Islam Zindabad
Open in Telegram
Assalamu alaikum friends Any queries massage me @ArifkhanY Please Share your Friends
Show more1 944
Subscribers
No data24 hours
-57 days
-2430 days
Posts Archive
1 944
+1
Fitno ke Waqt Imam ke Sath or Musalmano ki Jamat ke sath Rahna
فتنوں کے وقت مسلمانوں کی جماعت اور انکے امام کے ساتھ رہنا۔۔۔۔صحیح بخاری و مستدرک علی الصحیحین۔
متن حدیث۔
نبی کریم ﷺ آخری زمانے کے کچھ فتنوں کے بارے میں فرما رہے تھے تو آپ ﷺ نے کچھ لوگوں کی نشانیاں بیان فرماٸیں ، کچھ واعظین جہنم کے دروازے پر کھڑے لوگوں کو بلا رہے ھونگے جو انکی بات مان لے گا وہ جہنم میں جاۓ گا ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ ﷺ انکی نشانیاں بتاٸیں۔تو آپ ﷺ نے فرمایا وہ ہماری ہی طرح ہونگے، ہماری زبان بولیں گے، حضرت خذیفہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول ﷺ اگر میں اس فتنے کو باٶں تو آپ کا میرے لیۓ کیا حکم ھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا
تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَامَهُم۔
مسلمانوں کی بڑی جماعت اور انکے امام کے ساتھ رہنا، پھر عرض کی اگر مسلمانوں کی کوٸ بڑی جماعت یا انکا امام موجود نہ ھو تو اس وقت کیا کروں ، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ پھر ان تمام فرقوں سے الگ رہنا حتاکہ کسی درخت کے تنے کے ساتھ لگ کر بیٹھے رہنا یہاں تک کے اسی حالت میں تمھیں موت آ جاۓ۔
(Sahih Bukhari Jild 01, Kitab Ul Fitna Safa 1753, H 7084)📚
1 944
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا
"Beshak jo log hamari aayaton ka inkaar karte hain, anqareeb hum unhein aag mein jhonk denge."
(An-Nisa: 56)
1 944
HADEES OF THE DAY 🤍
Rasulullah ﷺ ne farmaya : Umrah ek Umrah tak (ke darmiyan) hone wale gunahon ka kaffara hai. Aur Hajj-e-Mabroor (jo Allah ke haan qubool ho jaye) ka sila Jannat ke siwa kuch nahi.
📚 ( Sahih al-Bukhari, Hadees 1773 )
1 944
⚠️ Nek, Deendar, Behtareen, Acchi Farmabardar Muslim Biwi ki Pehchan 🌸🌹
✓ Jo Apne Shohar ki farmabardari aur Khidmat guzari ko apna farz-e-azeem samjhe.
✓ Jo Apne Shohar ke tamam Huqooq ada karne me kotahi na karen.
✓ Jo Apne Shohar ki Khubiyon per Nazar rakhe aur uske Aib aur Khamiyon ko nazar-andaz karti rahe.
✓ Jo Khud takleef utha kar Apne Shohar ko aaram pohchane ki humesha koshish karti rahe.
✓ Jo Apne Shohar se uski Aamdani se zyada ka mutaliba na kare aur jo jaye uspar Sabr-O-Shukr ke sath zindagi basar kare.
1 944
Sabhi log yha follow kar len
Yha continue post hoti hai
Telegram ab kam use karte hai isliye yha post nahi kar pate
1 944
🕋 علمِ دین سیکھنے کا آسان ذریعہ!
روزانہ قرآن، حدیث اور اسلامی نصیحتیں 📖
جڑیں ہمارے ساتھ 👇
📲 [ https://whatsapp.com/channel/0029Vao1Mme8KMqiFJiaZL25 ]
شیئر کریں، ثوابِ جاریہ بنائیں 🤲
1 944
❇️
Qayamat ke din ailaan hoga “Aye Ahle Mehshar apni nazre jhuka lo! Taki Rasul Allah ﷺ ki beti Fatima guzre”
Jab sab Nazre jhuka lege to Sayyida Fatima sabz rang ki do badi chadare odhe guzar jayegi
رضي الله عنها و سلام الله عليها
Ref: Haakim – Al Mustadrak 4757📚
1 944
*اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا०*
*अल्लाह ईमान वालों का खुद, दोस्त है।*
📓 *2:257*
1 944
*حسین رضی اللہ عنہ 💐*
آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا
حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے
(جامع ترمذی حدیث نمبر : 3775)
1 944
سلف صالحین کی عورتیں قناعت پر کار بند تھیں؛ جب کبھی کوئی مرد گھر سے نکلتا، تو گھر کی خواتین اُس سے کہتیں:
کسبِ حرام سے بچنا؛ بیشک ہم بھوک پر تو صبر کر لیں گی، لیکن آگ پر نہیں!
امام إبن قدامة المقدسي رحمه الله
(مختصر منهاج القاصدي:84)
1 944
🕋 علمِ دین سیکھنے کا آسان ذریعہ!
روزانہ قرآن، حدیث اور اسلامی نصیحتیں 📖
جڑیں ہمارے ساتھ 👇
📲 [ https://whatsapp.com/channel/0029Vao1Mme8KMqiFJiaZL25 ]
شیئر کریں، ثوابِ جاریہ بنائیں 🤲
1 944
رمضان المبارک کے مہینے کا جلدی گزر جانا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔ 🥺
