Exam Easy
An Educational Channel
Show more264
Subscribers
No data24 hours
-17 days
-130 days
- Subscribers
- Post coverage
- ER - engagement ratio
Data loading in progress...
Subscriber growth rate
Data loading in progress...
[06/08, 7:57 am] Z.A Sir 📒📒📒: سر سید احمد خاں نے کس کتاب پر غالب سے تقریظ لکھنے کی فرمائش کی تھی۔۔۔۔؟
آئین اکبری
خطبات احمدیہ
آثار الصنادید
تاریخ سرکشی بجنور
[06/08, 8:18 am] Z.A Sir 📒📒📒: رجب علی بیگ سرور کے کس کتاب پر غالب چچا نے تقریظ لکھی۔۔۔۔؟
گلزار سرور
شبستان سرور
انشائے سرور
شگوفہ محبت
Photo unavailableShow in Telegram
کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ "وقت سے پہلے اور تقدیر سے زیادہ کچھ نہیں ملتا ہے "۔اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے تیسری مرتبہ نیٹ کوالیفائی ہوا ہوں ایک سوال کے لیے جے آر ایف رہ گیا پھر بھی اس پرور دگار کا بہت شکر گذار ہوں جس نے مجھ جیسے بندے کو اس قابل سمجھا