🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
رفتن به کانال در Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
نمایش بیشتر2 864
مشترکین
-224 ساعت
-137 روز
-3430 روز
آرشیو پست ها
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ
جمادی الاولی اور جمادی الاخری
لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ ـ
مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
جب لفظِ ”جمادی“ مؤنث ہے تو اس کی صفت بھی مؤنث ہی ذکر کی جائےگی ـ اسی لیے ”جمادی الاول“ اور ”جمادی الآخِر“ نہ کہا جائے کیونکہ ”الاول“ اور ”الاٰخر“ مذکر ہیں بلکہ ”جُمَادَی الاُوۡلٰی“ اور ”جُمَادَی الاُخۡرٰی“ یا ”جُمَادَی الاٰخِرَہۡ“ کہنا چاہیے ـ
ایسے ہی چھٹے مہینے کو ”جمادی الثانی“ بھی نہ کہا جائے، کیونکہ ثانی وہاں آتا ہے جہاں اس کے بعد ثالث (یعنی تیسرا) بھی ہو جبکہ یہاں تیسرا نہیں ـ [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194]
@Muhammad_Jamaluddin_Khan
इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना
जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा
लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा।
मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं।
[الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
जब लफ़्ज़े "जुमादा" मुअन्नस है तो इसकी स़िफ़त भी मुअन्नस ही ही ज़िक्र की जाएगी - इसी लिए इसे "जुमादल अव्वल" और "जुमादल आख़िर" न कहा जाए। क्योंकि "अल अव्वल" और "अल आख़िर" मुज़क्कर हैं, बल्कि "जुमादल ऊला" और "जुमादल उख़रा" या "जुमादल आख़िरह" कहना चाहिए।
ऐसे ही छठे महीने को "जुमादस्सानी" भी न कहा जाए, क्योंकि सानी वहाँ आता है जहां उसके बा'द सालिस (यानी तीसरा) भी हो, जबकि यहाँ तीसरा नहीं।
[غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194]
@Muhammad_Jamaluddin_Khan
یوم وصال ماہ جمادی الاولی قسط¹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم وصال ❶ جمادی الاولی
تاج الدین حضرت عبد اللہ ابن ترکمانی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63303
وصال ❷
حضرت مولانا مفتی محمد رضا علی خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63380
حضرت مولانا حکیم عابدعلی کوثر خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63377
حضرت شیخ علی متقی علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63373
شیخ عمر بن فارض الحموی المصری
https://t.me/islaamic_Knowledge/63369
مفتی اعظم پاکستان مفتی صاحبداد خان جمالی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63365
وصال ❸
حضرت مولانا محمد فاروقی جونپوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/63441
حضرت سید نور اللہ منصور نجف شریف
https://t.me/islaamic_Knowledge/63438
وصال ❹
حضرت شاہ عبد اللطیف المعروف
امام بری سرکار رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63488
وصال ❺
حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63552
خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63548
شمس الدین حضرت محمد بن یوسف بن الیاس قونوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63545
حضرت شاہ محکم الدین صاحب السیر
https://t.me/islaamic_Knowledge/63540
حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63537
سید میراں محمد شاہ ٹکھڑائی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63534
حضرت عبید اللہ بن ابراہیم عبادی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63528
وصال ❻
شاہ حبیب الرحمن قادری اڑیسوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63609
پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63606
حضرت مولانا شاہ محمد عبید اللہ کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63591
وصال ❼
شیخ عبد اللہ شاہ بلوچ قادری لاہوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/63682
وصال ❽
سراج الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد سلامت اللہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63773
حضرت مولانا عبد العزیز خاں محدث منظر اسلام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63770
حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63765
حضرت سید خواجہ شمس الدین امیر کلال سوخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63752
وصال ❾
امام جلال الدین السیوطی علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63833
استاذ الاساتذہ الہند بانئ درس نظامی حضرت علامہ ملا نظام الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63830
مجاہد اسلام پیر عبد الرحمن بھرچونڈوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63826
شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابو بکر ابو موسیٰ مدینی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63823
پیر سید محمود علی شاہ ہزاروی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63820
وصال ❿
شیخ مبارک احمد نجم الدین کبریٰ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63911
امام بیہقی صاحب سنن کبریٰ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63908
عبد اللہ بن محمد ابو بکر المعروف
ابنِ ابی الدنیا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63905
یوم وصال ⓫ جمادی الاولی
مبلغ اسلام ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری
https://t.me/islaamic_Knowledge/63987
حضرت مولانا معین الدین آروی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63984
وصال ⓬
سید الاولیاء سید احمد کبیر رفاعی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64054
خلیفۂ اعلیٰ حضرت محدث بریلوی مبلغ اسلام حضرت علامہ مختار احمد صدیقی میرٹھی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64051
حضرت سید غلام نبی شاہ بن حضرت سید غلام محمد شاہ کشمیری
https://t.me/islaamic_Knowledge/64048
حافظ غلام محمود چشتی نظامی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64044
مولانا محمد علی حسین مدنی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64041
مولانا ظہور الحسین رام پوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/64038
حضرت شاہ رضا شطاری لاہور
https://t.me/islaamic_Knowledge/64035
وصال ⓭
حضرت علامہ مولانا پروفیسر محمد نور بخش توکلی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64116
حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64104
شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ افضال الرحمن عرف فضلو میاں نقشبندی رحمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64101
وصال ⓮
وصال ⓯
وصال ⓰
وصال ⓱
وصال ⓲
وصال ⓳
وصال ⓴
یوم وصال ㉑ جمادی الاولی
وصال ㉒
وصال ㉓
وصال ㉔
وصال ㉕
وصال ㉖
وصال ㉗
وصال ㉘
وصال ㉙
وصال ㉚
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی
یوم ولادت ماہ جمادی الاولی قسط¹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم ولادت ❶ جمادی الاولی
مولانا شمس الزماں قادری لاہور
https://t.me/islaamic_Knowledge/63299
سید اختصاص حسین پھپھوندوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63296
حضرت مفتی عبد الہادی چانڈیو
https://t.me/islaamic_Knowledge/63292
ولادت ❷
حضرت ابو العباس احمد بن محمد الصنہاجی الاندلسی المعروف ابن العریف
https://t.me/islaamic_Knowledge/63361
ولادت ❸
ولادت ❹
مفسر قرآن حکیم الامت حضرت علامہ
مفتی احمد یار خان نعیمی علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63492
ولادت ❺
حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63531
حضرت عبید اللہ بن ابراہیم عبادی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63528
ولادت ❻
حضرت انوار رضا خاں ابن مولانا محمد رضا خان بن علامہ نقی علی خان بریلوی علیہم الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/63612
ولادت ❼
سید مصباح الحسن پھپھوندوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63685
ولادت ❽
ولادت ❾
ولادت ❿
یوم ولادت ⓫ جمادی الاولی
علامہ مفتی عبد المقتدر بدایونی
https://t.me/islaamic_Knowledge/63981
ولادت ⓬
ولادت ⓭
نجیبِ مصطفیٰ حضرت علامہ محمد عبد الحکیم جوش صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64111
حضرت فاضلِ شہیر مولانا الحاج محمد عبد الرشید جھنگوی، جھنگ علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64108
ولادت ⓮
ولادت ⓯
ولادت ⓰
ولادت ⓱
ولادت ⓲
ولادت ⓳
ولادت ⓴
یوم ولادت ㉑ جمادی الاولی
ولادت ㉒
ولادت ㉓
ولادت ㉔
ولادت ㉕
ولادت ㉖
ولادت ㉗
ولادت ㉘
ولادت ㉙
ولادت ㉚
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی
اکنون در دسترس! پژوهش تلگرام ۲۰۲۵ — مهمترین بینشهای سال 
