en
Feedback
PAIGHAM E HAQ

PAIGHAM E HAQ

Closed channel

لاَ إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ‎ 

Show more
1 450
Subscribers
No data24 hours
-97 days
+5230 days
Posts Archive
Mumbai Terror Attack false flag to target Pakistan

Wakht showing great depression on mind Allah subhanotaala munafiqeen se ham sab ki hifazat farmaye .. Samne khade hue kaafir se Jayda khatarnaak saf me khada munafiq hota Ab to yaqeen hi nahi ho raha kis pe bharosa kiya jaaye kis par nahi ........

اپنے بالغ بیٹیوں کو بھانجے بھتیجوں سے اتنا ہی دور رکھو ان کو جتنا محلے کے لڑکوں سے رکھتے ہو" بہت نازک وقت چل رہا ہے ! معذرت کے ساتھ“

*⚘مرد اور عورت کی نفسیات⚘* (1)- مرد دو بار جنم لیتا ہے: پہلی بار ایک عورت سے جو اسے زندگی دیتی ہے، اور دوسری بار ایک عورت سے جو اسے محبت دیتی ہے۔ پہلی اسے اپنی زندگی دیتی ہے، جبکہ دوسری اسے اس کی اپنی زندگی واپس دیتی ہے۔⚘ (2)- مردانگی یہ نہیں کہ ہر عورت تم سے محبت کرے، بلکہ مردانگی یہ ہے کہ تم ایک عورت سے محبت کرو اور اس سے وفادار رہو، اور اسے تمام عورتوں سے زیادہ اہمیت دو۔🍇 (3)- عورت ایک پھول کی مانند ہوتی ہے، وہ اپنی خوشبو سے مرد کو اپنی طرف کھینچتی ہے (4)- محبت عورت کے لیے تاریخ ہے، جبکہ مرد کے لیے یہ محض ایک عارضی واقعہ ہے۔ (5)- جس قدر عورت محبت میں مخلص ہوتی ہے، اسی قدر وہ نفرت میں دھوکہ دہی کر سکتی ہے۔⚘ (6)- شاید اگر دنیا پر عورتوں کی حکمرانی ہوتی تو جنگیں ختم ہو جاتیں، سوائے طویل بحث و مباحثے اور باتوں کی جنگوں کے۔⚘ (7)- جتنا زیادہ عورت محبت کرتی ہے، اتنا ہی زیادہ وہ انتقام لیتی ہے، اور جتنا زیادہ عورت بے وقوف ہوتی ہے، اتنا ہی اس کا زوال ہوتا ہے۔ (8)- عورت چاہتی ہے کہ وہ اپنے محبوب کی زندگی میں آخری عورت ہو، جبکہ مرد چاہتا ہے کہ وہ اپنی محبوبہ کی زندگی میں پہلا مرد ہو۔⚘ (9)- مردوں کی فطرت میں ہے کہ وہ ایک دوسرے کی پرواہ نہیں کرتے، جبکہ عورتیں شاید ایک دوسرے کی دشمن ہوں، چاہے وہ اس کا اظہار نہ کریں۔⚘ (10)- عورت شاید کسی مرد کو معاف نہ کرے، اگر وہ اسے ایک عورت کے طور پر نہ دیکھے۔⚘ (11)- جب کوئی مرد کسی عورت کے بارے میں کہتا ہے کہ وہ بے دل ہے، تو یقینی طور پر اس عورت نے اس کا دل چرا لیا ہوتا ہے۔ اللہ آپ اسلام کی بیٹیاں گروپ ممبران کے اوقات کو خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین 🌹 آخر میں، ہم ان لوگوں کے لیے لکھتے ہیں جو علم و ثقافت کی اعلیٰ سطح پر ہیں، ان میں سے کچھ پسندیدگی کے ساتھ ہمیں پڑھتے ہیں اور کچھ خاموشی سے ہماری تحریروں کو سراہتے ہیں۔ سبھی کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت ساری  اور قدر کی نگاہ سے سلام! 🌹

photo content

منورالزماں اور میٹروپولس ہوٹل کے 2 مالکان مہاراشٹرا سے گرفتار تلنگانہ ٹاسک فورس ٹیم نے آج مہاراشٹرا سے موٹیویشن اسپیکر منورال
منورالزماں اور میٹروپولس ہوٹل کے 2 مالکان مہاراشٹرا سے گرفتار تلنگانہ ٹاسک فورس ٹیم نے آج مہاراشٹرا سے موٹیویشن اسپیکر منورالزماں، میٹروپولس کے 2 مالکان کو گرفتار کرلیا ہے اور ان تینوں کو حیدرآباد لایاجارہا ہے۔ سکندرآباد میں پاسپورٹ آفس کے قریب ایک مندر میں مورتی کو نقصان پہونچانے کے واقعہ سے مربوط کیس میں تلنگانہ ٹاسک فورس ٹیم نے آج مہاراشٹرا سے موٹیویشن اسپیکر منورالزماں، میٹروپولس کے 2 مالکان کو گرفتار کرلیا ہے اور ان تینوں کو حیدرآباد لایاجارہا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ 13 اور 14 اکتوبر کی درمیانی شب ممبئی کا سلمان ٹھاکر متیالماں مندر میں داخل ہوا اور مورتی کو نقصان پہونچایا۔ یہ شخص، میٹروپولس ہوٹل میں مقیم تھا جہاں شخصیت سازی پروگرام جاری تھا۔ انگلش ڈیولپمنٹ کے آرگنائزرس نے ہوٹل کے کئی کمروں کو کرایہ پر لے لیا تھا۔ پولیس نے ٹھاکرکو پہلے ہی گرفتار کرلیا۔

‏انہوں نے شرم کی وجہ سے اپنے چہرے چھپا لئے ۔۔ تم چہرے نہ چھپاؤ شہزادوں ! شرم و ندامت کے مارے چہرہ تو تمہارے علاوہ سارے مسلمان
‏انہوں نے شرم کی وجہ سے اپنے چہرے چھپا لئے ۔۔ تم چہرے نہ چھپاؤ شہزادوں ! شرم و ندامت کے مارے چہرہ تو تمہارے علاوہ سارے مسلمانوں کو چھپانا چاہئیے ، تم تو اب بھی جبلِ استقامت بن کر کھڑے ہو جب ساری امت بیٹھی ہے ، تم ہی فاتح اور سربلند رہو گے اگرچہ ساری امت تمہیں تنہا چھوڑ دے !

شیخ سنوار کا لکھا ہوا ایک ناول جسکا اردو ترجمہ کانٹے اور پھول کے نام سے کیا گیا ہے

*بھارت میں بم دھمکیوں کے باعث پچیس سے زائد پروازیں متاثر ، ہوائی اڈوں پر افراتفری* *نئی دہلی : 19 اکتوبر 2024ء* بھارت میں ایئرلائنز کو سنیچر کے روز بھی بم دھمکیاں ملنے کا سلسلہ جاری رہا اور انڈیگو ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ اس کی 5 بین الاقوامی پروازوں کو بم کی دھمکیاں ملیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق دھمکیاں ملنے کے بعد ایئر انڈیا ، انڈیگو ایئرلائنز اور اکاسا ایئر لائنز کی 15 سے زائد پروازوں کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ حکام نے بتایا کہ انڈیگو ایئرلائنز کی 5 بین الاقوامی پروازوں کو بم کی دھمکیاں ملیں۔ ایئر لائنز نے کہا کہ وہ حکام کے ساتھ مل کر مسافروں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔ ایئر انڈیگو کی جودھپور سے دہلی جانے والی پرواز کو سکیورٹی الرٹ اور حفاظتی خدشات کی وجہ سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتارنا پڑا۔ انڈیگو ایئرلائنز نے بتایا کہ وہ سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔ ایئر انڈیا ایئر لائنز میں موجود ذرائع نے بتایا کہ بم کے خوف کے بعد پانچ سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ تاہم ایئر لائنز نے ابھی تک اس واقعے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔ اکاسا ایئرلائنز نے تصدیق کی کہ 19 اکتوبر کو کچھ پروازیں سکیورٹی الرٹس کے بعد متاثر ہوئیں۔ تاہم ایئر لائن نے متاثرہ پروازوں کی تعداد بتانے سے انکار کیا۔ اکاسا ایئر نے بتایا کہ ایئرلائنز کی ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں صورتِحال پر نظر رکھ رہے ہیں۔ ہم مقامی حکام کے ساتھ مل کر تمام حفاظتی طریقہ کار پر عمل کر رہے ہیں۔دبئی سے جے پور جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کو سنیچر کی صبح ای میل کے ذریعہ بم دھمکی ملنے کے بعد جے پور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ حکام نے بتایا کہ جہاز کے جے پور میں لینڈنگ کے بعد اُنہیں 189 مسافروں کے ساتھ کوئی بھی مشکوک چیز نہیں ملی۔ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ اس سے قبل دہلی سے لندن جانے والی وسٹارا کی پرواز (UK17) کو بم دھمکی ملنے کے بعد جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔ سنیچر کو ایئر لائن کے ترجمان نے کہا کہ فلائٹ فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر بحفاظت لینڈ کر گئی اور اس کی لازمی جانچ کی گئی۔

photo content

🔴 ڈھاکہ یونیورسٹی کے بنگلہ دیشی طلباء مرحوم حماس رہنما یحییٰ سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔ https://t.me/darsgah_alhind

اترپردیش: ایک نیپالی نوجوان نے مسلم کمیونٹی کے 5 افراد پر بیلچے سے حملہ کردیا۔ وارانسی کے ریواڑی تالاب علاقے میں پیش آیا۔ ایک ایک کرکے 5 مسلمانوں کا خون بہایا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ علاج کے بعد 3 افراد کی حالت نارمل ہے جب کہ 2 افراد بی ایچ یو کے ٹراما سینٹر میں داخل ہیں۔ #IndianMuslims #IslamVsKufr #pasbanNetwork

*میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا* *لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا* *📍 क्या शान है इन की ❣️🥹* *मैं ये नहीं कहत
*میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا* *لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا* *📍 क्या शान है इन की ❣️🥹* *मैं ये नहीं कहता के सर न मिलेगा* *लेकिन मेरी आंखों में तुझे डर न मिलेगा*❣️❣️🥹 #𝐅𝐫𝐞𝐞𝐏𝐚𝐥𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐞 🇵🇸

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان اظہری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا مفتی سلمان اظہری ایک معروف عالم دین ہیں اور ان کے
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان اظہری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا مفتی سلمان اظہری ایک معروف عالم دین ہیں اور ان کے حامیوں نے ان کی رہائی کے لئے بار بار مطالبات کیے تھے۔ ان کی گرفتاری پر عوامی سطح پر تنقید کی گئی تھی، اور کئی سماجی تنظیموں نے ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائی تھی۔

*یوگی کے راج میں انسانیت کا ننگا ناچ* اترپردیش کے بہرائچ میں درگا پوجا کی ریلی میں شدت پسندوں کی جانب سے شروع کیا گیا فساد کیسے ناسور بن گیا؟۔ اس ترکاری فروش کی داستان، ظلم کی منہ بولتی تصویر ہے جس کا گھر جلادیا گیا بچوں کو بھی آگ میں جھونکنے کی کوشش کی گئی۔ اب اس کا گھر بار سب کچھ لٹ گیا اور اس کی آنکھ سے بہنے والے آنسو کا ایک ایک قطرہ پورے تشدد کی منظر کشی کررہا ہے۔ یہ بربریت کی محض ایک تصویر ہے آپ گراؤنڈ پر پہنچ جائیں تو ایک البم تیار ہوجائے گا۔ تہوار چاہے جو بھی ہو ان کو اپنے بھجنوں اور چالیسہ کے پڑھنے سے زیادہ اہم مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیزی کا راگ جھپنا ہوگیا۔ ان نعروں پر مسلمانوں کے صبر و تحمل کو ان سے دیکھا نہیں گیا تو اب معاملہ اس سے بھی آگے بڑھ کرمسلمانوں کے مکانات پر لہرانے والے جھنڈوں کو اتار کر بھگوا جھنڈے لہراکر ان کے صبر و ضبط کو توڑ کر انہیں مشتعل کرکے انہیں دو دو ہاتھ کرنے پر آمادہ کیا جارہا ہے۔ ان سب کے باوجود مسلمان ہی دنگائی فسادی اور مجرم گردانے جارہے ہیں۔ پھر یوگی جی ان فرضی اپرادیوں کے مکانات پر بلڈوزر چلاتے آئے ہیں اور اب گھروں کا سامان ضبط کرکے انہیں خلاش لردیا جارہا ہے۔

सिकंदराबाद के कुम्मारिगुडा में मुथ्यालम्मा मंदिर में हुई तोड़फोड़ की घटना के बाद हैदराबाद पुलिस ने मुंबई के लोकप्रिय इंफ्लूएंसर मुनव्वर जमा और दो अन्य के खिलाफ मामला दर्ज कर लिया है। इन लोगों पर धार्मिक भावनाओं को ठेस पहुंचाने और नफरत फैलाने का आरोप लगा है। दो अन्य लोगों में अब्दुल रशीद बशीर अहमद और रहमान का नाम शामिल है। ये दोनों रेजिमेंटल बाजार में मेट्रोपोलिस होटल के मालिक और प्रबंधक हैं। पुलिस ने कहा कि वे एक महीने तक चलने वाले इस कार्यशाला के आयोजन की आड़ में हिंदुओं के प्रति नफरत भड़काया गया। पुलिस के अनुसार भारत के विभिन्न हिस्सों से 151 लोग आए थे। उनमें सलमान सलीम ठाकुर उर्फ सलमान भी शामिल था, जिसने 14 अक्टूबर को मंदिर में घुसकर एक स्थानीय देवता की मूर्ति को क्षतिग्रस्त कर दिया। उसे स्थानीय लोगों ने ऐसा करते हुए पकड़ लिया और पुलिस को सौंपने से पहले उसकी पिटाई कर दी। उसका वर्तमान में एक अस्पताल में इलाज चल रहा है। पुलिस अब इसमें शामिल होने वाले अन्य व्यक्तियों और जमा के पिछले रिकॉर्ड की जांच कर रही है। मुनव्वर ज़मा ने न केवल धार्मिक आधार पर विभिन्न समूहों के बीच दुश्मनी को बढ़ावा दिया, बल्कि उन्होंने प्रतिभागियों को दंगे भड़काने के लिए उकसाया। गोपालपुरम पुलिस स्टेशन के सब इंस्पेक्टर एल सुरेश ने कहा, "उन्होंने सलमान को मुथ्यालम्मा मंदिर में देवी की मूर्ति को नुकसान पहुंचाने के लिए भी उकसाया।" जमा ने कार्यशाला आयोजित करने की अनुमति नहीं ली थी। बशीर और रहमान ने आयोजित करने में उनकी मदद की। पुलिस ने इसकी जानकारी दी है। तीनों के खिलाफ स्वतः संज्ञान लेते हुए पुलिस ने उन पर धारा 299 (जानबूझकर धार्मिक भावनाओं का अपमान या अपमान), 192 (दंगा भड़काने के इरादे से दुर्भावनापूर्ण या बेवजह उकसावा), 196 (विभिन्न आधारों पर विभिन्न समूहों के बीच दुश्मनी और घृणा को बढ़ावा देना), 223 (लोक सेवकों के आदेशों की अवहेलना करना जिससे बाधा या खतरा हो सकता है) और बीएनएस की धारा 49 (अपराध करने के लिए उकसाना) के तहत मामला दर्ज किया है। एक वरिष्ठ पुलिस अधिकारी ने कहा, "हम सम्मेलन की रिकॉर्डिंग, प्रतिभागियों को वितरित की गई सामग्री और कई अन्य विवरणों की भी जांच कर रहे हैं।" उन्होंने कहा कि सभी प्रतिभागियों को होटल के 49 कमरों में ठहराया गया था। पुलिस ने अब तक पाया है कि ज़ामा इंग्लिश हाउस अकादमी का संस्थापक है और खुद को एक प्रेरक वक्ता और व्यक्तित्व विकास प्रशिक्षक के रूप में पहचानता है।

سکندرآبادکی مندر میں مورتی کو نقصان پہونچانے والا مہاراشٹرا کا خودساختہ بنیاد پرست پولیس نے پایا کہ ہوٹل کے احاطہ میں اکیڈیمی چلانے کی غیر مجاز اجازت لی گئی۔ اس سلسلہ میں کوئی باضابطہ اجازت نہیں دی گئی۔ اس ہوٹل مینجمنٹ کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تحقیقات میں مزید انکشاف ہوا کہ سلمان، بی ای کمپیوٹر انجینئرنگ گریجویٹ ہے اور وہ سوشیل میڈیا پر سرگرم رہتا ہے۔ حیدرآباد: سکندرآباد کی ایک مندر میں داخل ہوکر دودن قبل مورتی کو نقصان پہونچانے والا شخص مہاراشٹرا کا متوطن بتایاگیا ہے۔ پولیس نے چہارشنبہ کے روز بتایا کہ اس ملزم کی شناخت سلمان سلیم ٹھاکر عرف سلیم کے طور سے کی گئی اور وہ 30 سال کا ہے اور وہ ممبئی کے قریب ممبرا  کا رہنے والا ہے۔ پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم‘ رواں ماہ کے اوائل میں حیدرآباد میں ایک ماہ طویل شخصیت سازی کے ورکشاپ میں شرکت کے لئے شہر آیا تھا۔ 14/اکتوبر کو 4.30 بجے صبح کو وہ‘ مارکٹ پولیس اسٹیشن کے حدود کے کمار گوڑا میں واقع متیالماں مندر میں داخل ہوا اور مندر میں واقع بڑی مورتی کو نقصان پہونچایا۔ آوازیں سننے کے بعد مقامی افراد مندر پہونچے اور اسے دبوچ لیا۔ اس طرح مقامی افراد نے اس شخص کو مزید نقصان پہونچانے نہیں دیا۔ اس اشتعال انگیز اور شرپسندانہ حرکت پر مقامی افراد برہم ہوگئے اور اس شخص پر حملہ کردیا۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے اپنے بیان میں یہ بات کہی۔ مقامی افراد نے اسے مندر میں داخل ہونے، مورتی کو نقصان پہونچانے کے بارے میں سوالات کئے مگر اُس نے اپنا نام، تفصیلات اور اس حرکت کے پس پردہ وجوہات بتانے سے انکار کردیا۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس فوری مندر پہونچی اور ٹھاکر کو ہاسپٹل منتقل کردیا۔ مورتی کو نقصان پہونچانے  پر اس کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق شخصیت سازی ورکشاپ میں شرکت کے لئے سلمان، حیدرآباد آیا تھا۔ اس ورکشاپ کا اہتمام انگلش ہاوز اکیڈیمی کے تحت ہوٹل میٹرو پولس رجمنٹل بازار سکندرآباد میں منورالزماں، محمد کفیل احمد اور دیگر نے کیا تھا۔ پولیس نے پایا کہ ہوٹل کے احاطہ میں اکیڈیمی چلانے کی غیر مجاز اجازت لی گئی۔ اس سلسلہ میں کوئی باضابطہ اجازت نہیں دی گئی۔ اس ہوٹل مینجمنٹ کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تحقیقات میں مزید انکشاف ہوا کہ سلمان، بی ای کمپیوٹر انجینئرنگ گریجویٹ ہے اور وہ سوشیل میڈیا پر سرگرم رہتا ہے۔ اسلامی مذہبی اسکالرس جیسے ذاکر نائک اور دیگر کی تصاویر کی ویڈیوز کو فیس بک اور یوٹیوب پر دیکھتے رہتا ہے۔ وہ،خودی سے ہی بنیاد پرست بن گیا اور اُس نے اپنے ذہن میں ہندو کے خلاف نفرت کو بھرلیا۔ملزم‘ مہاراشٹرا میں اس طرح کے واقعات میں ملوث ہے، وہ دو سال قبل چپل کے ساتھ گنیش پنڈال میں چلا گیا تھا۔ یکم اگست 2024 کو منوکمناسدامہادیوا مندر میں داخل ہوا تھا اور مورتی کو نقصان پہونچایا تھا۔