Security questions--رعايا الله
959
Subscribers
No data24 hours
+37 days
+1430 days
- Subscribers
- Post coverage
- ER - engagement ratio
Data loading in progress...
Subscriber growth rate
Data loading in progress...
叙利亚🇸🇾
阿拉伯部落接管夏威夷迪班后,库尔德民兵盖斯德集结并焚烧军车。
شام 🇸🇾
الحوائج پر عرب قبائل کے قبضے کے بعد کرد ملیشیا قسد کے مراکز اور جلی ہوئی عسکری گاڑیاں
00:13
Video unavailableShow in Telegram
شام 🇸🇾
البصیرہ مسلسل 5 روز کی جھڑپوں کے بعد مکمل طور پر عرب قبائلی اتحاد کے قبضے میں چلا گیا ہے
البصیرہ میں قسد کے کمانڈوز فورس کے مرکز پر عرب جنگجووں کے قبضے کے مناظر !
叙利亚🇸🇾
经过五天的连续战斗,巴西拉已被阿拉伯部落联盟完全占领。
阿拉伯战士占领巴斯拉的卡斯德突击队中心的场景!
00:24
Video unavailableShow in Telegram
叙利亚🇸🇾
阿拉伯部落战士占领了谢塔特沙漠al-Majil地区库尔德民兵Qasd最大的基地。
شام 🇸🇾
صحراء شعیطات کے علاقے المجیل میں کرد ملیشیا قسد کے سب سے بڑے اڈے پر عرب قبائلی جنگجووں کا قبضہ
00:38
Video unavailableShow in Telegram
塔利班领导人希达亚图拉·巴德里遭遇车祸后的场景!
طالبان رہنما ہدایت اللہ بدرئ کو در پیش انے والے ٹریفک حادثے کے بعد جائے وقوعہ کے مناظر !
Photo unavailableShow in Telegram
افغانستان :
طالبان کی جانب سے افغان بینک کے سربراہ کے طور پر کام کرنے والے طالبان رہنما ہدایت اللہ بدری ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ہدایت اللہ بدرئ سے قبل بھی متعدد طالبان رہنما ٹریفک حادثوں میں جان گنوا چکے ہیں جس کی وجہ سے افغانستان گزشتہ دو سال سے حکومتی ارکان کے تریفک حادثوں میں ہلاکت یا زخمی ہونے کے حوالے سے عراق کے بعد دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے
阿富汗:
为塔利班工作的阿富汗银行行长希达亚图拉·巴德里在一次交通事故中受重伤,目前已被送往医院,情况危急。
早在巴德里之前,已有多位塔利班领导人因交通事故丧生,阿富汗近两年因交通事故造成政府成员伤亡的人数仅次于伊拉克,位居世界第二。