cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

عقائدی سوالات کے جوابات

☝️ مذهب شیعہ کے خلاف ہونے والے شبهات کے علمی- تحقیقی و تحلیلی جوابات. https://t.me/STNAQVI ایڈمن سے رابطہ

نمایش بیشتر
کشور مشخص نشده استزبان مشخص نشده استدسته بندی مشخص نشده است
پست‌های تبلیغاتی
279
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

07:10
Video unavailableShow in Telegram
17.62 MB
بچوں کے لیے بہترین انداز میں قرآنی قصے قسط 21/01 (معراج)
نمایش همه...
یقین محکم.pdf5.87 MB
آل رسول سے بغض کیوں.pdf6.13 MB
هویت نگارنده مصباح الشریعة.pdf1.30 MB
الهیات در نهج البلاغه آیت الله العظمی لطف الله صافی گلپایگانی @modaeeyaneerfan
نمایش همه...
الهیات در نهج البلاغه.pdf11.08 MB
الهیات در نهج البلاغه آیت الله العظمی لطف الله صافی گلپایگانی @modaeeyaneerfan
نمایش همه...
الهیات در نهج البلاغه.pdf11.08 MB
نہیں معلوم کس زبان سے لکھوں😰 يوم انہدام جنت البقیع چار ائمہ ع نیز اہل بیت کی بعض دیگر ہستیوں کے مزارات کے مسمار ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے اور دختر رسول اللہ جناب زہرا سلام اللہ علیھا کی قبر کو مسمار کرنے کے حوالے سے جو کچھ کہا یا لکھا جاتا ہے وہ محض نادانی اور لا علمی کی وجہ سے ہے بی بی ع کی قبر چودہ سو سال سے مخفی ہے جس کے پیچھے ایک بہت بڑا راز چھپا ہے جو اس راز کو پا گیا وہ راہ ہدایت پر آجائے گا!
نمایش همه...
ہمارا کوئی فرقہ نہیں ہم تو بس مسلمان ہیں؟!{ایک اہم تحریر } تحریر: ایس ٹی نقوی یہ وہ جملہ ہے جو کہ آج کل بہت سے لوگوں کہتے ہیں کہ بھئی ہمارا کوئی مسلک نہیں ہم سیدھے سادھے مسلمان ہیں! لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا کہنا محض ایک مغالطہ اور علم کے نہ ہونے کی وجہ سے ہے کیونکہ دین اسلام کوئی الگ چیز کا نام نہیں ہے بلکہ اسلامی فرقوں میں کسی ایک مسلک شیعہ یا سنی {یہاں تمام غیر شیعہ مراد ہیں} کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ کا عقیدہ صحابہ کے اجتہاد و آثار سے ماخوذ ہے تو آپ اہل سنت ہیں ،اور اہل سنت کے اندر اگر آپ مقلد ہیں اور فقہی مسائل میں ائمہ اربعہ کی اتباع کرتے ہیں تو آپ حنفی ،مالکی ،شافعی یا حنبلی ہیں ورنہ سلفی اہل حدیث یا وہابی کہلائیں گے ۔ اور فقہ حنفی میں اگر آپ کا مسلکی ذوق امام احمد رضاخان بریلوی سے میل کھاتا ہے تو آپ بریلوی ہیں بصورت دیگر مکتبِ دیوبند سے منسوب ہونے کی وجہ سے آپ دیوبندی ہیں ۔ اسی طرح اہل سنت کے برخلاف اگر آپ عقائد و احکام میں اہل بیت کی تعلیمات کو اپنا محور ومرکز قرار دیتے ہیں تو آپ شیعہ ہیں ۔اور شیعہ میں اگر آپ امام جعفر صادق ع اور دوسرے بارہ ائمہ اہل بیت کی تعلیمات کے پیرو ہیں تو آپ کو جعفری اور اثنا عشری شیعہ کہا جائے گا۔ پس کلی طور پر یا تو آپ شیعہ ہیں یا سنی{البتہ یہاں شیعہ و سنی سے مراد تمام شیعہ و سنی فرقے ہیں} اور جو شخص یہ دعوی کرتا ہے کہ میرا کوئی مسلک نہیں ،یعنی میں شیعہ ہوں نہ سنی اس کی مثال ایسی ہے جیسے آپ کسی سے پوچھیں کہ آپ کھانے میں روٹی سالن لیں گے یا چاول؟ تو وہ جواب میں کہے کہ نہیں بھئی!میں نہ تو روٹی سالن لوں گا اور نہ چاول ، بلکہ میں بس کھانا کھاوں گا ،حالانکہ کھانا، روٹی، سالن یا چاول ہی میں سے ایک چیز ہے، ان کے علاوہ کوئی تیسری چیز نہیں ہے۔مثال گو سادہ ہے لیکن ایک پیچیدہ مطلب کی عام فہم انداز میں وضاحت کی خاطر بیان کی گئی ہے۔ اسی طرح دین اسلام شیعہ و سنی کے علاوہ کوئی الگ چیز نہیں ہے ان ہی میں سے ایک دین اسلام ہے بس آپ کو تلاش کرنا ہے کہ وہ کس مسلک کی صورت میں موجود ہے؟ البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہمیں تمام اسلامی مذاہب کے مقدسات کا احترام اور ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ https://t.me/Aqaedi_jawabat
نمایش همه...
عقائدی سوالات کے جوابات

☝️ مذهب شیعہ کے خلاف ہونے والے شبهات کے علمی- تحقیقی و تحلیلی جوابات.

https://t.me/STNAQVI

ایڈمن سے رابطہ

Ms! Take care of your husband as much as you can Do not think that the more you keep your husband thirsty, the more dependent he becomes On the contrary, it gets farther and farther away from you day by day....👇 Marital relations https://t.me/Marital_relations
نمایش همه...