en
Feedback
دعائيں

دعائيں

Open in Telegram

منفرد انداز اور گہرائی میں سکھائی گئی دعائیں تاکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی سے مانگتے ہوئے اپنے یقین کو بڑھا سکیں

Show more
1 387
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days
Posts Archive
برے خیالات آنے پر فوراً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھنا چاہیے۔
Anonymous voting

صبح کے اذکار کا وقت ۔۔۔۔۔۔۔ سے لے کر طلوع شمس تک ہے۔
Anonymous voting

قریب مجبیب کے آڈیو لیکچرز کو مندرجہ ذیل فیس بک سے بھی سنا جاسکتا ہے؟
Anonymous voting

مندرجہ ذیل ویب سائٹس میں سے کس ویب سائیٹس سے استاذہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے لیکچر فری ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں؟
Anonymous voting

آپ جس ادارے کے تحت تعلیم حاصل کررہے ہیں اس کا پورا نام کیا ہے؟
Anonymous voting

الھدی کا وژن کیا ہے؟
Anonymous voting

نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے سو بار سبحان اللہ پڑھے تو یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو قربانی میں ذبح کرنے سے افضل ہے۔
Anonymous voting

جب صرف سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ہوتی ہے تو اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں اور جب ان میں سورۃ الاخلاص شامل ہو جائے تو انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
Anonymous voting

اللہ تعالیٰ کے دو نام جن کو اسماء اعظم بھی کہا گیا ہے وہ ۔۔۔۔۔ ہیں۔
Anonymous voting

یٰٓاَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللهَ ذِکرًا کَثِیرًا۔ وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکرَۃً وَّ اَصِیلًا (الاحزاب 42 -41) درست ترجمہ بتائیے ۔
Anonymous voting

اپنے ماضی کے گناہوں کا دوسروں کو بتانا اور پھر ان سے دعا کا کہنا۔۔۔۔
Anonymous voting

کسی کے لیے غائبانہ دعا کرنا دراصل اپنے۔۔۔۔۔
Anonymous voting

کسی زندہ شخص کے لیے بخشش کی دعا۔۔۔۔۔
Anonymous voting

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب حضرت عباس رضی اللہ عنہما سے بارش کی دعا کرنے کے لیے کہا : تو انہوں نے اس طرح دعا کی : اے اللہ بے شک مصیبتیں۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے نازل ہوتی ہیں اور انہیں صرف۔۔۔۔۔۔ ہی ہٹاسکتی ہے۔
Anonymous voting

دعا مکمل کیجیے۔ رَبَّنَا ظَلَمنَآ اَنفُسَنَا وَاِنۡ لَّمۡ تَغفِرۡ لَـنَا وَتَرۡحَمنَا لَـنَكُوۡنَنَّ ۔۔۔۔۔۔
Anonymous voting

لَّا اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ اس دعا کو۔۔۔۔۔۔
Anonymous voting

استخارہ کے لیے لازمی ہے کہ رات کو سونے سے پہلے کیا جائے اور اس میں خواب آنا بھی ضروری ہے۔
Anonymous voting

نبی ﷺ نماز کے بعد تین بار اَسْتَغْفِراللہ بلند آواز سے فرماتے جس کا معنی ہے۔۔۔۔۔
Anonymous voting

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی ترجمہ کیجئیے:
Anonymous voting

نبی ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو تسبیحات فاطمہ سکھائی تھیں تاکہ ان کی۔۔۔۔۔۔۔دور ہو جائے۔
Anonymous voting