en
Feedback
Global Eye

Global Eye

Open in Telegram

جنگ کی تلخ سچائیوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے حقائق اور حقیقت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے عالمی تنازعات کو دستاویز کرنا۔ محبت امن🕊️🆓🇯🇴✌️

Show more
India184 180The category is not specified
450
Subscribers
No data24 hours
+367 days
+12330 days
Posts Archive
نوائے غزوۂ ہند اگست 2025ء.pdf10.28 MB

لبنان پر اسرائیل کا فضائ حملہ
لبنان پر اسرائیل کا فضائ حملہ

بریکنگ: امریکہ ٹرمپ کے توسیعی اینٹی کارٹیل مشن کے حصے کے طور پر لاطینی امریکہ اور کیریبین کے آس پاس کے پانیوں میں 4,000 میرینز اور ملاح کے علاوہ جنگی جہاز، ہوائی جہاز اور ایک آبدوز بھیج رہا ہے۔ ماخذ: سی این این

ایتھوپیا اور نائیجیریا نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد مہارت کا اشتراک کرکے اور افریقہ میں گھریلو UAV پیداوار کو بڑھا ک
ایتھوپیا اور نائیجیریا نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد مہارت کا اشتراک کرکے اور افریقہ میں گھریلو UAV پیداوار کو بڑھا کر غیر ملکی انحصار کو کم کرنا ہے۔

مغربی افریقہ میں نصرۃ الاسلام و المسلمین کی جانب سے کی گئ صرف ایک کاروائ میں حاصل شدہ "غنیمت"
+2
مغربی افریقہ میں نصرۃ الاسلام و المسلمین کی جانب سے کی گئ صرف ایک کاروائ میں حاصل شدہ "غنیمت"

+2
امریکہ کے دورے پر آۓ روسی صدر پوٹن کا ٹرمپ کی جانب سے جدید جنگی جہازوں کے ساتھ استقبال کیا صدر ٹرمپ، پوٹن کو مرعوب کرنا چاہتے ہیں؟

بونیر کے دورنگزیب باچا کے خاندان کے 22 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
بونیر کے دورنگزیب باچا کے خاندان کے 22 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

#فلسطین: بدترین محاصرے اور شدید فضائ نگرانی و بمباری کے باوجود غزہ میں القسام جنگجوؤں کی مزاحمت جاری۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز پر شدید حملے #گلوبل_آئ @GlobalEyee

افغانستان: یومِ آزادی کے موقع پر افغان فضائیہ کا ایک انداز

پوٹن کے الاسکا کے دورے کے موقع پر ٹرمپ کا شو آف فورس۔ بی 2 اور ایف 35 فارمیشن میں اڑتے ہوئے۔ جبکہ ایف 22 ریپٹر گراؤنڈ پر موجود

ابھی یہ کہنا ہے تو قبل از وقت لیکن ممکنہ طور پر پوٹن ٹرمپ مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔

افغان طالبان کی وزارت داخلہ کے خصوصی دستوں نے کابل سے ملحقہ پروان کے ضلع بگرام میں، ISKP کے حملے کو ناکام بنانے، ایک مشتبہ شخ
+1
افغان طالبان کی وزارت داخلہ کے خصوصی دستوں نے کابل سے ملحقہ پروان کے ضلع بگرام میں، ISKP کے حملے کو ناکام بنانے، ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے، اور مبینہ طور پر حملے کے لیے تیار کی گئی میزائل نصب گاڑی کو قبضے میں لینے کی اطلاع دی۔ میزائل گاڑی کے پچھلے حصے میں نصب کیۓ گۓ تھے۔ #گلوبل_آئ

+1

بونیر میں 157 افراد کے جانبحق ہونے کی تصدیق ریسکیو اداروں کی جانب سے کنفرم کر دی گئی ہے۔

یہ دریا نہیں بلکہ بنیر میں سڑک ہے

آزاد کشمیر ، نیلم وادی میں سیلاب کی ویڈیو

+3
پاکستان - شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، بونیر میں بادل پھٹنے سے پورا گاؤں ڈوب گیا، اب تک 91 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

پاکستان: ‏باجوڑ میں مقامی لوگوں کے مطابق، طالبان کے خلاف آپریشن سے فرنٹیئر کور FC کے 200 اہلکاروں نے انکار کر دیا ہے، جو سیکیورٹی اداروں کیلئے ایک نئی تشویشناک صورتِ حال ہے۔