en
Feedback
اردو جہادی فوٹو اور تحریریں

اردو جہادی فوٹو اور تحریریں

Open in Telegram

💛💐اَلسَّـــلامُ عَلَيْـكُم وَرَحْمَـةُ اَلــلّٰــهِ وَبَــرَكــاتُــهُ‎ 💛 إن شاءاللّٰه اس چینل میں آپ کو اردو جہادی فوٹو اور جہادی تحریریں ملیں گی۔

Show more
266
Subscribers
No data24 hours
+37 days
+430 days
Posts Archive
#فیضان_ازہر پوسٹ 6 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر
پوسٹ 6 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

#فیضان_ازہر پوسٹ 5 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر پوسٹ 5 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

#فیضان_ازہر پوسٹ 4 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر
پوسٹ 4
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

#فیضان_ازہر پوسٹ 3 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر پوسٹ 3
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

سوشل میڈیائی عاشق چُونا لگارہا ہے محبت کے نام پر اُلو بنارہا ہے محبت کے نام پر پھولوں کے رس کے شوق میں بیتاب سا بھنورا چکر چلارہا ہے محبت کے نام پر علم و ادب کے جال کو لفظوں میں ڈھال کر باتوں میں لارہا ہے محبت کے نام پر خواہش کی بے لگام سواری پہ بیٹھ کر دوزخ کو جارہا ہے محبت کے نام پر باطل تصورات لیے جاگ جاگ کر خود کو تھکا رہا ہے محبت کے نام پر دل کو اسیرِ نفس کیا جان بوجھ کر اب تلملا رہا ہے محبت کے نام پر قلبی سکوں گنواکے محبت کے شوق میں ہنس کر ہنسا رہا ہے محبت کے نام پر ناجائز و حرام ہے دینِ مبین میں لذت جو پارہا ہے محبت کے نام پر

#فیضان_ازہر پوسٹ 2 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر
پوسٹ 2
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔ كلمة القيادة قیادت کا لفظ #المیدان_4 #جہادی_تحریر #جہادی_فوٹو پوسٹ نمبر 4
#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔ كلمة القيادة قیادت کا لفظ
#المیدان_4
#جہادی_تحریر
#جہادی_فوٹو
پوسٹ نمبر 4

#فیضان_ازہر پوسٹ 1 پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»
#فیضان_ازہر
پوسٹ 1
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

نہیں بچا سکتے…ابھی کچھ عرصہ پہلے نیپال کا بادشاہ مارا گیا…اس کے خاندان کی حکومت ڈھائی سو سال سے جاری تھی…ملک کے لوگ اپنے بادشاہ کے دیوانے تھے…حفاظت کا نظام اور انتظام بھی بھرپور تھا…اور آس پڑوس کسی ملک سے کوئی دشمنی بھی نہیں تھی…وہ اپنے اُس محل کے ایک محفوظ کمرے میں اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا…جس محل کا حفاظتی نظام ناقابل شکست تھا …اب بتائیے کہ اس زمین پر ’’امن‘‘ کے لئے اور کیا چاہیے؟…تب اسی لمحے اس کا اکلوتا بیٹا اندر داخل ہوا اور اس نے فائرنگ کر کے…بادشاہ اور اس کی بیوی کو ہلاک کر دیا…اور پھر خود کو بھی گولی مار دی…امن کے ایسے انتظامات کے بیچ … ڈھائی سو سالہ بادشاہت کا بت پاش پاش ہو گیا … نہ پہرے دار کچھ کر سکے…اور نہ باڈی گارڈ بچا سکے… دنیا میں ایسے واقعات بے شمار ہیں…کاش یہ ان مسلمانوں کی آنکھیں کھول دیں جن کو … کوئی کان میں کہہ دے کہ حالات سخت خراب ہیں تو وہ دین کا کام چھوڑ دیتے ہیں…جہاد کا کام چھوڑ دیتے ہیں… آپ کبھی شمار کریں کہ…روزانہ ٹریفک حادثات میں کتنے افراد مرتے ہیں؟…کتنے زخمی ہوتے ہیں؟کتنے معذور ہوتے ہیں؟ اور کتنے جیل جاتے ہیں؟ آپ حیران ہوں گے کہ…یہ تعداد روزانہ لاکھوں کے عدد تک پہنچ جاتی ہے…مگر اس کے خوف سے کوئی بھی…سفر نہیں چھوڑتا…پھر موت،گرفتاری اور تشدد کے خوف سے لوگ… دین کا کام اوردین کا نام کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ …حالانکہ دین کے کام کااصل مزہ ہی تب ہے جب حالات سخت ہوں، حالات خطرناک ہوں …اور فضاء میں شیطانی خوف پھیلایا جا رہا ہو … سوچنے کی بات یہ ہے کہ قسمت میں اگر جلدی موت لکھی ہو تو ہم دین کا کام کریں یا نہ کریں وہ ضرور آ جائے گی…قسمت میں اگر قید لکھی ہو تو …ہم جہاد کا کام کریں یا نہ کریں وہ ضرور آ جائے گی … قسمت میں اگر پھانسی لکھی ہو تو ہم دین پر رہیں یا دنیا پر وہ بھی ہر حال میں آ جائے گی…کاش مسلمان میلاد کی دیگیں کھانے کی بجائے حضور اقدس ﷺ کی سیرت مطہرہ سے روشنی حاصل کریں…مکہ مکرمہ میں کیسی خوفناک اور دہشت ناک فضاء تھی…ہر شخص قاتل تھا، دشمن تھا اورموذی تھا…ایسے حالات میں حضور اقدس ﷺ اور چند حضرات صحابہ کرام اپنی جان ہتھیلیوں پر رکھے…دین کے کام میں مشغول تھے…دن رات ماریںکھاتے، زخمی ہوتے اور پھر اسی حالت میں اپنے کام پر نکل کھڑے ہوتے…آج ہر شخص کی زبان پر یہ جملہ ہے کہ…ہماری ہڈیوں میں مار کھانے کی طاقت نہیں ہے…ایسے مسلمان کس منہ سے اپنی نسبت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی طرف کر سکتے ہیں…جن کو اتنا مارا گیا کہ قریبی رشتہ دار بھی ان کو نہیں پہچان سکتے تھے…یعنی مار اور تشدد کی وجہ سے چہرہ مبارک پر اتنے زخم اور اتنی سوجن آئی کہ حلیہ مبارکہ تک تبدیل ہو گیا…سلام ہو ہمارے زمانے کے اُن اہل عزیمت کو جن کی قربانیوں نے آج زمین کا رنگ ہی بدل دیا ہے…سلام ہو اس پاکباز نہتی بہن کو…جسے ہم عافیہ صدیقی کے نام سے یاد کرتے ہیں…سلام ہوگوانٹاناموبے،تہاڑ جیل، شبرغان،پل چرخی، فلوجہ،ابوغریب،غرب اُردن …اور دور دور کی جیلوں میں قربانیاں پیش کرنے والے اہل ایمان کو…ان کی عزیمتوں نے آج وقت کا دھارا بدل دیا ہے…نائن الیون کے وقت عالمی سامراج جتنا طاقتور تھا…آج وہ اس قدر طاقتور نہیں…اسے معلوم ہو چکا ہے کہ وہ مسلمانوں سے نہیں لڑ سکتا…اسے گذشتہ پندرہ سالوں میں…تین بار بڑی شکست کا سامنا ہوا ہے …اور اب وہ صرف مسلمانوں کو …مسلمانوں سے لڑانے کی فکر اور محنت میں ہے…اور اس کے انڈے اور کارندے آج کل…مسلمانوں میں خوف،دہشت اور انتشار پھیلانے کے لئے … میڈیا پر سوار ہیں… مگر یہ سب سن لیں کہ…دین اسلام کو نہیں مٹایاجا سکتا…مسلمانوں کو نہیں مٹایا جا سکتا … جہاد فی سبیل اللہ کو نہیں مٹایا جا سکتا… یہ بات قرآن مجید نے بتائی ہے… اور قرآن مجید سچا ہے…اور یہ بات ہمارے نبی ﷺ کی سیرت مبارکہ نے سمجھائی ہے…اور سیرت مبارکہ سچی ہے…والحمد للہ رب العالمین لا الہ الا اللّٰہ،لا الہ الااللّٰہ،لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ اللّٰہم صل علی سیدنا محمد وآلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا لا الہ الااللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ٭…٭…٭

مدنی سیرت سچی ہے
#رنگ_و_نور ۔۔۔ #سعدی کے قلم سے (شمارہ 476) اللہ تعالیٰ کے محبوب اور آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت ’’پیر‘‘ کے دن ہوئی … یہ بات حتمی ہے کیونکہ حضرت آقا مدنی ﷺ نے خود ارشاد فرمائی ہے… ’’سلام ہو آپ پر اور آپ کی آل اور آپ کے اصحاب پر‘‘ حضور اقدس ﷺ کی ولادت مبارکہ کا مہینہ ’’ربیع الاوّل‘‘ ہے…اور یہی وفات مبارکہ کا مہینہ ہے…اسی میں تشریف لائے اور اسی میں تشریف لے گئے…جب تشریف لائے تو عالم جگمگا اُٹھا …اور جب تشریف لے گئے تو سارا عالم سکتے میں آ گیا…غموں کے پہاڑ آل رسول ﷺ اور اصحاب رسول ﷺ پر ٹوٹ پڑے… صلوۃ وسلام ہو آپ ﷺ پر زندگی مبارک…جسے ’’سیرت طیبہ‘‘ کہا جاتا ہے…اول تا آخر آزمائشوں میں بسر ہوئی…ان آزمائشوں میں سے ہر آزمائش اتنی بھاری ہے کہ اگر ہم میں سے کسی پر آئے تو وہ ٹوٹ پھوٹ جائے …مگر حضرت آقا مدنی ﷺ ان آزمائشوں کو سہتے رہے اور آگے بڑھتے رہے…اور اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ دین اسلام کو زمین پر جماتے گئے… جب یہ دین جم گیا…اور ناقابل شکست ہو گیا تو حضرت آقا مدنی ﷺ …اپنے محبوب حقیقی کے پاس تشریف لے گئے…کیونکہ دنیا بہت ادنیٰ جگہ ہے …یہ حضرات انبیائ، صحابہ، مقربین اور اولیاء کے رہنے کی جگہ نہیں ہے…یہ حضرات تو یہاں ایک خاص ذمہ داری کے لئے بھیجے جاتے ہیں…جیسے ہی ان کی ’’ذمہ داری‘‘ پوری ہوتی ہے تو انہیں یہاں کی پُرمشقت زندگی سے…آزادی دے کر اللہ تعالیٰ کے قرب میں…بلا لیا جاتا ہے…جہاں سکون ہے، آرام ہے،راحت ہے اور بہت وسعت ہے…زمین تو بہت چھوٹی اور بہت تنگ جگہ ہے…جی ہاں! آخرت کے مقابلے میں بہت چھوٹی… حضور اقدس ﷺ کی سیرت مبارکہ میں یہ عجیب تاثیر ہے کہ…یہ سیرت ہر گرنے والے انسان کو سنبھال کر دوبارہ کھڑی کر دیتی ہے…یہ ہر دکھی انسان کے لئے بہترین مرہم ہے…آپ کو یقین نہ آئے تو آج ہی سیرت المصطفیٰﷺ کے چند صفحات پڑھ لیجئے…دل سے مایوسی،خوف اور پریشانی یوں دور ہوجائے گی جیسے صابن سے ہاتھ دھو لینے سے…ہاتھوں کی میل دور ہو جاتی ہے… ویسے آج کل ہم سب کو ضرورت ہے کہ…سیرت طیبہ کا دل کی آنکھوں سے مطالعہ کریں…کیونکہ شیطان نے فضاء کو خوف اور بے یقینی سے بھرنے کے لئے…اپنے لاکھوں کارندے سرگرم کر دئیے ہیں…کوئی بھی اخبار اٹھا لیں…بس خوف ہی خوف کی دعوت ہے کہ … اے دین محمد ﷺ کے دیوانو! ڈر جاؤ،ڈر جاؤ… قرآن مجید نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا ذٰلِکُمُ الشَّیْطَانُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَائَہٗ یہ شیطان ہی کا کام ہے کہ وہ…اپنے یاروں سے مسلمانوں کو ڈرانے کی کوشش کرتا رہتا ہے … تاکہ شیطان کے یار غالب آ جائیں اور اہل اسلام مغلوب ہو جائیں…عالمی سامراج سے ڈر جاؤ …وہ تمہیں بالکل تباہ کر دے گا…امریکہ سے ڈر جاؤ وہ سپر پاور ہے تمہیں مٹا دے گا…انڈیا سے ڈر جاؤ وہ بہت بڑی طاقت ہے تمہیں ختم کر دے گا … عالمی برادری سے ڈر جاؤ وہ ناراض ہو گئی تو تم دنیا میں اکیلے رہ جاؤ گے…موت سے ڈر جاؤ…قید سے ڈر جاؤ ، بس ڈرجاؤ اور ڈر جاؤ…یہ ہے شیطانی آواز… جبکہ اللہ تعالیٰ فرماتے : فَلَا تَخْشَوُوْاالنَّاسَ اے مسلمانو! کسی انسان سے نہ ڈرو…اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے بھی نہ ڈرو…ہرگز نہ ڈرو … موت نام ہے اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا…ارے محبوب کے وصال سے بھی کوئی ڈرتا ہے؟…آج تو دل چاہتا ہے کہ وہ آیات لکھتا چلا جاؤں جن میں اللہ تعالیٰ نے …ایمان والوں کو تاکیدی حکم فرمایا ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرو…کوئی بھی تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا…ایک نعرہ مستانہ لگاؤ … حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل…حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل…اور یہ اعلان کر دو کہ: قُلْ لَن یُّصِیْبَنَا اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ارے ہمیں کوئی بھی تکلیف نہیں پہنچ سکتی مگر وہی جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے مقدر میں لکھ دی ہے …اور بلند آواز سے کہہ دو: ہُوَ مَوْلَانَا بس اللہ تعالیٰ ہی ہمارا مولیٰ ہے…وہی ہمارا مالک ہے، وہی ہمارا ناصر ہے…وہی ہمارا محافظ ہے…وہی ہمارا سب کچھ ہے…اور وہ دنیا بھر کے کافروں اور منافقوں کی طاقت کو مکڑی کے جالے کی طرح کمزور فرما دیتا ہے… ذٰلِکُمْ وَاَنَّ اللّٰہَ مُوْہِنُ کَیْدِ الْکَافِرِیْنَ آج تو موقع نہیں بن رہا …ان شاء اللہ کسی فرصت کے وقت ان آیات کو اپنے لئے اور آپ کے لئے جمع کر دوں گا…جو آیات ہر کافر،ہر منافق،ہر سازش،ہر سختی اور ہر طاقت کا خوف ہمارے دلوں سے نکال دیتی ہیں… قرآن مجید سمجھاتا ہے کہ…موت جب آ جائے تو پھر کوئی نہیں بچا سکتا…مومن کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ موت سے بچتا پھرے اور موت سے بچنے کے لئے اپنا ایمان اور اپنی آخرت خراب کرتا رہے …اور موت کے خوف سے ہر دن مرتا رہے … موت تو محبت کی علامت ہے…یہودیوں نے محبت کا دعویٰ کیا توفرمایا گیا اگر سچے ہو تو موت کی تمنا کرو…مگر وہ بھاگ گئے کیونکہ جھوٹے تھے…وہ نہ اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے تھے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کے محبوب تھے…قرآن سمجھاتا ہے کہ…جب موت کا وقت آ جائے تو دنیا بھر کے حفاظتی اقدامات انسان کو

#جہادی_تحریر
#جہادی_تحریر

#جہادی_تحریر اور (اے مسلمانو) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو ج
#جہادی_تحریر
اور (اے مسلمانو) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو یہ دعا کر رہے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اس بستی سے نکال لایئے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حامی پیدا کر دیجیے، اور ہمار لیے اپنی طرف سے کوئی مددگار کھڑا کر دیجیے۔
(سورۃ النساء) آیت نمبر 75

#جہادی_تحریر
پارٹ 3 آخری حصہ
#محمد_الضیف حفظہ اللہ تعالیٰ
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔ ثلاثون عاماً وللنصر أقرب تیس سال اور فتح قریب ہے #المیدان_4 #جہادی_تحریر #جہادی_فوٹو
#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔ ثلاثون عاماً وللنصر أقرب تیس سال اور فتح قریب ہے
#المیدان_4
#جہادی_تحریر
#جہادی_فوٹو
پوسٹ نمبر 3

#جہادی_تحریر
#جہادی_اشعار
بت پرستوں سے ڈرنا مناسب نہیں موت سے پہلے مرنا مناسب نہیں اہل باطل کے آگے مسلمان کا بزدلوں سا گزرنا مناسب نہیں خالق دوجہاں ہم سے ناراض ہوں ایسے اعمال کرنا مناسب نہیں ہند والو! سنو اہل ایمان کے قافلے سے بچھڑنا مناسب نہیں بوجھ لگنے لگے دین کا راستہ سوچئیے یوں بگھڑنا مناسب نہیں مشرکوں سے الجھنے سے ڈرتے رہے ایسے لوگوں سا بننا مناسب نہیں رب نے قرآں میں جن کو نجس کہہ دیا اُن کے پاؤں پکڑنا مناسب نہیں اپنے حصے کی تدبیر کرتے رہو بیٹھ کر آہ بھرنا مناسب نہیں

🌹 رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں 🌹     1.   ایک دوسرے کو سلام کریں*  – (مسلم: 54) 2.   ان سے ملاقات کرنے جائیں*  – (مسلم: 2567) 3.   ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں ۔ – (لقمان: 15) 4.   ان سے بات چیت کریں  – (مسلم: 2560) 5.   ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں  – (سنن ترمذی: 1924،  صحیح) 6.   ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ دیا کریں  – (صحیح الجامع: 3004) 7.   اگر وہ دعوت دیں تو قبول کریں  – (مسلم: 2162) 8.   اگر وہ مہمان بن کر آئیں تو ان کی ضیافت کریں  – (ترمذی: 2485، صحیح) 9.   انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں  – (مسلم: 2733) 10.   بڑے ہوں تو ان کی عزت کریں  – (سنن ابو داؤد: 4943،  سنن ترمذی: 1920، صحیح) 11.   چھوٹے ہوں تو ان پر شفقت کریں  – (سنن ابو داؤد: 4943،  سنن ترمذی: 1920، صحیح) 12.   ان کی خوشی و غم میں شریک ہوں  – (صحیح بخاری: 6951) 13.   اگر ان کو کسی بات میں اعانت درکار ہو تو اس کام میں ان کی مدد کریں  – (صحیح بخاری: 6951) 14.   ایک دوسرے کے خیر خواہ بنیں  – (صحیح مسلم: 55) 15.   اگر وہ نصیحت طلب کریں تو انہیں نصیحت کریں  – (صحیح مسلم: 2162) 16.   ایک دوسرے سے مشورہ کریں  – (آل عمران: 159) 17.   ایک دوسرے کی غیبت نہ کریں  – (الحجرات: 12) 18.   ایک دوسرے پر طعن نہ کریں  – (الھمزہ: 1) 19.   پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں  – (الھمزہ: 1) 20.   چغلی نہ کریں – (صحیح مسلم: 105) 21.   آڑے نام نہ رکھیں  – (الحجرات: 11) 22.   عیب نہ نکالیں  – (سنن ابو داؤد: 4875، صحیح) 23.   ایک دوسرے کی تکلیفوں کو دور کریں  – (سنن ابو داؤد: 4946، صحیح) 24.   ایک دوسرے پر رحم کھائیں  – (سنن ترمذی: 1924، صحیح) 25.   دوسروں کو تکلیف دے کر مزے نہ اٹھائیں  – (سورہ مطففین سے سبق) 26.   ناجائز مسابقت نہ کریں۔ مسابقت کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہے۔ اس سے ناشکری یا تحقیر کے جذبات پیدا ہوتے ہیں – (صحیح مسلم: 2963) 27.   نیکیوں میں سبقت اور تنافس جائز ہےجبکہ اس کی آڑ میں تکبر، ریاکاری اور تحقیر کارفرما نہ ہو – 28.   طمع ، لالچ اور حرص سے بچیں  – (التکاثر: 1) 29.   ایثار و قربانی کا جذبہ رکھیں  – (الحشر: 9) 30.   کسی کو حقیرنہ سمجھے _ (صیح مسلم:91) سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم

#جہادی_تحریر
ایک مبارک اور دلچسپ نیزه حدیث صحیح میں آیا ہے کہ…ایک خاتون…حضرت اُمّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ملنے آئیں…دیکھا کہ ”حجرہ شریف“ کے کونے میں ایک ”نیزہ“ رکھا ہوا ہے…انہوں نے عرض کیا…اے اُمّ المومنین! اس نیزے سے آپ کیا کام لیتی ہیں…… ارشاد فرمایا… ہم اس سے چھپکلیاں (گرگٹ) مارتی ہیں…اور پھر آپ ﷺ کی حدیث مبارکہ سنائی کہ…جب حضرت سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام کو آگ میں ڈالا گیا تو…ہر جانور اس آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہا تھا…سوائے اس چھپکلی کے… یہ پھونکیں مار کر اس آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہی تھی…… لیجئے…حضرت سیدہ محترمہ امی جی ؓ کا مبارک نیزہ…اور اس سے موذی چھپکلیوں کا خاتمہ…… مسلمان بہنیں اور بیٹیاں اس پر عمل کر سکتی ہیں… بلکہ انہیں عمل کرنا چاہیے…کیونکہ ایک تو چھپکلی مارنے کا اجر و ثواب بھی مستقل ہے…صحیح مسلم کی روایت ہے کہ جو پہلی ضرب میں چھپکلی مار دے اسے سو نیکیاں ملتی ہیں…جو دوسری ضرب میں مارے اسے اس سے کم…اور جو تیسری ضرب میں مارے اسے اس سے کم نیکیاں…… پھر یہ حضرت اُمّ المومنین ؓ کا طریقہ بھی ہے…اس کا مستقل ثواب… پھر اس کے لئے نیزہ رکھنے کا مستقل ثواب…… مسلمان بہنیں اور بیٹیاں جہاد میں نکلنے کا اصرار کرتی ہیں…وہ پہلے یہ کام آج ہی سے کرلیں…اور چھپکلی دیکھ کر…دوڑنے، بھاگنے، چیچنے اور لرزنے کی بجائے…جیسے ہی چھپکی نظر آئے…اپنا نیزہ اُٹھائیں…اور پہلے ہی وار میں ”بسم اللہ“ پڑھ کر چھپکلی کو مار گرائیں…اور پھر اس کے پاس بیٹھ کر روتی کاپیتی نہ رہیں کہ کوئی آئے…اور اسے اُٹھا کر پھینکے… بلکہ خود بہادری سے اسے کسی کپڑے شاپر وغیرہ سے اُٹھائیں اور باہر پھینک دیں…… اب ہمیں اس بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے کہ…چھپکلی کیوں ماری جاتی ہے؟…… جب حکم آگیا…اور اس پر اتنے سمجھدار اور عظیم لوگوں نے عمل بھی کرلیا تو پھر…اس میں خیر ہی خیر ہوگی…اور عمل نہیں کریں گے تو نقصان ہوگا…ویسے اب تو جانوروں کے ماہرین بھی بتا رہے ہیں کہ… یہ چھپکلی گھروں میں طرح طرح کی بیماریاں پھیلاتی ہے…… بہرحال اُن کی تحقیق سے کوئی غرض نہیں…دنیا کا نظام موت اور حیات کے چکر میں چل رہا ہے…ہر کوئی کسی کو مار کر ہی جی رہا ہے… بس اس کی فکر کرنی چاہیے کہ…ہمارا کسی کو مارنا اور کسی کو چھوڑنا… یہ اللہ، رسول کے حکم کے تابع رہے…تب اس میں کوئی غلطی نہیں…کوئی گناہ نہیں…… #مدینہ،مدینہ

پوسٹ نمبر : 17 #تعلیم_الجہاد #جہادی_تحریر #جہادی_سوال
پوسٹ نمبر : 17
#تعلیم_الجہاد
#جہادی_تحریر
#جہادی_سوال

#جہادی_تحریر
حصہ دوم
#محمد_الضیف حفظہ اللہ تعالیٰ
▪️ لڑکپن سے عین الشباب تک۔ ۔ ▪️ مساجد کی خدمت سے جہاد کی صفوں تک۔ ۔ ۔ ▪️حماس میں شمولیت کب اور کن حالات میں ہوئی۔ ۔ ۔ جانیے اس مختصر ویڈیو میں۔
پیشکش: مَرْكَزُ سَيِّدِنا تَمَيْمِ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسِّمْعِ وَالْبَصَرِ»

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹