cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

Crypto Majlis

Newer version of Crypto Majlis

Mostrar más
India156 656El idioma no está especificadoCriptomonedas40 054
Advertising posts
1 263Suscriptores
+124 hours
+97 days
+6330 days

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

Mostrar todo...
سیٹس صرف 6 ہیں۔ شرائط و تفصیلات پہلے لازماً پڑھ لیں اور کچھ واضح نہ ہو تو وہ بھی پوچھ لیں۔ نہ تو ہم ہر وقت ٹریڈ کرتے ہیں اور نہ ہی پمپ اینڈ ڈمپ میں شامل ہوتے ہیں۔ پریمیم چینل کے ساتھ ایجوکیشنل چینل، شریعہ بوٹ اور بوٹ سلیش کے ایکسس بھی ہوتے ہیں۔
Mostrar todo...
کرپٹو مجلس پریمیم انٹریز کرپٹو مجلس پریمیم کی انٹریز اوپن کی جا رہی ہیں! ہمارے سگنلز کی خصوصیت ان کی منفرد سیفٹی اسٹریٹجی ہے۔ 1. ان میں خریداری کے لیے ایک سے زیادہ پوائنٹس دیے جاتے ہیں اور یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کس پوائنٹ پر کتنے فیصد خریداری کرنی ہے۔ 2. خریداری کے پوائنٹس سے نیچے جانے پر اسٹاپ لاس ہوتا ہے جہاں بی ٹی سی میں کنورٹ کروا کر بی ٹی سی پئیرز میں ٹریڈ لی جاتی ہے، یہاں تک کہ لاس کور ہو جائے۔ 3. سگنل کا زیادہ سے زیادہ وقت دیا جاتا ہے اور وہ پورا ہونے پر رہنمائی دی جاتی ہے کہ آگے کیا کرنا چاہیے۔ 4. ٹارگٹس کے حوالے سے مکمل رہنمائی ہوتی ہے کہ کس ٹارگٹ پر کتنا بیچنا ہے۔ یاد رہے کہ: 1. یہ کوئی پمپ اینڈ ڈمپ گروپ نہیں ہے، اس لیے ٹریڈ مارکیٹ کے اصولوں کے مطابق ہی ہوتی ہے۔ اس میں انتظار بھی کرنا پڑ سکتا ہے اور وقتی طور پر پورٹ فولیو ڈاؤن بھی ہو سکتا ہے۔ البتہ یہ ہے کہ اس میں ایسی کسی بھی صورت میں اس بات کی رہنمائی ملتی ہے کہ اب کیا کرنا ہے اور ٹریڈر کو پھنسی ہوئی حالت میں چھوڑ نہیں دیا جاتا۔ لیکن رہنمائی میں بعض اوقات مارکیٹ کے مطابق انتظار بھی ہو سکتا ہے۔ 2. سیفٹی اور زیادہ پرافٹ دو ایک دوسرے کے الٹ چیزیں ہیں۔ جب سیفٹی ہوتی ہے تو پرافٹ کم ہوتا ہے۔ یہاں سگنلز میں آپ کا پورا اماؤنٹ ایک ساتھ خریداری میں نہیں لگ رہا ہوتا، اس لیے سیفٹی تو ہوتی ہے لیکن پرافٹ بھی کم ہو جاتا ہے۔ اس لیے مشورہ ہے کہ 1000 ڈالر سے کم اماؤنٹ رکھنے والے دوست شامل نہ ہوں۔ 3. زندگی، موت اور بیماری اللہ پاک کی جانب سے ہے۔ ایسی کسی ناگہانی کی صورت میں فیس واپس نہیں کی جائے گی۔ 4. اگر آپ کسی ایسے ملک میں ہیں جہاں کرپٹو پر پابندی ہے تو سگنلز آپ کے لیے فائدہ مند نہیں ہیں۔ اپنے ملک کی سچویشن خود معلوم کر لیں۔ انٹری کا طریقہ اور فیس: انٹری کے لیے ایک لنک دیا جا رہا ہے۔ اس پر جا کر اسٹارٹ کا بٹن دبائیں تو یہ آپ کو فیس اور بھیجنے کا ایڈریس، دونوں بتائے گا۔ نیچے ٹرمز آف سروس کا بٹن ہوگا۔ وہ اگر دبائیں گے تو فیس کی تفصیل کے ساتھ بھیجنے کا ایڈریس بھی آ جائے گا۔ فیس بھیج کر اسکرین شاٹ اسی بوٹ کو بھیج دیں۔ 24 گھنٹے میں کنفرم ہو کر آپ کو اسی بوٹ پر لنک مل جائے گا۔ فیس یو ایس ڈی ٹی میں ہے اور نیٹ ورک بی ای پی 20 (بی ایس سی چین) ہے۔ اسکرین شاٹ وہ بھیجیں جس میں txid نظر آ رہی ہو۔ اوپر موجود شرائط دوبارہ پڑھ لیجیے۔
Mostrar todo...
Repost from N/a
کرپٹو مارکیٹ میں نئے آنے والے لوگ کیسے ابتدا کریں؟ کیا چیزیں سیکھنا اہم ہیں؟ #StrategyLec
Mostrar todo...
👍 6 3🥰 2
پریمیم چینل میں ہم بسا اوقات گرڈ بوٹ سیٹ اپ بھی شئیر کرتے ہیں۔ سیدھی بات یہ ہے کہ جو میں اپنے لیے کرتا ہوں وہ دوستوں کو بتاتا ہوں۔ اس وقت موجودہ مارکیٹ میں ہمارا بوٹ یہ فائدہ دے رہا ہے۔
Mostrar todo...
7
پریمیم چینل کی انٹریز کے بارے میں کچھ دوست پوچھ رہے ہیں۔ اس کی انٹریز کل اوپن کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ صرف 6 سیٹس ہوں گی۔ پریمیم چینل کی فیس 65 ڈالر تین مہینے کے لیے ہوتی ہے اور یہ ایک مکمل پیکج ہوتا ہے جس میں یہ چیزیں ہوتی ہیں: 1. پریمیم سگنلز، ان سگنلز کو عام گروپس کے سگنلز کی طرح مت سمجھیے گا۔ یہ پراپر ایسٹ بلڈنگ کے لیے ہوتے ہیں۔ 2. شریعہ اینالائسس بوٹ 3. ایجوکیشنل چینل، جو کرپٹو کی دنیا کو سمجھنے کے لیے زبردست چیز ہے۔ 4. بوٹ سلیش ٹریڈنگ پلیٹ فارم، اسے اوپر سرچ کر لیجیے۔ میرے پاس کچھ مہمان آ گئے ہیں۔ 😁
Mostrar todo...
9🔥 2
یہ جو موجودہ مارکیٹ چل رہی ہے یہ بڑے فریم میں سائیڈ ویز مارکیٹ ہے۔ یہاں سے پرائس نیچے بھی جا سکتی ہے اور اوپر بھی۔ ہاونگ سے چند گھنٹے قبل ہم نے ایجوکیشنل چینل میں اس پر بات کی تھی کہ آگے کیا کیا امکانات ہیں۔ یہ وقت اس چیز کا ہے کہ تھوڑی انٹریز لے کر، باقی کے سیفٹی آرڈرز لگا کر باقی وقت انجوائے کریں۔ گھومیں، پھریں اور فیملی کو وقت دیں۔ پھر جب مارکیٹ موومنٹ شروع کرے گی تو اس وقت کام شروع ہوگا۔
Mostrar todo...
👍 14
Bots started!
Mostrar todo...
👍 2
میں "گوگل کلاؤڈ پلیٹ فارم" اپنے بوٹس اور بوٹ سلیش ویب سائٹ کے لیے ہوسٹنگ کے طور پر استعمال کر رہا ہوں۔ دو الگ الگ سرور ہیں۔ ان میں سے ایک سرور میں مسئلہ یہ ہے کہ وہ کریش ہو جاتا ہے جب کہ وجہ کوئی خاص ظاہر نہیں ہوتی۔ اسے استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لوڈ زیادہ آنے پر یہ اضافی ریسورسز مہیا کر دیتا ہے اور لوڈ نہ ہونے پر اضافی کوئی خرچ نہیں ہوتا۔ لیکن یہ اس کے بجائے کریش ہو رہا ہے۔ کیا کرنا چاہیے؟
Mostrar todo...
👍 1
بوٹس کا مکمل سرور دوبارہ کریش ہوا ہے۔ صبح ان شاء اللہ دیکھوں گا کہ کیا معاملہ ہے۔
Mostrar todo...