cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین

خواتین کے لئے گھر بیٹھے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تعلیم و تربیت حاصل کرنے کا سنہری موقع کسی قسم کے سوال و جواب کے لئے. t.me/unhewURDU ادارے کے تعارفی ویب سائٹ unhew.org/ur تعلیمی ویب سائٹ ur-e.unhew.org

Show more
Advertising posts
4 229
Subscribers
No data24 hours
-77 days
-3430 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

سلام علیکم طالبات عزیزات تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام کلاسسز کے گروپس 8 نومبر سے بنا دئیے گئے تھے ۔۔جن طالبات نے ابھی تک وہ جوائن نہیں کئے تو وہ ٹیلیگرام پر سوال و جواب کے کلاس گروپس 🛗 جوائن کرکے تعلیمی نظام سے استفادہ کریں۔۔ ⛔️ جن طالبات کے پاس ٹیلیگرام connectingکا مسئلہ ہے تو وہ اپنے موبائل یا ڈیوائس میں کوئی بھی VPN ڈاونلوڈ کرکے Connect کر لیں اور اسکے بعد ٹیلیگرام چلائیں تو ان شاء اللہ مشکل حل ہو جائے ✅ گی۔۔ ============================================================== 🚫 نوٹ:۔ گروپس کے لینکس تعلیمی ویب سائٹ اور موڈل میں آپکے اکاونٹ کے اندر نوٹس بورڈ کے فولڈر میں رکھ دئیے گئے ہیں۔ = یہ تمام گروپس ٹیچرز کے ساتھ اپنے مضمون سے متعلق سوال و جواب کرنے کے لئے ہیں ♦️ سال اول کا ڈائریکٹ کورس لینک https://ur-e.unhew.org/course/view.php?id=119 ♦️ سال دوم کا ڈائریکٹ کورس لینک https://ur-e.unhew.org/course/view.php?id=120 ♦️ سال سوم کا ڈائریکٹ کورس لینک https://ur-e.unhew.org/course/view.php?id=132 ============================================================= شکریہ ادارہ النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
Show all...
👍 11 6
سلام علیکم ۔۔۔ سال سوم کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 🔰 تمام مضامین کی PDF فائلز کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے اور مکمل فائلز اپلوڈ کر دی گئی ہیں ۔ ♻️ آپ اپنے اکاونٹ میں جاکر مضمون کے فولڈر میں جا کر مکمل فائل ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ۔ ======================================= ۔ غیر ضروری پرسنل میسجز سے اجتناب کیجیے۔ ۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔ شکریہ ادارہ النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
Show all...
6👍 1
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔ طالبات عزیزات۔۔ جن طالبات کو Moodle App میں Connecting Error کی مشکل آ رہی ہے۔یا ویڈیوز کے چلنے میں مشکل درپیش ہے ۔۔تو وہ اپنی Moodle App کی Cache ڈیلیٹ کر کے App میں دوبارہ لاگ ان کریں۔۔ راہنمائی کے لئے اس طرح کی ویڈیوز دیکھیے۔۔ https://www.youtube.com/watch?v=6YXKvvMf-JI دوبارہ لاگ ان کرنے کے لئے Website Link ur-e.unhew.org اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ داخل کریں۔۔ شکریہ ادارہ النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائۓ خواتین
Show all...
How to Fix Moodle App Not Working Problem Android & Ios | Moodle Not Open Problem Solved

#Moodle #Notopen #NotWorking How to Fix Moodle App Not Working Problem Android & Ios | Moodle Not Open Problem Solved In this tutorial i will give you Solution of How To Fix Moodle App Not Open Problem Android & Ios - Moodle Not Working Problem Solved Application mobile. If you are receiMoodleng this problem then it will help you to get rid of this problem. ====================================================================== Welcome to SP SKYWARDS Friends..... Please Subscribe my Channel.. Follow us on -

https://twitter.com/spskywards

Follow us on -

https://plus.google.com/105743849191736583668

Follow Us on Instagram -

https://www.instagram.com/shambhu4uto/

For Business Details contacts us o - [email protected]

👍 12
#بقیہ_دروس سلام علیکم ۔۔ طالبات عزیزات۔۔ تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رمضان کریم کی تعطیلات کے بعد 🌷کل بروز ہفتہ 13-اپریل-2024🌷 سے تمام کلاسسز کے دوسرے سمسٹر (فصل ثانی) کے بقیہ دروس کا آغاز ہو رہا ہے۔۔ 🔰 تمام طالبات اپنے تعلیمی اکاونٹس میں جا کر کل سے نئے دروس ملاحظہ کر سکتی ہیں۔ ماه رمضان کى تمام عبادات قبول ہوں ۔۔💐 عید مبارک ہو... ======================================= ۔ غیر ضروری پرسنل میسجز سے اجتناب کیجیے۔ ۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔ شکریہ ادارہ النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
Show all...
12👍 10
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین کے تمام ممبران کے جانب سے تمام عالمِ اسلام کو بالعموم ، محبانِ اہل بیت ؑ و مراجع عظام کو بالخصوص اور بالاخص حضرت آخر الزماں  عج کی خدمت میں حضرت امام امیر المومنین علی بن ابی طالب  علیہ السلام  کی شہادت کے پرسوز موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے۔دعا ہے کہ رب ذو الجلال ہم سب کو دین و مذھب کی خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔
Show all...
😭 44 7💔 6😢 3👍 2
سلام علیکم ۔ طالبات عزیزات ۔۔ ♻️ اعلان برائے طالبات سوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فصل دوم) کتب 📕 PDF ♻️ 📣 سال سوم (فصل دوم) کی طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کے تعلیمی اکاونٹ میں سال سوم (فصل دوم ) تمام درسی کتب 📕(PDF فائلز) اپلوڈ کر دی گئی ہیں ۔ تمام مضامین کی جدید Upgrade فائلز اپنے تعلیمی اکاونٹ سے ڈانلوڈ کیجیے ۔ ✅ ہر کتاب📕 (PDF فائل) کو اس مضمون کے فولڈر کے اندر لیکچرز سے پہلے رکھ دیا گیا ہے۔ 🔴اہم ہدایات: 1️⃣ یونیورسٹی کے نصاب (لیکچرز ویڈیو📹 + کتب📕) کو کسی بھی مقام پر شئیر کرنا شرعا و قانوناً ممنوع اور جرم ہے ۔ 2️⃣ یہ نصاب صرف یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ خاص ہے وہ اپنے استعمال کے لئے ڈانلوڈ یا فوٹو کاپی وغیرہ ضرور کروا سکتی ہیں ۔ ============================== Plz Join for further details WhatsApp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t Telegram Channel https://t.me/unhew_urdu ============================== ادارے کے ٹیلیگرام یا واٹساپ پر رابطہ کرنے کے لئے ۔۔ http://t.me/unhewURDU +9647740151325 ================================== ۔ غیر ضروری پرسنل میسجز سے اجتناب کیجیے۔ ۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔ شکریہ ادارہ النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
Show all...
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین

WhatsApp Channel Invite

👍 22 17
1- مارچ - 2024...بروز جمعہ
Show all...
7
⭕️ نوٹ:۔ براہ مہربانی صرف وہ طالبات رابطہ کریں ۔۔جو نجف اشرف عراق میں موجود ہیں کیونکہ دعوت صرف نجف اشرف میں موجود طالبات و مدرسات کو ہے
Show all...
17😭 11👍 7💔 1