en
Feedback
Mahmet Fatihler/Jalaluddin Al-Rumi

Mahmet Fatihler/Jalaluddin Al-Rumi

Open in Telegram

••••••••contact with me only for promote ••••••••••• ••••••••🔛👇👇👇🌟👇👇👇🌟👇👇👇••••••••••• Contact me on Teligram 👇👇👇 @IYIomar123 🌟🌟 ہر قسط اپلوڈ کی جاۓگی انشاءالله 🌟🌟

Show more
5 331
Subscribers
-124 hours
-177 days
-5130 days
Posts Archive
ترک اداکارہ طوبی طوطوغ کو سلطان محمد فاتح سیزن 4 میں شامل کر لیا گیا ہے.. اداکارہ شہزادہ بایزید کی زوجہ عائشہ کا کردار کریں گ
ترک اداکارہ طوبی طوطوغ کو سلطان محمد فاتح سیزن 4 میں شامل کر لیا گیا ہے.. اداکارہ شہزادہ بایزید کی زوجہ عائشہ کا کردار کریں گی جو کہ تاریخی اعتبار سے یاؤز سلطان سلیم کی والدہ تھیں... ❤️🥰

ارطغرل غازی کے مشہور بامسی سردار کو سلطان محمد فاتح سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے.. اداکار آق قویونلو کے کمانڈر الپاگوت کا کرد
ارطغرل غازی کے مشہور بامسی سردار کو سلطان محمد فاتح سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے.. اداکار آق قویونلو کے کمانڈر الپاگوت کا کردار کریں گے.. ارطغرل غازی کے بعد پہلی بار نور الدین سونماز کسی تاریخی ڈرامے میں نظر آئیں گے..

رسید کے حوالے سے اہم اطلاع: تمام معاونین کو رسید نہیں بھیجی جا رہی ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو جمعیۃ علماء آسام کی باقاعدہ رسید اپنے نام کے ساتھ چاہیے تو بلا جھجک صرف WhatsApp پر میسج کرکے لکھ دیں: "مجھے رسید چاہیے"۔ ان شاء اللہ آپ کو رسید بھیج دی جائے گی۔ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، کاروبار اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ اگر کسی کو رسی چاہیے تو بھیجے گئے اماؤنٹ کی اسکرین شاٹ بھیجے اور بھیج دیں، WhatsApp...93950 63557

نوٹ: اگر کسی بھائی یا بہن کو اپنے عطیے (Donation) کی رسید (Receipt) درکار ہو، تو براہِ کرم ادائیگی کا اسکرین شاٹ بھیجتے وقت صرف یہ بھی لکھ دیں: "مجھے رسید چاہیے"۔ ان شاء اللہ آپ کو رسید فراہم کر دی جائے گی۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آسام میں حالیہ شدید سیلاب کی وجہ سے بہت سے خاندان اپنے گھروں، سامان اور بنیادی ضروریات سے محر
+3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آسام میں حالیہ شدید سیلاب کی وجہ سے بہت سے خاندان اپنے گھروں، سامان اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو چکے ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہمارا دینی اور انسانی فریضہ ہے کہ ہم اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔ لہٰذا جس بھائی یا بہن کو بھی اللہ تعالیٰ نے وسعت دی ہے، وہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ چاہے رقم کم ہو یا زیادہ، اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہر اخلاص کے ساتھ کیا گیا تعاون قیمتی ہے۔ براہِ کرم تعاون کرنے کے بعد ادائیگی کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے نمبر پر بھیج دیں۔ ان شاء اللہ تمام رقم جمعیۃ علماء آسام کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امانت داری کے ساتھ پہنچا دی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے، آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، اور مصیبت زدہ بھائیوں اور بہنوں کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔ Screenshot bhejen... WhatsApp...93950 63557

Finally a new series is coming in October.

Telegram is available in India again. Thank you for your patience — and welcome back.

sticker.webp0.12 KB

I want to sell this telegram channel, if anyone wants to buy then please contact us 👇 @IYIomar123

sticker.webp0.12 KB

#MakkiTv