ch
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

前往频道在 Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

显示更多
2 864
订阅者
-224 小时
-137
-3430
帖子存档
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہ
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ ـ مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] جب لفظِ ”جمادی“ مؤنث ہے تو اس کی صفت بھی مؤنث ہی ذکر کی جائےگی ـ اسی لیے ”جمادی الاول“ اور ”جمادی الآخِر“ نہ کہا جائے کیونکہ ”الاول“ اور ”الاٰخر“ مذکر ہیں بلکہ ”جُمَادَی الاُوۡلٰی“ اور ”جُمَادَی الاُخۡرٰی“ یا ”جُمَادَی الاٰخِرَہۡ“ کہنا چاہیے ـ ایسے ہی چھٹے مہینے کو ”جمادی الثانی“ بھی نہ کہا جائے، کیونکہ ثانی وہاں آتا ہے جہاں اس کے بعد ثالث (یعنی تیسرا) بھی ہو جبکہ یہاں تیسرا نہیں ـ [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194] @Muhammad_Jamaluddin_Khan

इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ
इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा। मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं। [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] जब लफ़्ज़े "जुमादा" मुअन्नस है तो इसकी स़िफ़त भी मुअन्नस ही ही ज़िक्र की जाएगी - इसी लिए इसे "जुमादल अव्वल" और "जुमादल आख़िर" न कहा जाए। क्योंकि "अल अव्वल" और "अल आख़िर" मुज़क्कर हैं, बल्कि "जुमादल ऊला" और "जुमादल उख़रा" या "जुमादल आख़िरह" कहना चाहिए। ऐसे ही छठे महीने को "जुमादस्सानी" भी न कहा जाए, क्योंकि सानी वहाँ आता है जहां उसके बा'द सालिस (यानी तीसरा) भी हो, जबकि यहाँ तीसरा नहीं। [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194] @Muhammad_Jamaluddin_Khan

sticker.webp0.45 KB

یوم وصال ماہ جمادی الاولی قسط¹ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یوم وصال ❶ جمادی الاولی تاج الدین حضرت عبد اللہ ابن ترکمانی https://t.me/islaamic_Knowledge/63303 وصال ❷ حضرت مولانا مفتی محمد رضا علی خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63380 حضرت مولانا حکیم عابدعلی کوثر خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63377 حضرت شیخ علی متقی علیہ‌الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63373 شیخ عمر بن فارض الحموی المصری https://t.me/islaamic_Knowledge/63369 مفتی اعظم پاکستان مفتی صاحبداد خان جمالی https://t.me/islaamic_Knowledge/63365 وصال ❸ حضرت مولانا محمد فاروقی جونپوری https://t.me/islaamic_Knowledge/63441 حضرت سید نور اللہ منصور نجف شریف https://t.me/islaamic_Knowledge/63438 وصال ❹ حضرت شاہ عبد اللطیف المعروف امام بری سرکار رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63488 وصال ❺ حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ https://t.me/islaamic_Knowledge/63552 خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی https://t.me/islaamic_Knowledge/63548 شمس الدین حضرت محمد بن یوسف بن الیاس قونوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63545 حضرت شاہ محکم الدین صاحب السیر https://t.me/islaamic_Knowledge/63540 حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63537 سید میراں محمد شاہ ٹکھڑائی https://t.me/islaamic_Knowledge/63534 حضرت عبید اللہ بن ابراہیم عبادی https://t.me/islaamic_Knowledge/63528 وصال ❻ شاہ حبیب الرحمن قادری اڑیسوی https://t.me/islaamic_Knowledge/63609 پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63606 حضرت مولانا شاہ محمد عبید اللہ کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63591 وصال ❼ شیخ عبد اللہ شاہ بلوچ قادری لاہوری https://t.me/islaamic_Knowledge/63682 وصال ❽ سراج الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد سلامت اللہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63773 حضرت مولانا عبد العزیز خاں محدث منظر اسلام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63770 حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63765 حضرت سید خواجہ شمس الدین امیر کلال سوخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63752 وصال ❾ امام جلال الدین السیوطی علیہ‌الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63833 استاذ الاساتذہ الہند بانئ درس نظامی حضرت علامہ ملا نظام الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63830 مجاہد اسلام پیر عبد الرحمن بھرچونڈوی https://t.me/islaamic_Knowledge/63826 شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابو بکر ابو موسیٰ مدینی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63823 پیر سید محمود علی شاہ ہزاروی https://t.me/islaamic_Knowledge/63820 وصال ❿ شیخ مبارک احمد نجم الدین کبریٰ https://t.me/islaamic_Knowledge/63911 امام بیہقی صاحب سنن کبریٰ https://t.me/islaamic_Knowledge/63908 عبد اللہ بن محمد ابو بکر المعروف ابنِ ابی الدنیا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63905 یوم وصال ⓫ جمادی الاولی مبلغ اسلام ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری https://t.me/islaamic_Knowledge/63987 حضرت مولانا معین الدین آروی https://t.me/islaamic_Knowledge/63984 وصال ⓬ سید الاولیاء سید احمد کبیر رفاعی https://t.me/islaamic_Knowledge/64054 خلیفۂ اعلیٰ حضرت محدث بریلوی مبلغ اسلام حضرت علامہ مختار احمد صدیقی میرٹھی https://t.me/islaamic_Knowledge/64051 حضرت سید غلام نبی شاہ بن حضرت سید غلام محمد شاہ کشمیری https://t.me/islaamic_Knowledge/64048 حافظ غلام محمود چشتی نظامی https://t.me/islaamic_Knowledge/64044 مولانا محمد علی حسین مدنی https://t.me/islaamic_Knowledge/64041 مولانا ظہور الحسین رام پوری https://t.me/islaamic_Knowledge/64038 حضرت شاہ رضا شطاری لاہور https://t.me/islaamic_Knowledge/64035 وصال ⓭ حضرت علامہ مولانا پروفیسر محمد نور بخش توکلی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64116 حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64104 شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ افضال الرحمن عرف فضلو میاں نقشبندی رحمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64101 وصال ⓮ وصال ⓯ وصال ⓰ وصال ⓱ وصال ⓲ وصال ⓳ وصال ⓴ یوم وصال ㉑ جمادی الاولی وصال ㉒ وصال ㉓ وصال ㉔ وصال ㉕ وصال ㉖ وصال ㉗ وصال ㉘ وصال ㉙ وصال ㉚ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی

sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.45 KB

یوم ولادت ماہ جمادی الاولی قسط¹ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یوم ولادت ❶ جمادی الاولی مولانا شمس الزماں قادری لاہور https://t.me/islaamic_Knowledge/63299 سید اختصاص حسین پھپھوندوی https://t.me/islaamic_Knowledge/63296 حضرت مفتی عبد الہادی چانڈیو https://t.me/islaamic_Knowledge/63292 ولادت ❷ حضرت ابو العباس احمد بن محمد الصنہاجی الاندلسی المعروف ابن العریف https://t.me/islaamic_Knowledge/63361 ولادت ❸ ولادت ❹ مفسر قرآن حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ‌الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63492 ولادت ❺ حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63531 حضرت عبید اللہ بن ابراہیم عبادی https://t.me/islaamic_Knowledge/63528 ولادت ❻ حضرت انوار رضا خاں ابن مولانا محمد رضا خان بن علامہ نقی علی خان بریلوی علیہم الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/63612 ولادت ❼ سید مصباح الحسن پھپھوندوی https://t.me/islaamic_Knowledge/63685 ولادت ❽ ولادت ❾ ولادت ❿ یوم ولادت ⓫ جمادی الاولی علامہ مفتی عبد المقتدر بدایونی https://t.me/islaamic_Knowledge/63981 ولادت ⓬ ولادت ⓭ نجیبِ مصطفیٰ حضرت علامہ محمد عبد الحکیم جوش صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64111 حضرت فاضلِ شہیر مولانا الحاج محمد عبد الرشید جھنگوی، جھنگ علیہ الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64108 ولادت ⓮ ولادت ⓯ ولادت ⓰ ولادت ⓱ ولادت ⓲ ولادت ⓳ ولادت ⓴ یوم ولادت ㉑ جمادی الاولی ولادت ㉒ ولادت ㉓ ولادت ㉔ ولادت ㉕ ولادت ㉖ ولادت ㉗ ولادت ㉘ ولادت ㉙ ولادت ㉚ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی