en
Feedback
Come To Learn Persian

Come To Learn Persian

Open in Telegram

Come To Learn Persian Conversation course in Urdu On WhatsApp Contact us on WhatsApp 00923027432861

Show more
1 116
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
-630 days
Posts Archive
دبستان پنجم

دبستان چھارم

دبستان سؤم

دبستان دؤم

دبستان اول

داستان راستان-جلد 1.pdf40.37 MB

ہر حروفِ تہجی سے بننے والی اشیاء بہترین تصویری شکل میں فارسی اور انگریزی زبان میں

سلام علیکم تمام احباب جو فارسی بول چال کرنا چاہتے ہیں وہ اس گروپ میں شامل ہو جائیں اور روز مرہ زندگی کے بول چال الفاظ فارسی زبان میں کرنا سیکھیں نوٹ لیڈیز کے لئے الگ سے گروپ بنا ہوا ہے اپنا نام اور شھر کا نام بتا کر اس میں شامل ہو سکتے ہیں Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/L9zAHOYEY6KEUN2QgPTDeC

سلام علیکم تمام احباب سے گزارش ہے کہ کل لیڈیز صبح 10 بجے اور جینٹس حضرات 11:30 بجے فارسی کلاس کے لئے بروقت تشریف لائیں نوٹ رج
سلام علیکم تمام احباب سے گزارش ہے کہ کل لیڈیز صبح 10 بجے اور جینٹس حضرات 11:30 بجے فارسی کلاس کے لئے بروقت تشریف لائیں نوٹ رجسٹریشن کے لئے اپنے ساتھ ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی لانا ضروری ہے ایڈریس مکتب سید الساجدین علیہ السلام۔ مازیہ اسکوائر نزد ایدھی سنٹر فیڈرل بی ایریا کراچی

السلام علیکم تمام احباب کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ کراچی (انچولی) میں ہماری فیزیکل فارسی کورس یکم مئی کو شروع ہو رہا ہے لہٰذا ج
السلام علیکم تمام احباب کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ کراچی (انچولی) میں ہماری فیزیکل فارسی کورس یکم مئی کو شروع ہو رہا ہے لہٰذا جلد از جلد ہمار آفس میں آ کر رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ یکم مئی کی کلاسز میں شرکت کر سکیں نوٹ رجسٹریشن کے لئے ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہے ایڈریس مکتب سید الساجدین، مازیہ اسکوائر نزد ایدھی سنٹر فیڈرل بی ایریا کراچی

فارسی اردو بول چال.pdf11.29 MB

آسان فارسی بول چال.pdf5.11 MB

فارسی بول چال.pdf5.63 MB

تسہیل فارسی.pdf2.15 MB

جدول افعال فارسی.pdf2.99 KB

فارسی زبان.pdf1.15 MB

جدید فارسی اردو بول چال.pdf1.47 MB

آسان فارسی قواعددوم.pdf1.04 MB

السلام علیکم Special Farsi conversation course 👇👇👇👇👇👇👇 خوشخبری آپ کے شھر میں پہلے فیزیکل فارسی کورس کی ترم کی کامیابی
السلام علیکم Special Farsi conversation course 👇👇👇👇👇👇👇 خوشخبری آپ کے شھر میں پہلے فیزیکل فارسی کورس کی ترم کی کامیابی کے بعد یکم مئی سے اہلیانِ کراچی کے لئے "مکمل فارسی بولچال کا کورس" شروع کیا جا رہا ہے خواھش مند افراد ابھی ہم سے رابطہ کریں اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ زبان فارسی کو "پڑھ، لکھ، سمجھ اور بول چال کر سکیں گے اور ساتھ میں خانہ فرھنگ ایران (کراچی) کی جانب سے "سرٹیفکیٹ" بھی دیا جائے گا اور کیا چاہئے؟ اس پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://wa.me/923049788712 آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو آپ اپنے تمام گروپس میں شئر کر دیں تاکہ ممبران ان فارسی بول چال کی کلاسز میں شرکت کر سکیں جزاکم اللہ خیراً

آسان فارسی قاعدہ اول