fa
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

رفتن به کانال در Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

نمایش بیشتر
2 877
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-77 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
Tashahhud Ke Aãdãb, Ma'aloomãt   Aur Zaroorî Masaayil Kã Bayaan 📝 Muḥammad Jamãluddīn 'Khãn Attaḥiyyãt Kã Naam Tashah-hud Hai. Tashah-hud Men Apne Nabee ﷺ Kî Baargãh Men Salãm 'Arz Karen To.... Me'araaj Kî Raat Allaah Paak ﷻ Aur Ḥuzoor ﷺ Ke Darmiyãn Kyã Guftugū Huyī ? - Tasha-hud Ke Zaroorî Masãyil, Bahãre Sharee'at. https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J Farmãne imaame 'Ghazãlee: 'Hazrate imãme 'Ghazãlî علیہ الرحمہ Ne Farmãyã Ki Jab Atta'hiyyãt Parhne Baithe To Apne Dil Men Rasoolullãh ﷺ Kî Mubãrak 'Soorat Ko 'Haazir Kare Aur 'Huzoor ﷺ Kã 'Khayãl Dil Men Jamã Kar Kahe; السلام علیک ایھا النبی و رحمة الله و برکاته Aur Yaqeen Jaane Ki Yeh Salaam 'Huzoor ﷺ Ko Pahunchtã Hai Aur 'Huzoor ﷺ is Kã Jawãb is Se Barh Kar Dete Hain. [Qãnoone Sharee'at 'Hanafee Ta'khreej Shudah, 'Hi's'sah¹, Page¹⁶⁸, 'Hãshiyah²] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ 'Huzoor 'Sadrush Sharee'ah Farmãte Hain: Alfaaze Tashahhud (⁴) Se Un Ke Ma-'aanî Kã Qa'sd Aur inshã Zaroorî Hai, Goyã Allãh ﷻ Ke Liye Ta'hiyyat Kartã Hai Aur Nabee ﷺ Aur Apne Woopar Aur Auliyã Allãh Par Salaam Bhejtã Hai Na Yeh Ki Waaqi-'aye Me'araaj Kî 'Hikãyat Madde Nazar Ho. (⁴) Jab Kalimãte Tashahhud inshãye Ta'hiyyat Wa Salãm Huye, Na Ma'hz 'Hikãyate Waaqi-'aye Shabe Me'arãj To Rasoolullãh ﷺ Ko Nidã Karnã Jise Wahãbiyah Bid-'at Wa Shirk Kahte Hain Aysã Jaayiz Saabit Huwã Ki Namãz Men Waajib Hai. [Bahãre Sharee-'at, Jild¹, Part³, Page⁵²⁰, Mas-alah⁶² + 'Hãshiyah⁴] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Me'araaj Kî Raat Allaah Paak ﷻ Aur ﷺ 'Huzoor Ke Darmiyãn Kyã Guftugū Huyī ? Rasoolullãh ﷺ Allaah Pãk ﷻ Kî Bãrgãh Men 'Haazir Huye To 'Arz Kiyã: التحیات لله والصلوت والطیبات Ya'anî Tamãm Qaulî,  Badanî Aur Maalî 'ibaadãt Allãh Paak Ke Liye Hain. Allãh Kareem Ne irshãd Farmãyã: السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ الله وبرکاته Ya'anî Aye Nabee! Tujh Par Salãm Ho Aur Allaah Paak Kî Ra'hmaten Aur Barkaten Hon. Rasoolullãh ﷺ Ne Chãhã Ki Salãm Men Aap Kî Ummat Kã Ḥiṣṣah Bhî Ho Jaaye Lihãzã 'Arz Kî: السلام علینا وَ عَلٰی عباد الله الصّٰلحین Ya'anî Ham Par Aur Allãh Pãk Ke Nek Bandon Par Salaam Ho. To 'Hazrate Jibrãyeele Ameen علیہ السلام Aur Aasmãnon Men Rahne Waale Tamãm Malãyikah (Farishton) Ne Kahã: اشھد ان لا الٰه الا الله و اشھد ان محمدًا عبدہ و رسوله Ya'anî Main Gawãhî Detã Hoon Ki Allãh Ke Siwã Koyî Ma'abood Nahîn Aur Main Gawãhî Detã Hoon Ki Be-Shak ('Hazrat) Muḥammad (ﷺ) Allãh Ke Bande Aur Rasool Hain. [Tafseere Qurṭubī, Pãrah³, Sooratul Baqarah², Aayat²⁸⁵] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Tashahhud Ke Zaroorî Masãyil: Farz Wa Witr Wa Sunane Rawãtib (Ya'anî Sunnate Mu-akkadah) Men Qa-'adaye Woolã Men Tashahhud Parhnã, Yoon-Hî Jitne Qa-'ade Karne Paren Sab Men Poorã Tashah-hud Waajib Hai Ek Lafz Bhî Agar Chhoregã, Tarke Wãjib Hogã. [Bahãre Sharee-'at, Jild¹, Part³, Page⁵¹⁸, Wãjibãte Namãz, Number²³-²⁵] Kisî Qa-'adah Men Tashahhud Kã Koyî Ḥiṣṣah Bhool Jaaye To Sajdaye Sahw Wãjib Hai. [Bahãre Sharee'at, // // Page⁵¹⁹, Mas-alah⁵⁵] imaam Ne Jab Salãm Pherã To Woh Muqtadî Bhî Salãm Pher De Jis Kî Koyî Rak'at Na Gayî Ho, Al-Battah Agar Us Ne Tashahhud Poorã Na Kiyã Thã Ki imãm Ne Salãm Pher Diyã To imãm Kã Saath Na De, Balki Waajib Hai Ki Tashahhud Poorã Karke Salãm Phere. [Bahãre Sharee'at, // // Page⁵³⁶, Mas-alah¹³¹] 📝 Muḥammad Jamãluddîn 'Khãn Qãdiree Razavî, Zila-'a Bahrãich Shareef U.P., Muqeeme 'Haal Mumbai. ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/767 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/766

Repost from Urdu Tahrir
sticker.webp0.64 KB

sticker.webp0.30 KB

اپنے دل کا قبلہ اور اپنی فکر درست رکھیں ✍مولانا طارق انور مصباحی صاحب قبلہ ہاں، تم بھی اعلی حضرت کی طرح عشق مصطفوی اور محبت نبوی میں ڈوب جاؤ تو ضرور بہت کچھ پا لوگے، لیکن یہ کام تم سے ہو نہیں پائےگا ۔ تم عہد حاضر کے کسی عظیم فرد پر اپنی محبتیں نثار کرو گے اور پھر وہیں تک محدود ہو کر رہ جاؤ گے، یعنی وسیلہ کو مقصود اصلی بنا لوگے ـ .... ساری برائی مقصود و وسیلہ میں فرق نہ کرنے کے سبب پیدا ہوئی ہے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J     مبسملا و حامدا و مصلیا و مسلما اپنے دل کا قبلہ اور اپنی فکر درست رکھیں (1) قرون اولٰی سے آج تک یہی طریق کار مروج ہے کہ اصحاب علم و فضل کسی ایک فن میں کمال و مہارت حاصل کرنے کی کوشِش کرتے اور پھر فضل خدا وندی سے ماہر و کامل ہو جاتے ۔ حسب ضرورت ضمنی طور پر دیگر علوم و فنون کی طرف بھی پیش قدمی کرتے ۔ آپ بھی اپنے لئے کسی ایک فن کا انتخاب فرما کر کمال و مہارت حاصل کرنے کی کوشِش کریں اور ضمنی طور پر دیگر ضروری علوم و فنون سے بھی ربط و تعلق برقرار رکھیں ۔ (2) اعلٰی حضرت (رضی الله عنہ) یا ان جیسی عبقری شخصیات پر اللہ تعالٰی عزوجل کا خاص فضل و احسان تھا کہ بہت سے علوم و فنون میں منفرد المثال اور بے نظیر و فائق الاقران قرار پائے ۔ ہم لوگ اعلی حضرت (رضی الله عنہ) کے سامنے ویسے ہی ہیں جیسے ناریل کے جھاڑ کے سامنے چنے کا پودا ۔ ہاں، تم بھی اعلٰی حضرت (رضی الله عنہ) کی طرح عشق مصطفوی اور محبت نبوی میں ڈوب جاؤ تو ضرور بہت کچھ پا لوگے، لیکن یہ کام تم سے ہو نہیں پائےگا ۔ تم عہد حاضر کے کسی عظیم فرد پر اپنی محبتیں نثار کرو گے اور پھر وہیں تک محدود ہو کر رہ جاؤ گے، یعنی وسیلہ کو مقصود اصلی بنا لوگے ۔ شیخ ایصال اللہ تعالی تک رسائی کا ذریعہ اور شیخ اتصال حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تک رسائی کا ذریعہ، یہ دونوں ہی اصل مقصود نہیں ہیں، لیکن شیخ ایصال کا پانا مشکل اور عہد حاضر کے شیخ اتصال کا دربار نبوی تک پہنچانا مشکل ۔ مشکل زمانے میں پیدا ہوئے تو تم اعلٰی حضرت کیسے بنوگے؟ در اصل فکری پستی انسان کو ناکارہ بنا دیتی ہے، ورنہ عہد عروج اور عہد زوال دونوں عہد کے انسان انسان ہی ہوتے ہیں ۔ صرف فکری بلندی اور فکری پستی کا فرق ہوتا ہے ۔ عقل مندی ارجمندی لاتی ہے اور حماقت سے ہلاکت آتی ہے ۔ ساری برائی مقصود و وسیلہ میں فرق نہ کرنے کے سبب پیدا ہوئی ہے ۔ واسطہ سے بالواسطہ محبت کی جاتی ہے، کیونکہ وہ مقصود تک پہنچنے کا واسطہ ہوتا ہے اور واسطہ کے لئے محبت کا کچھ فی صد حصہ مختص کیا جاتا ہے، نہ کہ ساری محبتیں اس پر نچھاور کی جاتی ہیں ۔ ہاں بے فیض وسیلہ ایسی ہی تمنا کرےگا کہ تم اس کے اندھ بھکت بن جاؤ ۔ خواہ تمہاری ترقی ہو یا تنزلی، فائدہ ہو یا نقصان، پس نادانی نہ کرو ۔ حضور خواجہ غریب نواز رضی الله تعالٰی عنہ نے حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ الله تعالٰی علیہ کو الله تعالٰی کی معرفت تک پہنچایا یا اپنی ذات کا عرفان عطا فرمایا ؟ سوچو، سمجھو، غور کرو، دوبارہ دنیا میں بھیجے نہیں جاؤگے، لہٰذا آ جاؤ ان کی بارگاہ اقدس میں جو خاص کر قرب قیامت والوں کے لئے رسول بنا کر مبعوث فرمائے گئے اور خوب بھلائیاں سمیٹ لو ۔ حکم ہے کہ جب تشہد میں ”و اشھد ان محمدًا عبدهٗ رسوله“ پڑھا جائے تو حضور اقدس حبیب کبریا علیہ الصلوۃ والسلام کا تصور کیا جائے ۔ ہر شب و روز فرائض و سنن و نوافل مِلا کر 48 رکعات ہیں اور ان میں 25 بار التحیات پڑھی جاتی ہے ـ آپ خود ہی اپنی آزمائش کر لیں کہ کتنی بار التحیات پڑھتے وقت آپ کے دل میں تصور نبوی جلوہ گر ہوا ؟ پھر آپ کو سمجھ میں آ جائے گا کہ آپ حقائق سے کس قدر دور ہیں اور آپ کو کیسا ہونا چاہیے ۔ لیکن یہ سب باتیں زندوں کے لئے ہیں، مردہ دلوں سے صَرفِ نظر کرنا ہی خوب تر ہے ۔ ✍ مولانا طارق انور مصباحی جاری کردہ: 8 فروری 2025 https://t.me/TariqueAnwerMisbahi/4689 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/763 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/762