1 912
Subscribers
-324 hours
-47 days
-3730 days
Posts Archive
🎬 ترک تاریخی ڈرامہ ’’محمت: فتوحات کے سلطان‘‘ میں اہم تبدیلی
ترکی کے معروف تاریخی ڈرامے ’’محمت: فتوحات کے سلطان‘‘ کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ نئے سیزن میں ٹُغبا تُتُغ (Tuğba Tutuğ) بھی کاسٹ کا حصہ بن گئی ہیں اور وہ عائشہ خاتون کا کردار ادا کریں گی۔
نئے سیزن میں کہانی میں ٹائم جمپ دکھایا جائے گا، جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چند اداکاروں کے علاوہ زیادہ تر کاسٹ کو نئے فنکاروں سے تبدیل کیا گیا ہے۔
⭐ تُغبا تُتُغ کا نیا تاریخی کردار
تُغبا تُتُغ اس سے قبل ’’الطین چاغ: نظام الملک‘‘ میں ترکن خاتون کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ اس ڈرامے کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد وہ اب ’’محمت: فتوحات کے سلطان‘‘ کے سیٹ پر پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ عائشہ خاتون کے کردار میں نظر آئیں گی۔
یوں اداکارہ نے ایک تاریخی ڈرامے سے دوسرے تاریخی ڈرامے کا سفر طے کیا ہے، اور ان کے نئے کردار کو لے کر ناظرین میں خاصی دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔
ماخذ: بیرسن آلتونتاش، TGRT Haber
سلطان محمد فاتح کے اگلے سیزن میں شہزادہ جیم کے کردار کے لیے اسحاق دوران کا انتخاب کیا گیا ہے
مهمت: فاتحلر سلطانی کے سیزن 4 کی شوٹنگ باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ اس نئے سیزن میں ناظرین سلطان محمد فاتح کے سفر کے نئے مراحل، اہم فتوحات، تاریخی جنگیں اور دلچسپ واقعات دیکھ سکیں گے۔
اب تک سامنے آنے والی مضبوط اور شاندار کاسٹنگ کو دیکھتے ہوئے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ سیزن گزشتہ تمام سیزنز سے زیادہ بھرپور، سنسنی خیز اور یادگار ثابت ہوگا، ان شاء اللہ۔
✨ آپ کی سیزن 4 سے کیا توقعات ہیں؟ کیا یہ سیزن پچھلے تمام سیزنز کے ریکارڈ توڑ پائے گا؟ 👇
Ask ve Taht First Promo Urdu Subtitle By Makki Tv
"یہ کہانی ہے علاء الدین کیقباد کی، جنہوں نے سلجوق سلطنت کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچایا، اور شہزادی ڈسپینا کی، جن کی دشمنی ایک لازوال محبت میں بدل گئی۔۔
'ڈرامہ عشق اور تخت'
(Love and Throne) ❤️
📢 بریکنگ نیوز | محمد: فاتحِ سلطان
🔥 TRT1 کے مقبول تاریخی ڈرامے "محمد: فاتحِ سلطان" میں ایک اور اہم کردار شامل کر لیا گیا ہے۔
⭐ اوزگو دلیکانلی (Özgü Delikanlı) نئے سیزن میں شہزادہ مصطفیٰ کا کردار ادا کریں گے۔
🎬 احمد یلماز اور یدیرائے یلدرم کی ہدایت کاری میں بننے والے اس تاریخی شاہکار کی 24 اگست کو ریڈنگ پرووا ہوگی، 27 اگست کو آفیشل پوسٹر شوٹ کیا جائے گا، جبکہ 29 اگست کو شوٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔
🏹 شہزادہ مصطفیٰ کی آمد سے کہانی میں نئی سیاسی کشمکش، طاق
🔗 https://t.me/Mtvurdu
#MehmedFetihlerSultani #ŞehzadeMustafa #TRT1 #TurkishSeries #MtvUrdu
سلطان محمد فاتح کے سیزن 4 میں گل شاہ خاتون کے لیے نئی انٹری۔۔
سیزن 4 کی شوٹنگ 24 اگست سے شروع ہوگی۔۔
جکد دیکھیں شاندار سیزن مکی ٹی وی ایپ اور ویب سائٹ سے۔۔
سلطان محمد فاتح سیریز میں اوزون حسن کے کردار کےلیے اداکار رزگار اکسوئے کو منتخب کر لیا گیا ہے..
اداکار اس سے قبل کورولوش عثمان میں تورگت سردار کا کردار کر چکے ہیں..
ترکی تاریخی ڈرامہ “Mehmed: Fetihler Sultanı” کے نئے سیزن میں معروف اداکار رُزگار آکسوئی کے شامل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جنہوں نے کورولس عثمان میں تگورگوت بے کا کرداروں ادا کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ آق قویونلو سلطنت کے طاقتور حکمران اُزون حسن کا کردار ادا کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق ڈرامے کا نیا سیزن جلد فلم بندی کے مرحلے میں داخل ہوگا اور کہانی میں وقت کی چھلانگ (Time Jump) بھی دکھائی جائے گی۔ اُزون حسن کی شمولیت سے سلطان محمد فاتح اور آق قویونلو ریاست کے درمیان سیاسی و تاریخی کشمکش کو نمایاں انداز میں پیش کیے جانے اطلاعات ملی ہے
+1
ترک اداکار نویان اوزر تاریخی سیریز “Mehmed: Fetihler Sultanı” کی کاسٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق وہ ڈرامے کے چوتھے سیزن میں “مسیح” کے کردار کو نبھائیں گے۔
نویان اوزر نے اس سے قبل مختلف ڈراموں میں اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کی توجہ حاصل کی ہے۔ ان کی شمولیت کو ڈرامے کے لیے ایک اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پروڈکشن ٹیم مسلسل نئے اور مضبوط کرداروں کو شامل کر رہی ہے تاکہ آنے والے سیزن کو مزید دلچسپ اور تاریخی اعتبار سے بھرپور بنایا جا سکے۔ شائقین اب بے صبری سے نئے سیزن اور نویان اوزر کے کردار کا انتظار کر رہے ہیں۔
