Kurulus Osman Makki Tv Urdu Subtitles
Open in Telegram
Welcome to Makki Tv official teligram channel,, thank you so much and have a great day ♥️
Show more5 727
Subscribers
No data24 hours
-87 days
-6130 days
Posts Archive
ishq O Takht Episode 1 Trailer 2 Urdu Subtitle By Makki Tv 🔥
پہلی شاندار قسط دیکھیں جمعرات کی صبح مکی ٹی وی ایپ اور ویب سائٹ سے۔۔
Follow the Turkish Dramas channel on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VaAaKH5DeON31Ugla01v
Kurulus Orhan
https://t.me/KurulusOrhanUrduHindi
Ask ve Taht First Promo Urdu Subtitle By Makki Tv 🔥
"یہ کہانی ہے علاء الدین کیقباد کی، جنہوں نے سلجوق سلطنت کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچایا، اور شہزادی ڈسپینا کی، جن کی دشمنی ایک لازوال محبت میں بدل گئی۔۔
'ڈرامہ عشق اور تخت' (Love and Throne) مکی ٹی وی پر آرہا ہے۔۔
Ask ve Taht First Promo Urdu Subtitle By Makki Tv 🔥
"یہ کہانی ہے علاء الدین کیقباد کی، جنہوں نے سلجوق سلطنت کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچایا، اور شہزادی ڈسپینا کی، جن کی دشمنی ایک لازوال محبت میں بدل گئی۔۔
'ڈرامہ عشق اور تخت' (Love and Throne)
https://t.me/HistoricalpointOfficial
رسید کے حوالے سے اہم اطلاع:
تمام معاونین کو رسید نہیں بھیجی جا رہی ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو جمعیۃ علماء آسام کی باقاعدہ رسید اپنے نام کے ساتھ چاہیے تو بلا جھجک صرف WhatsApp پر میسج کرکے لکھ دیں: "مجھے رسید چاہیے"۔ ان شاء اللہ آپ کو رسید بھیج دی جائے گی۔
سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، کاروبار اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
اگر کسی کو رسی چاہیے تو بھیجے گئے اماؤنٹ کی اسکرین شاٹ بھیجے اور بھیج دیں،
WhatsApp...93950 63557
نوٹ: اگر کسی بھائی یا بہن کو اپنے عطیے (Donation) کی رسید (Receipt) درکار ہو، تو براہِ کرم ادائیگی کا اسکرین شاٹ بھیجتے وقت صرف یہ بھی لکھ دیں: "مجھے رسید چاہیے"۔
ان شاء اللہ آپ کو رسید فراہم کر دی جائے گی۔
+3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آسام میں حالیہ شدید سیلاب کی وجہ سے بہت سے خاندان اپنے گھروں، سامان اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو چکے ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہمارا دینی اور انسانی فریضہ ہے کہ ہم اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔
لہٰذا جس بھائی یا بہن کو بھی اللہ تعالیٰ نے وسعت دی ہے، وہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ چاہے رقم کم ہو یا زیادہ، اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہر اخلاص کے ساتھ کیا گیا تعاون قیمتی ہے۔
براہِ کرم تعاون کرنے کے بعد ادائیگی کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے نمبر پر بھیج دیں۔ ان شاء اللہ تمام رقم جمعیۃ علماء آسام کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امانت داری کے ساتھ پہنچا دی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے، آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، اور مصیبت زدہ بھائیوں اور بہنوں کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔
Screenshot bhejen...
WhatsApp...93950 63557
Telegram is available in India again.
Thank you for your patience — and welcome back.
🕌 آن لائن قرآن کلاس کا آغاز 🕌
کیا آپ قرآنِ کریم صحیح پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
اگر آپ کو ناظرہ نہیں آتا، قاعدہ نہیں آتا، یا قرآن پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے، تو فکر نہ کریں۔ ان شاء اللہ، آپ کی موجودہ سطح کے مطابق قاعدہ سے لے کر قرآنِ کریم تک مرحلہ وار تعلیم دی جائے گی۔
🔵 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
🔵 قاعدہ، تجوید اور قرآن کی درست تلاوت
🔵 انفرادی توجہ کے ساتھ تعلیم
🔵 مبتدی اور درمیانی درجے کے طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی
🖋 ہم دنیا کی تعلیم کے لیے سالوں محنت کرتے ہیں، لیکن اللہ کی کتاب پڑھنا اور سمجھنا بھی ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ہے۔
آج ہی قرآن سیکھنے کا عزم کیجیے، کیونکہ قرآن سے تعلق ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔
📞 رابطہ: __ @IYIomar123
نوٹ:
🔵 ابھی ٹیلی گرام پہ ہی رابطہ کیجیے، پھر انشاءاللہ واٹس ایپ نمبر اور کال کرنے کا انتظام بھی کریں گے۔
🔵 یہ آن لائن قرآن کلاس فی الحال صرف ہندوستان (India) میں رہنے والے طلبہ اور دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ہے۔
🔵 کلاس کے اوقات اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
Seats are limited.
