ع نے عون و محمد کے لاشه کو گود میں لیا تو جناب زینب س نے امام سجاد ع سے فرمایا : بیٹا ! یه کیا کر رہے ہو ، تمہیں پته نہیں کہ صدقہ ہم پر حرام ہے ، انکو میں نے تمہارے بابا حسین ع پہ صدقہ کر دیئے ہیں ، انکو ہاتھ مت لگاؤ -
سادات کا قافلہ جب قید سے رہا ہو کر وطن واپس آنے لگا تو تمام تبرکات اور شہداء کے سر مبارک لاۓ گئے -
ہر ایک بی بی نے اپنے اپنے شہید کا سر مبارک اٹھا لیا اور جناب زینب س نے امام حسین ع کا سر اقدس لے کر گریہ کرنا شروع کر دیا -
دو چھوٹے بچوں عون و محمد کے سر مبارک باقی ره گئے تو کسی کنیز نے پوچھا کہ کیا ان بچوں کی ماں مر گئی ہے کیونکہ ابھی تک انکے سروں کو کسی نے نہیں اٹھایا -
ایک بی بی نے فرمایا کاش انکی ماں مر گئی ہوتی ، وه سامنے جو بی بی امام حسین ع کا سر مبارک لیے ہوۓ گریہ کر رہی ہے ان بچوں کی ماں زینب س ہے -
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﺍﻥ ﭘﺮ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﺼﺮ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﻮﻓﮧ ، ﮐﻮﻓﮧ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ، ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﺮﺑﻼ ، ﮐﺮﺑﻼ ﺳﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺭﻭﺋﯽ ، ﺍﻧﮑﺎ ﭘﺮﺳﮧ ﻧﮧ ﻟﯿﺎ ،
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﻥ ﻭ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﭘﺮ ﮔﺮﯾﮧ کرنا شروع ﮐﯿﺎ -
ﺟﻨﺎﺏ ﻋﻮﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﭘﺮ ﺟﻨﺎﺏ ﺯﯾﻨﺐؑ ﮐﮯ ﮔﺮﯾﮧ ﮐﻮ ﻣﯿﺮ ﺍﻧﯿﺲ ؒ ﻧﮯ ﯾﻮﮞ ﻟﮑﮭﺎ
ﮨﺎﺋﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﺑﻨﻨﮯ ﻧﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﻣﺮﮔﺌﮯ ؟
🔷🔷🔷🔷🔷🔷
