cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

Fantom Media

عالمی حالاتِ حاضرہ

Show more
Advertising posts
2 241
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

‏طلوع ٹی وی ‎@TOLOnews کے مطابق ‎افغان حکومت کے ترجمان ‎ذبیح اللہ ‎مجاہد نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور افغان رہنماوں کے درمیان ملاقاتوں میں اس پر زور دیا گیا کہ (تحریک ‎طالبان پاکستان کا مسلہ پاکستان کا داخلی موضوع ہے او پاکستان خود اس مسلے پر غور کرے)۔ اس رپورٹ میں افغان طالبان ترجمان کے حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ (ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود نہیں اور یہ مسلہ پاکستان کا ہے اور خود ہی حل کرلے۔" انہوں نے پاکستان کو مشورہ دیا کہ اپنے سکیورٹی مسایل کے حل پر خود توجہ دے۔ پاکستان کا موقف ‏ہے کہ (ٹی ٹی پی افغانستان میں ہے، وہاں کو ان کو کام کی اجازت ہے، پاکستان میں حملوں کے لئے افغانستان میں منصوبہ بندی کرتے ہیں).پاکستان اہلکاروں کا یہ بھی موقف ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی سہولتکاری کرتے ہیں اور یہ کہ افغان طالبان پاکستان میں ٹی ٹی پی کے حملوں میں شریک بھی ہوتے ہیں۔ (صحافی طاہر خان)
Show all...
کالعدم تحریک ‎طالبان پاکستان کی جانب سے آج صبح باجوڑ میں پولیس گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی لیکن اب داعش خراساں نے بھی اسی حملے کی ذمہ داری قبول کر کی ہے۔
Show all...
کالعدم تحریک ‎طالبان پاکستان کی جانب سے آج صبح باجوڑ میں پولیس گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی لیکن اب داعش خراساں نے بھی اسی حملے کی ذمہ داری قبول کر کی ہے۔
Show all...
طالبان ذرائع کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کے امیر ھیبت اللہ نے مولانہ فضل الرحمن سے ملنے سے انکار کر دیا ہے (صحافی سمیع اللہ یوسفزئی)
Show all...
شیعہ حوثی ملیشیاء نے اسرائیل کی غزہ پہ جارحیت کے جواب میں بحیرہ احمر سے اسرائیلی جہازوں پہ حملے کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حملے سبھی جہازوں پہ شروع کر دئیے جس سے مارکیٹ میں انکی اہمیت بن گئی، اب پیسے لے کر کچھ جہاز گزرنے دئیے ہیں۔ فلسطین کے نام پہ ایک دنیا مال بنا رہی ہے اور سیاست چمکا رہی ہے۔

2
آج اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والا وسام حسن لبنانی حزب اللہ کی رضوان برگیڈ کا نائب امیر اور حزب اللہ کے لیڈر حسن نصرہ کا بہنوئی تھا۔
Show all...
7
‏قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے جانے والی پولیس کی گاڑی کے قریب ایک دھماکے میں اب تک 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 22 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
Show all...
13🔥 1😱 1
دسمبر کا مہینہ یوکرائن میں روسی فضائیہ کے لئے تاریخی نقصانات کا مہینہ تھا جس دوران اسکے 6 عدد Su-34 طیارے تباہ ہوئے اور متعدد پائلٹ بھی مارے گئے جن میں لیفٹیننٹ زرنوف نامی پائلٹ ماضی میں شام میں بمباری کی کیمپین میں شامل رہا ۔
Show all...
14🔥 4