cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

Crypto Majlis

Newer version of Crypto Majlis

Больше
Рекламные посты
1 272
Подписчики
Нет данных24 часа
+77 дней
+3630 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇺🇸 State of Wisconsin Investment Board discloses buying $99 million worth of BlackRock's spot Bitcoin ETF. @WatcherGuru
Показать все...
👍 4
لاس نہ ہونا، یہ ناممکن ہے اور جو یہ دعوی کرتا ہے وہ غلط ہی کرتا ہے۔ بات تو یہ ہے کہ لاس ہونے کی صورت میں ریکوری بھی کر لی جائے۔ ویسے یہ لاس کسی سگنل کی وجہ سے نہیں ہوا تھا بلکہ جنگ کے دنوں میں ہم نے احتیاطاً ایک گرڈ بوٹ کلوز کیا تھا۔
Показать все...
👍 7 3
Repost from N/a
LPT/BTC یہ لاس ریکوری سگنل تھا جس نے کامیابی کے ساتھ لاس ریکور کیا ہے اور پہلی ٹی پی 10 فیصد اضافی پرافٹ کے ساتھ ٹچ کی ہے۔ ٹی پی تو چار دن پہلے ٹچ ہوئی ہے لیکن اپ ڈیٹ دینا رہ گیا تھا۔ باقی ٹی پیز اپنی جگہ پر ہیں۔ خریداری پر اسٹاپ لاس لگا لیجیے۔
Показать все...
😑
Показать все...
😁 10😢 1
Repost from Watcher Guru
JUST IN:🇨🇭Swiss Bank UBS, the largest bank in Switzerland, discloses it holds shares in BlackRock's Spot Bitcoin ETF. @WatcherGuru
Показать все...
👍 2
$629 for sale @280 Anyone interested contact @OwaisParacha. No partial sale. کسی نے مکمل لینے ہوں تو رابطہ کیجیے گا۔ اکاؤنٹ کلین استعمال کیجیے گا جو پی 2 پی کے لیے استعمال نہ کرتے ہوں۔
Показать все...
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور زبردست پیش رفت ہونے جارہی ہے۔ گوگل الفابیٹ نے رواں ماہ 14 مئی کو گوگل آئی او نامی کانفرنس منعقد کررکھی ہے۔ اس نام سے وہ کئی سالوں سے کانفرنسز منعقد کرتا رہا ہے۔ جس میں وہ اپنی کمپنی کی پروڈکٹس اور ان میں اپ ڈیٹ اور ٹیکنالوجی میں مزید بہتری کے لیے بات کرتا ہے۔ تاہم اس سال یہ کانفرنس بہت اہمیت کی حامل ہوگئی ہے ، اس کو اہم بنانے والی مصنوعی ذہانت کے میدان میں ٹکر دینے والی کمپنی OpenAI ہے۔ جس نے کانفرنس کے شروع ہونے سے ٹھیک ایک دن قبل یعنی 13 مئی کو اپنی پروڈکٹس کی اپڈیٹ کے بارے میں لائیو بتانے جارہے۔ جسے سوشل میڈیا صارفین نے ChatGPT-5 اور سرچ انجن لانچ کابتایا۔ اس پر سیم آلٹمین (سی ای او اوپن اے آئی) نے X(ٹوئٹر) پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ نہ تو چیٹ جی پی ٹی -۵ ہے اور نہ ہی کوئی سرچ انجن ہے۔ اس کے باوجود سوشل میڈیا صارفین اس بات کو تسلیم نہیں کرتے ان کا اصرار ہے کہ وہ سرچ انجن ہی لانچ کرنے جارہے ہیں۔ اب اس راز سے پردہ 13 مئی کو ہی اٹھے گا۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ گوگل کانفرنس سے ایک دن قبل اس طرح کے اعلان کا کیا مطلب ہوسکتاہے ؟ جب کہ گوگل سالہا سال یہ کانفرنس منعقد کرتا رہتا ہے۔ تاہم اس بات میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ گوگل کو اب تک کسی کمپنی نے پیچھے نہیں چھوڑا البتہ اس دفعہ سیم آلٹ مین کے پوسٹ کی وجہ سے گوگل (الفابیٹ) کے حصص میں 2% کمی بھی آئی۔ بہرحال اس تمام کشمکش کا نتیجہ خیز دن ہوگا 13 مئی 2024 اور اس کے بعد 14 مئی کو گوگل اپنی کانفرنس میں اپنی پروڈکٹ Andriod کا 15 واں ورژن لانچ کرنے جارہی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ اس ورژن میں Gemini (گوگل چیٹ جی پی ٹی) بھی شامل ہوگا۔ #بشیر_احمد #ٹیک_بریانی
Показать все...
👍 18 4😱 1
🚨NEW: U.S. House Readies to Vote on Landmark Crypto Regulation Bill, McHenry Says. @CryptoCrunchApp | link |𝕏
Показать все...
Repost from N/a
دو آن لائن سیشن کرنے کا ارادہ ہے۔ ایک ایجوکیشنل چینل کے دوستوں کے ساتھ اور دوسرا نارمل چینل کے احباب کے ساتھ۔ پہلے ایجوکیشنل چینل کے دوستوں کے ساتھ کریں گے۔ میں نے اپنا سولر انورٹر مرمت کے لیے راولپنڈی بھجوایا ہوا ہے۔ اس کی غیر موجودگی میں ڈر یہ ہے کہ سیشن کے دوران لائٹ اور نیٹ کا مسئلہ نہ ہو۔ وہ آتا ہے تو ان شاء اللہ کرتے ہیں۔ آپ حضرات اپنے سوالات جمع کر لیں۔
Показать все...
14👍 6
اور یہ بٹ کوائین کے مخالف بھی ہیں۔ 😑
Показать все...
😁 4👏 1🤔 1