210
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
-230 days
Posts Archive
*بوڑھا ہو کر تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے اللّٰه کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں بڑھاپے میں مصلی اور تسبیح اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر کہ بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو*
اللہ جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہے تو اسے کسی کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے،
تاکہ اسے احساس ہو کہ اللہ کی محبت کے علاوہ سب محبتیں جھوٹی ہیں !!
وقت بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں
ان کو جو اپنی جاگیر سمجھے گا وہ دنیا کا سب سے بڑا بے وقوف ہے
كُن كالشجرة ودَع أوراقك الميتة تتساقط
درخت کی طرح ہو جاؤ خود سے سوکھے پتے جھڑنے دو
یعنی درخت کی طرح وسیع الظرف ہو جاؤ کہ *جو تعلق توڑ کر جا رہا ہے سمجھو اس کا آپ سے ویسے تعلق ختم ہوگیا ہے جیسے سوکھے پتے کا تعلق درخت سے ختم ہو جاتا ہے
`جس کا تعلق ختم ہوتا ہے وہ خشک ہو جاتا ہے اس کا رویہ خشک ہو جاتا ہے
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!____🥀
اپنے ظرف ظرف کی بات ہے،
کچھ لوگ عزت ملنے پر مزید جھک جاتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دوسروں کو جھکانے میں لگ جاتے ہیں۔
جس طرح غیرِ مستحق کو زکوۃ دینے سے مال برباد ہو جاتا ہے
ویسے ہی غیرِ مستحق سے محبت کرنے سے دل ضائع ہو جاتا ہے
عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے
*زندگی بہت ہی خوبصورت ہے اسے لوگوں کی نظر سے دیکھنے کی کوشش میں آپ زندگی میں آنے والے حسین مناظر کو بھی نہیں دیکھ پاتے...!
لہذا کوشش کریں کہ آپ خود کی آنکھوں سے قدرت کے حسین مناظر کو دیکھیں اور اس سے لطف اندوز ہونے کی کوشش کریں...
اگر صحابیات نے اس دور میں نقاب پہنا تھا جب حیا اور عفت بہت زیادہ تھی۔ تو آج بھڑکتے فتنے کے دور میں اسے کیوں نظر انداز کیا جائے؟
کبھی کبھی کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا..
*اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں
شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں۔۔😉🙂🙃🙂
