Rahbar-e-Inquilab ur
Open in Telegram
رهبر انقلاب آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا آفیشل چینل
Show more323
Subscribers
+124 hours
+47 days
+630 days
Posts Archive
Repost from Urdu.Khamenei.ir
🏴 رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جمعرات 20 اگست 2026 کو مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی ہے۔ مجلس کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
⭕ حجت الاسلام والمسلمین حسین طائب کی سپاہ کی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ کے عہدے پر تقرری
◾درج ذیل مطالبات پر عمل متوقع ہے:
▪دیگر حکومتی اور عوامی اداروں کے ساتھ تعمیری تعاون اور جہادی گروہوں اور محلوں کی رضاکار فورس کی توسیع
▪صہیونی-امریکی سامراج کے مقابلے میں پوری دنیا میں بسیجی ثقافت کی مزاحمت کے نمونۂ عمل کے طور پر ترویج
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
⭕ حجت الاسلام والمسلمین حسین طائب کی سپاہ کی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ کے عہدے پر تقرری
◾درج ذیل مطالبات پر عمل متوقع ہے:
▪بسیج اور مزاحمت کی ثقافت کو گہرائی اور فروغ دینا
▪"ہر ایرانی، ایک بسیجی" کے نعرے کو عملی جامہ پہنانا
▪عوامی اطلاعات کے نیٹ ورک کی تقویت، مہارتوں میں اضافہ، بصیرت بڑھانا اور نئی ٹیکنالوجیوں سے استفادہ
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
⭕ بریگیڈیرجنرل احمد وحیدی کی سپاہپاسداران کے کمانڈر ان چیف کے عہدےپر تقرری
◾درج ذیل مطالبات پر عمل کی توقع ہے:
▪زیادہ سے زیادہ ڈیٹرنس پاور کے لیے صلاحیتوں میں مسلسل اور ہمہ جہتی اضافہ
▪بھرپور پیشگی حملہ انجام دینے کے لیے پوری ہوشیاری کے ساتھ تیاری
▪سپاہ میں ثقافتی فروغ اور تقویٰ، بصیرت اور انقلابی جذبے کی تقویت
▪روحانی و علمی بنیاد اور جدید مہارتوں سے لیس کمانڈ اور کنٹرول کا فروغ
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
⭕ میجرجنرل علی عبداللہی کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کےعہدے پر تقرری
◾درج ذیل مطالبات پر عمل متوقع ہے:
▪دفاعی و سیکورٹی صلاحیتوں اور ہمہ گیر اور اپ ٹو ڈیٹ تیاریوں میں اضافہ
▪ہر سطح اور ہر نوعیت کے خطرے کا بروقت، انقلابی اور مؤثر جواب دینے کی صلاحیت پیدا کرنا
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
⭕ بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری کیا مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کے عہدے پر تقرری
◾ آپسے درج ذیل مطالبات پر عمل کی توقع ہے:
▪دفاعی اور سیکورٹی صلاحیتوں میں اضافہ
▪مسلح فورسز کی معنوی بنیاد اور جہادی جذبے کی تقویت
▪ اہلکاروں کی معاشی ضروریات پر توجہ
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
"نیا عالمی نظام" کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نشست کے موقع پر عراق میں رہبر شہید کی تاریخی تشییع کی تصویری نمائش
بغداد کے 'الانتصار' ہال میں "نیا عالمی نظام" کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نشست کے موقع پر عراق میں رہبر شہید کی تشییع کی ایسی خصوصی تصاویر کی نمائش بھی لگائی گئی تھی جو اس سے پہلے منظر عام پر نہیں آئی تھیں۔
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/) (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu) (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U) (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem) (http://shorturl.at/g8gem)
📢 رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے
"ایران کے آقائے شہید" کے چہلم کی مجالس تہران، قم اور مشہد میں منعقد ہوں گي۔
دفتر رہبر انقلاب اسلامی نے "ایران کے آقائے شہید" کے جسد خاکی کی تاریخی تشییع اور تدفین کے چالیسویں روز کے موقع پر ایک اطلاعیہ جاری کرتے ہوئے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تہران، قم اور مشہد میں مجالس کے انعقاد کی کی خبر دی ہے۔
دفتر رہبر انقلاب اسلامی کے اطلاعیے کا متن حسب ذیل ہے:
🏴بسمہ تعالیٰ
▪️"ایران کے آقائے شہید" کے جسد اطہر کی تاریخی تشییع اور تدفین کے چالیسویں روز کے ایام کے ساتھ ہی اس عظیم الشان رہبر اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے تہران، قم اور مشہد میں مجالس منعقد کی جائیں گی۔
▪️قائد شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے مجالس کے انعقاد حسب ذیل پروگرام کے تحت ہوگا:
📍 تہران:
🗓 منگل، 18 اگست، شام 5 بجے سے 7 بجے تک، مصلائے امام خمینی کے شبستان میں۔
📍 قم:
🗓 بدھ، 19 اگست، نماز مغرب و عشاء کے بعد، حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں۔
📍 مشہد مقدس:
🗓 جمعرات، 20 اگست، امام حسن عسکری علیہ السلام کی سب شہادت کے موقع پر، نماز مغرب و عشاء کے بعد، امام رضا علیہ السلام کے حرم اطہر میں۔
👤 ایران کے قدردان عوام کو رہبر شہید کے چہلم کی مناسبت سے منعقد ہونے والی ان مجالس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
🔻رہبر شہید کے چہلم کی مجالس میں تمام ایرانیوں اور امام خمینی و امام خامنہ ای کے عقیدت مندوں کی پُرجوش اور وسیع شرکت، رہبر انقلاب اسلامی سے ایک بار پھر تجدید عہد اور "ایران کے آقائے شہید" کی راہ کو جاری رکھنے پر ایک بار پھر تاکید ہوگی۔
دفتر رہبر انقلاب اسلامی
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
بغداد میں کتاب "نئے عالمی نظام کا طلوع" کتاب کی رسم اجرا کی تقریب کا انعقاد
عادل عبدالمہدی: ایرانی عوام اور قیادت کی مزاحمت نے جنگ کا نقشہ بدل دیا
نور عادل: امام شہید کی تشییع نے دکھا دیا کہ عاشورا کی ثقافت خطے کی اقوام میں کس قدر زندہ ہے
سنیچر 15 اگست کی شام، عراق کے دارالحکومت بغداد کے میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نظام فکری میں نیا عالمی نظام کے موضوع پر منعقدہ نشست میں ایک تقریب کے دوران "نئے عالمی نظام کا طلوع" کتاب کی رسم اجرا عمل میں آئی۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150633
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
+3
بغداد میں "امام خامنہ ای کے نظریے میں نیا عالمی نظام" نامی نشست میں "نئے عالمی نظام کا طلوع" کتاب کی رسم اجرا
سنیچر 15 اگست کی شام، عراق کے دارالحکومت بغداد کے میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نظریے میں نئے عالمی نظام کے موضوع پر منعقدہ نشست میں کتاب "نئے عالمی نظام کا طلوع" کی رسم اجرا عمل میں آئی۔
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
سامراج کے خلاف فیصلہ کن لڑائی میں مسلح فورسز کی ذمہ داریاں
رہبر انقلاب اسلامی نے مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف اور سپاہ پاسداران کے نئے کمانڈروں کو منصوب کرتے ہوئے انھیں جو ذمہ داریاں سونپی ہیں، ان پر ایک سرسری نظر۔
آخری سانس تک آپ کے ساتھ رہیں گے
کریم عراقی قوم گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پوری دنیا سے عاشقان سیدالشہداء اور بالخصوص لبنان کے عوام کی میزبانی کر رہی ہے۔ وہ لبنانی جنھوں نے اپنے دامن میں سرفراز حزب اللہ کی پرورش کی اور جن کی مزاحمت، ان کے صبر اور قربانیوں کے ساتھ، دنیا کے آزاد منش لوگوں کے لیے نمونۂ عمل بنی۔
اب باوقار اور مجاہد لبنانی قوم کے جن لوگوں نے اپنے شہداء کی یاد میں مشی کے راستے پر قدم رکھا، وہاں انھوں نے عزیز سید حسن اور امام شہید کو یاد کیا جبکہ ان کا پورا وجود امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ بیعت کا مظہر ہے، آخری سانس تک کی بیعت...
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم سے:
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب رضاکار فورس بسیج کے سربراہ مقرر
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعے حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی رضاکار فورس بسیج مستضعفین کے سربراہ کے عہدے کے لیے منصوب کیا۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150579
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
سپریم کمانڈر کے حکم سے:
ریئر ایڈمرل علی عظمائی آئی آر جی سی کی بحریہ کے کمانڈر منصوب
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعے ریئر ایڈمرل پاسدار علی عظمائی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر کے عہدے کے لیے منصوب کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150576
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی آئي آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف
آیت اللہ خامنہ ای کے حکم سے: میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف کے عہدے پر منصوب
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم جاری کر کے میجر جنرل پاسدار مصطفیٰ ایزدی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ڈپٹی کمانڈر انچیف منصوب کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150575
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم سے:
بریگیڈیر جنرل احمد وحیدی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف مقرر
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعے بریگیڈیر جنرل پاسدار احمد وحیدی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے عہدے کے لیے منصوب کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150574
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم سے:
بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ مقرر
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعے بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری کو مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150559
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے حکم سے:
میجر جنرل علی عبداللہی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ مقرر
سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک حکم جاری کر کے میجر جنرل علی عبداللہی کو مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کا سربراہ منصوب کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150557
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
سپریم کمانڈر کے الگ الگ احکامات سے، مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف، سپاہ اور بسیج میں چھے اعلیٰ رتبہ کمانڈروں کی تقرری
سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے الگ الگ احکامات جاری کرتے ہوئے مسلح فورسز کے چھے اعلیٰ رتبہ کمانڈروں اور منتظمین کی ذمہ داریوں اور مشنز کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150556
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
Website: ur.rahbar.ir/ (http://ur.rahbar.ir/)
Telegram: t.me/MKhamenei_urdu (http://t.me/MKhamenei_urdu)
Facebook: shorturl.at/FXv9U (http://shorturl.at/FXv9U)
Instagram: shorturl.at/g8gem (http://shorturl.at/g8gem)
ڈاکٹر ذوالقدر رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جناب ڈاکٹر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کیا ہے۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150539