Pakistan Pulse News
Open in Telegram
"پاکستان کے اندر رونما ہونے والے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل 'Pakistan Pulse News' کو دیکھیں۔"
Show more466
Subscribers
+124 hours
+57 days
+330 days
Data loading in progress...
Similar Channels
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+9
in 0 channels
August '26
+16
in 0 channels
Get PRO
July '26
+35
in 0 channels
Get PRO
June '26
+20
in 1 channels
Get PRO
May '26
+27
in 1 channels
Get PRO
April '26
+39
in 0 channels
Get PRO
March '26
+69
in 1 channels
Get PRO
February '26
+73
in 2 channels
Get PRO
January '26
+46
in 2 channels
Get PRO
December '25
+60
in 1 channels
Get PRO
November '25
+65
in 4 channels
Get PRO
October '25
+120
in 6 channels
Get PRO
September '25
+45
in 1 channels
Get PRO
August '25
+105
in 3 channels
Get PRO
July '25
+242
in 2 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 08 September | +1 | |||
| 07 September | +2 | |||
| 06 September | 0 | |||
| 05 September | +1 | |||
| 04 September | 0 | |||
| 03 September | +3 | |||
| 02 September | +1 | |||
| 01 September | +1 |
Channel Posts
#Alert🚨
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے تیارزہ میں مسلح تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان #IMP نے مائن حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والا کیپٹن رضوان اللہ ہلاک ہوا۔
#BreakingNews
#Pakistan #IMP #IEDAttack #War
| 2 | #Alert🚨
#امریکی صدر ڈونلڈ #ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ #ایران کے ساتھ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے کم ہوں گی اور 3 ڈالر فی گیلن کی قیمت 2 ڈالر فی گیلن سے بھی نیچے آ جائے گی۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 56 |
| 3 | #Alert🚨
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی اور 3 ڈالر فی گیلن کی قیمت 2 ڈالر سے بھی نیچے آ جائے گی۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 1 |
| 4 | #Alert🚨
بی ایل اے کا 28 کارروائیوں میں 52 پاکستانی فورسز اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے 28 مختلف کارروائیوں میں پاکستانی فورسز کے 52 اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کو زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم کے ترجمان جیئند بلوچ کے مطابق کارروائیوں کے دوران فورسز کی چوکیوں اور گاڑیوں پر قبضہ کرکے اسلحہ بھی ضبط کیا گیا۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #War | 55 |
| 5 | #Alert🚨
یمنی فوج کا سعودی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی #یمن کے صوبے البیضاء میں #سعودی فوج کا ’ونگ لونگ ٹو‘ مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مار گرایا جانے والا سعودی عرب کا تیسرا ڈرون ہے۔
#Yemen #SaudiArabia #Drone #War #MilitaryNews #MiddleEast #BreakingNews | 55 |
| 6 | #Alert🚨
مسلح تنظیم انقلاب اسلامی پاکستان (#IIP) نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں تنظیم سے وابستہ نئے ارکان کو ایک تربیتی کیمپ میں تربیت حاصل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
#BreakingNews
#Pakistan #IMP #IIP #War | 81 |
| 7 | #Alert🚨
قلعہ عبداللہ کے قریب غزا بند کے مقام پر مسلح افراد نے ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، جس کے بعد وہاں موجود سامان اور عمارت کو آگ لگا کر تباہ کر دیا گیا۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #War | 79 |
| 8 | #Alert🚨
#ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں موجود #امریکی تیل و گیس کمپنیوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر اپنی صلاحیت پہلے ہی ثابت کر چکا ہے۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 79 |
| 9 | #Alert🚨
کرم: شوبک میں فوجی چوکی پر سنائپر حملہ
گزشتہ روز ضلع کرم کے علاقے شوبک میں مسلح تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان کی جانب سے فوجی چوکی پر سنائپر حملہ کیا گیا، جس میں تنظیم کے مطابق ایک اہلکار زخمی ہوا۔
#BreakingNews
#Pakistan #IMP #War | 88 |
| 10 | #Alert🚨
افغان طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے قومی مفادات کے تحت تمام ممالک، بالخصوص یورپی ریاستوں کے ساتھ اچھے اور متوازن سفارتی تعلقات کا خواہاں ہے۔
#BreakingNews
#Afghanistan
#Taliban | 88 |
| 11 | #Alert🚨
بلوچستان: لسبیلہ کے قریب فوجی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا
لسبیلہ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر پاکستانی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو مبینہ طور پر آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ واقعے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #IEDAttack #War | 90 |
| 12 | #Alert🚨
کوئٹہ: شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم حملہ آوروں نے شالکوٹ پولیس اسٹیشن پر تین دستی بم پھینکے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #War | 83 |
| 13 | #Alert🚨
مستونگ، کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ پر شہر کے قریب دو مختلف مقامات سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan | 83 |
| 14 | #Alert🚨
#ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ #امریکا کو سمجھ لینا چاہیے کہ محدود اور نپے تلے ردعمل کا دور ختم ہوچکا ہے۔ ان کے مطابق ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا جواب اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 82 |
| 15 | #Alert🚨
خاران میں پاکستانی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، چار زخمی
خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ مزید چار زخمی ہو گئے۔ تاحال کسی مسلح گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #War | 91 |
| 16 | #Alert🚨
#بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی: قاسم سوری
سابق اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں مسلح حملوں، فورسز کی ہلاکتوں اور سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بدامنی کے باعث معاشی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہیں۔ ان کے مطابق بلوچستان میں خوف کی فضا برقرار ہے اور ریاستی ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔
#BreakingNews
#Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #War | 90 |
| 17 | #Alert🚨
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے قریب واقع کوہ کلنگ گزلا کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس اور یوکرین جائیں گے اور جنگ کے خاتمے کی تجویز پیش کریں گے۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 94 |
| 18 | #Alert🚨
شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر حملہ
گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاکستان فوج کی ایک چوکی پر حملہ کیا گیا۔ مسلح تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان #IMP نے کارروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پاکستان فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
#BreakingNews
#Pakistan #IMP #War | 106 |
| 19 | #Alert🚨
#امریکی حملوں میں تین #ایرانی پائلٹ ہلاک
ایرانی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق دو رات قبل ایران پر امریکی حملوں میں تین ایرانی فوجی پائلٹ ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں مجتبیٰ باقری، بحریہ کے حامد اوکاٹی اور فضائیہ کے حسین مہدویان شامل ہیں۔ تسنیم نے مزید بتایا کہ جنوبی ایران میں امریکی حملوں کے دوران ایرانی فوج کے چھ دیگر اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ ایرانی حکام کے مطابق مختلف حملوں میں مجموعی طور پر متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 106 |
| 20 | #Alert🚨
#عمان اور #قطر تہران، واشنگٹن مذاکرات کی بحالی کے لیے متحرک
برطانوی جریدے کے مطابق عمان اور قطر نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے اور ممکنہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایک نئے فریم ورک کا مسودہ تیار کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
#BreakingNews
#MiddleEast
#Iran
#Trump
#Israel
#War
#US | 106 |
