cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

Advertising posts
398
Subscribers
No data24 hours
+207 days
+7730 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

Audio from ابوزر یومُ الفراق
Show all...
00:31
Video unavailableShow in Telegram
سنی اکثریتی شہر دمشق پہ ایران شیعوں کا قبضہ ہو چکا ہے، حالیہ ایک ویڈیو میں شیعہ امیر معاویہ کے مزار کی دیواروں پہ جوتے مارتےںدیکھے جا سکتے ہیں۔
Show all...
*جب میں چار سال کا تھا* تو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں *جب میں چھ سال کا تھا* لگتا تھا میرے ابو سب کچھ جانتے ہیں *جب میں دس سال کا تھا* میرے ابوبہت اچھے ہیں لیکن بس ذرا غصے کے تیز ہیں *جب میں بارہ سال کا تھا* میرے ابو تب بہت اچھے تھے جب میں چھوٹا تھا *جب میں چودہ سال کا تھا* لگتا تھا میرے ابو بہت حساس ہوگئے ہیں *جب میں سولہ سال کا تھا* میرے ابوجدید دور کے تقاظوں سے آشنا نہیں ہیں *جب میں اٹھارہ سال کا تھا* میرے ابو میں برداشت کی کمی بڑھتی جارہی ہے *جب میں بیس سال کا تھا* میرے ابو کے ساتھ تو وقت گزارنا بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں امی بیچاری کیسےان کے ساتھ اتنی مدت سے گزارہ کررہی ہیں *جب میں پچیس سال کا تھا* لگتا کہ میرے ابو کو ہر اس چیز پر اعتراض ہے جو میں کرتا ہوں *جب میں تیس سال کا تھا* میرے ابو کے ساتھ باہمی رضامندی بہت ہی مشکل کام ہے۔شاید دادا جان کو بھی ابو سے یہی شکایت ہوتی ہوگی جو مجھے ہے۔ *جب میں چالیس سال کا تھا* ابو نے میری پرورش بہت ہی اچھے اصولوں کے ذریعے کی، مجھے بھی اپنے بچوں کی پرورش ایسی ہی کرنی چاہیے۔ *جب میں پینتالیس سال کا تھا* مجھے حیرت ہے کہ ابو نے ہم سب کو کیسے اتنے اچھے طریقے سے پالا پوسا۔ *جب میں پچاس سال کا تھا* میرے لیے تو بچوں کی تربیت بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں ابو ہماری تعلیم و تربیت اور پرورش میں کتنی اذیت سے گزرے ہوں گے۔ *جب میں پچپن سال کا تھا* میرے ابو بہت دانا اور دور اندیش تھے اور انہوں نے ہماری پرورش اور تعلیم و تربیت کے لیے بہت ہی زبردست منصوبہ بندی کی تھی۔ *جب میں ساٹھ سال کا ہوا* مجھے احساس ہوا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں ❤️🌹❤️ غور کیجیے کہ اس دائرے کو مکمل ہونے میں چھپن سال لگے اور بات آخر میں پھر پہلے والے قدم پرآگئی کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں۔ آئیے ہم اپنے والدین سے بہترین سلوک کریں، ان کے سامنے اف تک نہ کریں، ان کی خوب خدمت کریں اور ان سے بہت سا پیار کریں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے اللہ کریم ہم سب کے والدین ان میں سے کوئی جو بقید حیات ہیں کو اچھی صحت اور لمبی عمر دے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے، آمین اور یہ دعا کریں کہ اے اللہ میرے والدین پراس طرح رحم فرما جیسے انہوں نے مجھ پراس وقت مہربانی کی جب میں کمسن تھا۔ آمین ❤️🌹❤️ _سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_ _ایک بار درودشریف پڑھنے سے_ _ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہیں_
Show all...
👍 1
عن عبيد بن رفاعة الزرقي قال : لَمَّا كانَ يَومُ أُحُدٍ وانكَفَأ المُشرِكُونَ قال رسولُ اللهِ ﷺ : "اسْتَوُوا حَتَّى أُثْنِيَ عَلَى رَبِّي". فصاروا خَلفَهُ صُفُوفًا ، فقال : "اللَّهُمَّ لَكَ الحَمْدُ كُلُّهُ ، اللَّهُمَّ لَا قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ ، وَلَا هَادِيَ لِمَا أضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا أعْطَيْتَ ، وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ. اللَّهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَرَكَاتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَفَضْلِكَ وَرِزْقِكَ ، اللَّهُمَّ إنِّي أسْألُكَ النَّعِيمَ المُقِيمَ الَّذِي لَا يَحُولُ وَلَا يَزُولُ ، اللَّهُمَّ إنِّي أسْألُكَ النَّعِيمَ يَوْمَ العَيْلَةِ وَالأمْنَ يَوْمَ الخَوْفِ ، اللَّهُمَّ إنِّي عَائِذٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أعْطَيْتَنَا وَشَرِّ مَا مَنَعْتَ. اللَّهُمَّ حَبِّبْ إلَيْنَا الإيمَانَ وَزَيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا ، وَكَرِّهْ إلَيْنَا الكُفْرَ وَالفُسُوقَ وَالعِصْيَانَ ، وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِينَ .. اللَّهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ، وَأحْيِنَا مُسْلِمِينَ ، وَألْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا مَفْتُونِينَ. اللَّهُمَّ قَاتِلِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِكَ ، وَاجْعَلْ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ .. اللَّهُمَّ قَاتِلِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ أُوتُوا الكِتَابَ إلَهَ الحَقِّ". مسند أحمد.
Show all...
كان أبي بن كعب رضي الله عنه يدعو في القنوت فيقول : اللَّهُمَّ قَاتِلِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِكَ وَيُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ وَلَا يُؤْمِنُونَ بِوَعْدِكَ ، وَخَالِفْ بَيْنَ كَلِمَتِهِمْ وَألْقِ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ وَألْقِ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ إلَهَ الحَقِّ. صحيح ابن خزيمة.
Show all...
كان عمر بن الخطاب رضي الله عنه يدعو في القنوت فيقول : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلمُؤْمِنِينَ وَالمُؤْمِنَاتِ وَالمُسْلِمِينَ وَالمُسْلِمَاتِ ، وَألِّفْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ ، وَأصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِهِمْ ، وَانْصُرْهُمْ عَلَى عَدُوِّكَ وَعَدُوِّهِمْ. اللَّهُمَّ الْعَنْ كَفَرَةَ أهْلِ الكِتَابِ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ وَيُقَاتِلُونَ أوْلِيَاءَكَ ، اللَّهُمَّ خَالِفْ بَيْنَ كَلِمَتِهِمْ وَزَلْزِلْ أقْدَامَهُمْ وَأنْزِلْ بِهِمْ بَأسَكَ الَّذِي لَا تَرُدُّهُ عَنِ القَوْمِ المُجْرِمِينَ. بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، اللَّهُمَّ إنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ ، وَنُثْنِي عَلَيْكَ وَلَا نَكْفُرُكَ ، وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ .. بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، اللَّهُمَّ إيَّاكَ نَعْبُدُ ، وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ ، وَإلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ ، نَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخَافُ عَذَابَكَ ، إنَّ عَذَابَكَ بِالكُفَّارِ مُلْحَقٌ. مصنف عبدالرزاق.
Show all...
🚨 شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر میں حملے،متعدد ہلاک و زخمی ⭕ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم کے علاقے کانڈے کاکا خیل میں  عسکریت پسندوں کی جانب سے فوج کیلئے راشن لے جانے والے ٹرک پر گھات حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ⭕ دوسرا حملہ بھی اسی تحصیل کے علاقے شام پلین میں فوجی ٹینک پر مائن کے ذریعے ہوا حملے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ ⭕ دوسری طرف قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں منڈی کس چیک پوسٹ پر گزشتہ رات عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ⭕ یاد رہے کہ ان علاقوں میں تحریک طالبان پاکستان کے جنگجو سرگرم ہیں۔
Show all...
👍 1