نیو ز pk
Open in Telegram
پاکستان اور دنیا بھر کے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لئے، ہمارا چینل جوائن کریں اور شیئر کریں!
Show more1 580
Subscribers
No data24 hours
-107 days
-2030 days
Posts Archive
1 579
افسوس ناک خبر
کانک۔میں ڈیتھ اسکواڈ میرفرید رئیسانی میر ودود ریسانی کے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندہ شکاری میرخورشید احمد رٸیسانی نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے جان بحق۔
آج صبح وہ اپنی زمینوں پر موجود تھے جہاں نامعلوم افراد نے ان کو فاٸرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا زخمی کو علاج معالجے کے لۓ کوٸٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ دم توڑ گۓ۔
1 579
— کانک، مستونگ
کانک زیارت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خورشید پندرانی رئیسانی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
1 579
ہرات میں طالبان کا مبینہ تشدد کے بعد عام شہری کو قتل
ہرات (ویب ڈیسک) — افغانستان کے شہر ہرات میں 30 سالہ ویلڈر عبدالقدیر پہلوانزادہ کو مبینہ طور پر طالبان اہلکاروں نے دن دہاڑے تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا۔ متاثرہ شخص کا تعلق سابقہ حکومت سے نہیں تھا اور وہ ایک عام شہری تھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل نہ کوئی عدالتی کارروائی ہوئی، نہ تحقیقات کی گئیں اور نہ ہی مقتول کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع دیا گیا۔ یہ کوئی منفرد واقعہ نہیں؛ افغانستان میں چیک پوسٹوں، معمولی تنازعات یا اختلافِ رائے پر اس طرح کی فائرنگ کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ ان واقعات میں شفاف تحقیقات اور احتساب کا فقدان متاثرہ خاندانوں کے لیے انصاف کے دروازے بند کر دیتا ہے۔
1 579
+1
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں میں ایرانی شہری محمد فاتح بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد فاتح ماضی میں شدت پسند تنظیم الـقـاعـ،دہ سے وابستہ رہا اور شام میں مسلح کارروائیوں میں حصہ لے چکا تھا۔ شام میں اسے ’’جعفر‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، جبکہ پاکستان میں وہ محمد فاتح کے نام سے سرگرم تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد فاتح نے آٹھ ماہ سے زائد عرصہ قبل کالعدم تنظیم (ٹی ٹی پی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔
1 579
بریکنگ نیوز
قلعہ عبداللہ: غزابند کے قریب ایئرپورٹ پر مسلح افراد کا کنٹرول، عمارتوں میں آگ لگنے کی اطلاعات
قلعہ عبداللہ کے علاقے غزابند کے قریب واقع ایئرپورٹ پر مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر کنٹرول سنبھالنے اور ایئرپورٹ کی عمارتوں و تنصیبات کو آگ لگانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
موصولہ تصاویر میں ایئرپورٹ کی عمارتوں سے آگ کے شعلے اور دھواں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے، تاہم تاحال طیاروں کو پہنچنے والے کسی نقصان یا جانی نقصانات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔
1 579
اپڈیٹ
کوئٹہ تاجر صلاح الدین نورزئی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
مقدمہ مقتول تاجر کے بھائی کی مدعیت میں ائیرپورٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں بصیر نورزئی اسکے دو بیٹوں سمیت 6 افراد کو نامزد کیا گیا ہےمقدمے میں قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں صلاح الدین پر موٹر سائیکل اور گاڑی میں سوار ملزمان نے فائرنگ کی، ایف آئی آر کا متن مقتول تاجر کے بیٹے کے اغوا میں بھی نامزد ملزمان ہی ملوث ہیں، ایف آئی آر کا متن۔ تاجر صلاح الدین نورزئی کو گزشتہ شب ائیرپورٹ روڈ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
1 579
بریکنگ نیوز | کھڈکوچہ سیکیورٹی فورسز!
کھڈکوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، درجنوں دہشت گردوں کے جہنم واصل
https://t.me/PBC_NWS
1 579
+3
*خاران ایف سی 84 ونگ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 4 زخمی۔*
*خاران (ایچ بی این) خاران ایف سی بلوچستان کی 84 ونگ خاران رائفلز پر مسلح حملہ آوروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں لانس نائیک آصف انور جاں بحق ہوگئے جبکہ نائیک محمد عثمان، لانس نائیک رمضان، سپاہی مجاہد اور غلام محمد زخمی ہوئے زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے منتقل کردیا گیا ہے،
https://t.me/PBC_NWS
1 579
+1
#یوکرائن
یوکرائن میں ایس بی یو کے مرکزی دفتر پر روسی ڈرون حملہ
روسی ڈرون نے کیف کے وسط میں واقع یوکرائن کی سکیورٹی سروس (SBU) کے مرکزی دفتر کو نشانہ بنایا۔ صدر ولودیمیر زیلنسکی کے مطابق ڈرون کا رخ براہِ راست ایس بی یو کے قائم مقام سربراہ اولیکساندر پوکلاد کے دفتر کی طرف تھا۔
حملے میں عمارت کو نقصان پہنچا اور مختلف رپورٹس کے مطابق کم از کم 5 افراد زخمی ہوئے۔
1 579
بلوچ لبریشن آرمی ( BLA ) نے زیارت میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے خونریز حملے کی فوٹیج نشر کی ہے ۔
حملے میں کم از کم 18 اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
1 579
+1
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے پارٹی رکن صلاح الدین نورزئی کی فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے کی دعا کی۔
اس موقع پر عبدالرحیم زیارتوال، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی عبدالقہار خان ودان، ملک عمر کاکڑ، اصل خان اچکزئی، اباسین خان اچکزئی بھی موجود تھے۔
1 579
+1
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پارٹی رکن شہید صلاح الدین نورزئی کی فاتحہ خوانی کی اور شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے کی دعا کی۔
اس موقع پر عبدالرحیم زیارتوال، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی عبدالقہار خان ودان، ملک عمر کاکڑ، اصل خان اچکزئی، اباسین خان اچکزئی بھی موجود تھے۔
1 579
گوبر اور بھوسے کا پراساد پیٹ صاف یا عقل صاف؟ 🤢
ہندوستان میں ایک پنڈت نے اپنے مریدوں کو چکرا دینے والی "ویدک سائنس" سے روشناس کروایا۔ انہوں نے بڑی دھوم سے تازہ گوبر اور بھوسے کا ناشتہ کیا اور اسے کا سپر فوڈ قرار دیا۔
پنڈت نے اگلے پروگرام میں "مٹی کا حلوہ" کھانے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی پوری ہو سکے۔
1 579
تجزیہ
گزشتہ چند دنوں کے دوران یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ یمنی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں لڑائی دوبارہ شدت اختیار کرنے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
حوثی الکدحہ (الکدحة) کے محاذ پر پیش قدمی کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر یہ پیش قدمی کامیاب ہوتی ہے تو ان کا اگلا اہم ہدف المخا (Mokha) ہو سکتا ہے، جو بحیرۂ احمر کے ساحل پر ایک اہم بندرگاہی شہر ہے۔
المخا کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ یہ باب المندب کے قریب واقع ہے اور بحیرۂ احمر کی سمندری گزرگاہوں کے حوالے سے انتہائی اہم جغرافیائی مقام رکھتا ہے۔ حالیہ عرصے میں المخا پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
تاریخی طور پر المخا پر حوثیوں کا قبضہ 2015 میں ہوا تھا، جبکہ سعودی حمایت یافتہ حکومت کے حامی دستوں نے 2017 کے اوائل میں شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا تھا۔
اہم نکتہ: المخا پر دوبارہ قبضہ حوثیوں کے لیے ایک بڑی تزویراتی کامیابی ہوگی، لیکن صرف الکدحہ میں پیش قدمی سے یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے کہ شہر کا محاصرہ یا قبضہ یقینی طور پر ہونے والا ہے۔
1 579
#یمن
حوثیوں نے یمن کے مغربی ساحل پر بڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا
یمنی حوثیوں نے مغربی ساحلی محاذوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے، جس کا مقصد بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب کے جنوب میں واقع مزید علاقوں کی جانب پیش قدمی کرنا ہے۔ یہ بات یمن کے فوجی ذرائع نے اسکائی نیوز عربیہ کو بتائی۔
اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں حوثیوں اور یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق حوثیوں نے ملک کے جنوب مغربی صوبے تعز کی سمت 14 سے زائد بیلسٹک میزائل اور بڑی تعداد میں ڈرونز بھی فائر کیے ہیں۔
1 579
🇾🇪 حوثیوں نے یمن کے مغربی ساحل پر بڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا
یمنی حوثیوں نے مغربی ساحلی محاذوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے، جس کا مقصد بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب کے جنوب میں واقع مزید علاقوں کی جانب پیش قدمی کرنا ہے۔ یہ بات یمن کے فوجی ذرائع نے اسکائی نیوز عربیہ کو بتائی۔
اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں حوثیوں اور یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق حوثیوں نے ملک کے جنوب مغربی صوبے تعز کی سمت 14 سے زائد بیلسٹک میزائل اور بڑی تعداد میں ڈرونز بھی فائر کیے ہیں۔
1 579
+1
#بلوچستان
لورالائی، ناصِر آباد میں ڈرون گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
1 579
+1
#بلوچستان
لورالائی، ناصِر آباد: اطلاعات کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
1 579
#ایران
جنوبی ایران پر امریکی حملے میں ایرانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق، امریکی حملوں میں ایران کی بحریہ کے 6 اہلکار مارے گئے۔
