en
Feedback
The Imam 2.0

The Imam 2.0

Open in Telegram

Join me for News and stolen memes

Show more

📈 Analytical overview of Telegram channel The Imam 2.0

Channel The Imam 2.0 (@imamisback) in the Urdu language segment is an active participant. Currently, the community unites 11 046 subscribers, ranking 17 240 in the News & Media category and 35 119 in the India region.

📊 Audience metrics and dynamics

Since its creation on невідомо, the project has demonstrated rapid growth, gathering an audience of 11 046 subscribers.

According to the latest data from 05 September, 2026, the channel demonstrates stable activity. Although there has been a change in the number of participants by -138 over the last 30 days and by -14 over the last 24 hours, overall reach remains high.

  • Verification status: Not verified
  • Engagement rate (ER): The average audience engagement rate is 8.63%. Within the first 24 hours after publication, content typically collects 5.79% reactions from the total number of subscribers.
  • Post reach: On average, each post receives 0 views. Within the first day, a publication typically gains 639 views.
  • Reactions and interaction: The audience actively supports content: the average number of reactions per post is 0.

📝 Description and content policy

The author describes the resource as a platform for expressing subjective opinions:
Join me for News and stolen memes

Thanks to the high frequency of updates (latest data received on 06 September, 2026), the channel maintains relevance and a high level of publication reach. Analytics show that the audience actively interacts with content, making it an important point of influence in the News & Media category.

11 046
Subscribers
-1424 hours
-327 days
-13830 days
Posts Archive
Repost from Ethan Levins
🇾🇪🇸🇦 Houthi forces with a precision ballistic missile strike on a Saudi officer meeting. Absolutely crazy to hit the vehicles this perfectly, with the overhead drone already in position.

امریکی سینیٹ کی سماعت کے دوران سینیٹر مارک کیلی (Mark Kelly) کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات، امریکی ہتھیاروں کے ذخائر اور جنگ کی حتمی ٹائم لائن سے متعلق کئی سخت سوالات کیے گئے۔ سوالات کیا تھے بتی بنا کر۔۔۔آہو اب ذرا وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے جوابات غور سے سنیں اور سر دھینے کہ ٹرمپ چاچا کی "جلدی ختم ہونے والی جنگ" نے امریکہ کو کہاں لا کھڑا کیا ہے۔ 😏 اب سوال نہیں کہ امریکہ نے ایران پر کتنے حملے کیے۔۔ سوال ہو رہا ہے کہ ب چ یہ بتا کہ امریکہ کے پاس ہتھیار کتنے باقی ہیں؟ جو ہتھیار استعمال ہو گئے، انہیں دوبارہ بنانے میں کتنا وقت لگے گا؟ اس جنگ پر اب تک کتنا خرچ ہو چکا ہے؟ اور سب سے بڑھ کر ۔۔bdsk والے یہ بتا کہ یہ جنگ ختم کب ہوگی؟😇 یاد رہے خود ہیگستھ نے کانگریس کے سامنے بتایا کہ اہم امریکی munitions کے ذخائر کو دوبارہ بھرنے میں سالوں لگ سکتے ہیں۔ ایک اور سماعت میں انہوں نے تقریباً 53 ارب ڈالر کو 14 اہم قسم کے munitions کی پیداوار تیز کرنے کے لیے مختص کرنے کی بات کی تھی اور اب ذرا اس تصویر کو وسیع تناظر میں دیکھیں اور سمجھیں یہ وہی امریکہ ہے جسے دنیا کی سب سے طاقتور فوج سمجھا جاتا ہے (بلکل درست سمجھا جاتا ہے) لیکن ایران کے ساتھ طویل جنگ نے اب خود امریکی munitions stockpiles، military readiness اور defense budget پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ستم ظریفی دیکھیے کہ سوال ایران سے زیادہ اب واشنگٹن میں خود ٹرمپ انتظامیہ سے پوچھا جا رہا ہے۔ کہ مسئلہ یہ نہیں کہ"ایران کے کتنے میزائل باقی ہیں؟" بلکہ اب سوال یہ ہے کہ "امریکہ کے کتنے باقی ہیں؟" اور یہی مارک کیلی کے سوالات کا اصل وزن ہے۔ یہ کوئی ٹی وی اسٹوڈیو کی بحث نہیں؛ یہ امریکی سینیٹ کی Armed Services Committee میں اپنے ہی وزیرِ دفاع سے امریکی جنگی صلاحیت، اخراجات اور مستقبل کی readiness کا حساب مانگا جا رہا ہے۔اور اگر ایک جنگ اتنے بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار استعمال کر دے کہ انہیں دوبارہ مطلوبہ سطح پر لانے میں سالوں لگیں، تو پھر سوال صرف ایران پر فتح کا نہیں رہتا۔ سوال یہ بنتا ہےکہ ٹرمپ چاچا نے ایران کو کتنا نقصان پہنچایا ۔۔۔یہ ایک طرف اسے تو تو بعد میں دیکھیں گے۔ پہلے یہ دیکھو کہ اس جنگ نے امریکہ کے کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔ اور یہی وہ نقطہ ہے جسے امریکی سیاست میں اب نظرانداز کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ آپس کی بات پے امریکہ الیکشن کے بعد پاپ کارن ایونٹ ہونے کے چائنسز بڑھ گئے ہیں اس حوالے سے ایک بھینکر کانسپری ہے اسپر انشا اللہ بہت جلد شروع کرتے ہیں

امام یہ ویکھ اس نے تو دھوتی کھول دی   😂

بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے سردی خیل اڈہ کے قریب خوارج دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی شناخت رس
بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے سردی خیل اڈہ کے قریب خوارج دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی شناخت رسول محمد اور حافظ اللہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں سردی خیل، بنوں کے رہائشی تھے

PPP was not expecting such huge crowd coming out for pti in Sindh PPP is surprised!!!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ تمام رکاوٹیں عبور کر کے حیدرآباد میں داخل، اور حیدر چوک کی طرف سے کراچی کی جانب رواں دواں ✌️

😁

5 ستمبر کی رات لیم چابانگ بندرگاہ پر USS Abraham Lincoln کی روانگی کی تیاریوں کے مناظر ✌️

آئین کے خلاف جا کر کسی صورت صوبوں کی تقسیم کی حمایت نہیں کریں گے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جس صوبہ کی تقسیم مقصود ہو اس صوبہ کی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کی حمایت ضروری ہے- سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف

واللہ جس درد دل اور حسن کلام سے اس غیر مسلم خاتون نے قرآن کی اس آیت کو، اور  حضرت ہاجرہ علیہا السلام کے واقعے کو بیان کیا ہے آنکھیں تر ہو گئیں ۔

Repost from Mediterranean Man
⚡️🇮🇷 Financial investigations into Banque Misr UAE showed that the payment to the Iranian government came from the Egyptian government. Egypt purchased petrochemicals and oil through Banque Misr to prevent an energy crisis. This would mean that oil and gas is being bought at the same time from Israeli gas fields in the Mediterranean and Iranian gas fields in the Gulf, as both countries bomb each others gas fields. @medmannews

بوئنگ کی جانب سے امریکی ایئر فورس کو ڈلیور کیا گیا نیا نکور زیرو میٹر 22واں ایف 15 ایکس۔
+2
بوئنگ کی جانب سے امریکی ایئر فورس کو ڈلیور کیا گیا نیا نکور زیرو میٹر 22واں ایف 15 ایکس۔

ترکش دفاعی کمپنی ASELSAN نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ALP-300G ریڈار نے (رشین) ایس 400 کو آوٹ پرفارم کر دیا ہے۔ یعنی اس سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ یہ ریڈار ترکش لانگ رینج ایئر ڈیفنس سسٹم SIPER کا حصہ ہے۔

ترکش KAAN پروجیکٹ کے چیف انجینئر امرے یابن نے دعویٰ کیا ہے کہ KAAN چائینیز جے 20 اور امریکی ایف 22 ریپٹر کے مقابلے کی چیز ہے۔
ترکش KAAN پروجیکٹ کے چیف انجینئر امرے یابن نے دعویٰ کیا ہے کہ KAAN چائینیز جے 20 اور امریکی ایف 22 ریپٹر کے مقابلے کی چیز ہے۔

برطانوی ایئر موبیلٹی کمانڈ کا پرانا چیف نئے چیف کا استقبال کرتے ہوئے۔ ہمارے یہاں بھی کمانڈ چینج کرنے کا کوئی ایسا ہی رواج ہون
برطانوی ایئر موبیلٹی کمانڈ کا پرانا چیف نئے چیف کا استقبال کرتے ہوئے۔ ہمارے یہاں بھی کمانڈ چینج کرنے کا کوئی ایسا ہی رواج ہونا چاہیئے 😁

قومی اتحاد کی ایک ہی پہچان ۔۔۔ صرف مریم نواز ✌️
قومی اتحاد کی ایک ہی پہچان ۔۔۔ صرف مریم نواز ✌️

photo content

photo content

امریکی نیوی مسلسل ایرانی ٹینکرز کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ممکنہ طور پر اس کا جواب بھی آئے گا

سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی پوٹن سے ملاقات کا آغاز