cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

✨اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب✨

اسلامک پوسٹ اینڈ اسٹیٹس

Show more
Advertising posts
1 043
Subscribers
+924 hours
+277 days
+16530 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

دُنیا کے عذابوں میں ایک جہنم دل کی موت کا واقع ہو جانا ہے ،قلب کا مُردہ ہونا بہ سبب فواحش کی کثرت بد نظری کا مسلسل معمول دل کے لئے زہر کی مانند ہیں جو کوئی حیاء کی چادر اُتارنے میں کامیاب ہوا دل کی گٹھن ،بیزاری اور بھاری بوجھ اُسکا مقدر ٹھہرا ،سلام اُن لمحات پر جو حالتِ بیداری میں گزرے ،ملامت اُن گھڑیوں پر جو غفلتوں میں بسر ہوئی ۔ لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی @Islamic748 @Islamic_post_channel
Show all...
👍 3
00:56
Video unavailableShow in Telegram
نسأل الله العفو والعافية في الدنيا والآخرة ہم اللہ سے دنیا اور آخرت میں عافیت اور عافیت کی دعا کرتے ہیں۔‌‌ لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی @Islamic748
Show all...
31.07 MB
4
00:36
Video unavailableShow in Telegram
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنی نئی صبح کا آغاز خوبصورت کلام دلکش آواز کے ساتھ کیجئے غلط اسٹیٹس سے بچئے اچھے اسٹیٹس استعمال کیجیۓ گا *نوٹ* میوزک حرام ہے جانتے ہیں ناں آپ! پھر اسٹیٹس پر میوزک لگا کر لوگوں کے اور اپنے گناہوں میں اضافہ کروانے کا شوق کیوں ہے آپکو خدا کے لئے سوچیں ؟؟ لا ترج الا ربک م۔۔۔۔اعظمی @Islamic748
Show all...
51.30 MB
4
ساری دنیا کو سمجھانا آسان ہوتا ہے بس اپنے لئے ہی لفظ ختم ہو جاتے ہیں۔ جب بات اپنی ذات پہ آتی ہے تو کوئی لفظ کارگر نہیں ہوتا ہر تدبیر الٹی ہو جاتی ہے ۔ لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی
Show all...
👍 3💯 1
03:55
Video unavailableShow in Telegram
6.87 MB
💯 1
*مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!* *آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،* *مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!* *الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!* *شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،* *کسی کیلئے شفاء،* *کسی کیلئے امید،* *کسی کا مرہم* *اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!* *ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!* *یقین جانیں،* *وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،* *جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!*
Show all...
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.