𝙍𝙤𝙝𝙖𝙣𝙞 𝙄𝙡𝙖𝙟
Open in Telegram
اللہ عزوجل چاہےگا توہی شفاء ہوگی جنات جادو نظربد بیرورگاری بیماری بےاولادی گھریلوناچاقی وغیرہ پریشانیوں کےحل کیلئے چینل روحانی علاج جوائن کیجئے
Show more990
Subscribers
-124 hours
-47 days
-1230 days
Posts Archive
990
نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68
𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
https://vm.tiktok.com/ZS9rkhhbQRFVX-fS24q/
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/
𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://t.me/NaatiaKalaam
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
990
نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68
𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
tiktok.com/@taibagold_
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/
𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://t.me/NaatiaKalaam
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
990
Repost from 𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝙈𝙪𝙯𝙖𝙠𝙧𝙖
#MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip
عیب چھپاؤ جنت پاؤ
خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L
990
📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ
Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
990
Repost from 𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
" جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں .
اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
*نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے .
بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
990
💁♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝
ٹیلی گرام و واٹساپ چینل
کا تعارف اور بنانے کی وجہ
.
الحمدللہ عزوجل
📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے
کہ
اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے روک سکتے ہیں
کیونکہ
غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ
کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں
اور
پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔
🕋الحمدللہ عزوجل
ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے
اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے
اور
کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔
🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی
اور
علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے
ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق
اور
بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔
انہی اسلامی کلپس
اور
اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا
اور
دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے
👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں
جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آئیے !
مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں
اور
سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں
اور
اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔
.
❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️
.
نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام،
واٹس ایپ گروپس،
فیس بک پیجز
اور
تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں
اور
اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں
تاکہ
ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔
جزاک اللّٰہُ خیرا
Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
➥ https://t.me/MadaniKids/
Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
➥ https://whatsapp.com/channel/0029VbCBlL03rZZlgWeE9d0U
990
🆔 @MuftiQasimAttari
رمضان المبارک کے مہینے میں رحمت ، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا پروانہ حاصل کرنے کے لیے اس مہینے میں عبادت کے ساتھ ساتھ اللہ پاک کی بارگاہ میں دعاؤں کے لیے پیشِ خدمت ہے خوبصورت دعاؤں کا مجموعہ بنام:
ماہِ رمضان کی دعائیں 🤲🏻جس میں آپ پڑھ سکیں گے : 🔷 رمضان شریف کے تینوں عشروں کی فضیلت 🔷 ہر عشرے کے لیے الگ الگ دعائیں 🔷 ان دعاؤں کا اردو ترجمہ 🟣 خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شیئر کریں۔ ✍️ شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم عطاری مُدَّ ظِلُّہ العالی Web Link https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/mah-e-ramzan-ki-duaein
990
#Wazifa #RohaniIlaj #Istikhara
بخار کا روحانی علاج - يَاحَيُّ يَاقَيُّومُজ্বরের রূহানী চিকিৎসা ! 🆔 @Rohani_Ilaj
990
#Wazifa #RohaniIlaj #Istikhara
حصول اولاد کیلئے خاص وظیفہAulad Kay Liye Khas Wazifa 🆔 @Rohani_Ilaj
990
#Wazifa #RohaniIlaj #istikhara
بچہ دودھ پینے لگے، 100 بار يَا حَيُّ يَاقَيُّومُ ،BACCHA DOOD PEENAY LAGE 🆔 @Rohani_Ilaj
990
#Wazifa #RohaniIlaj
آگ،زلزلے،طوفان سے بچنے کا وظیفہ حادثات سے بچنے کا وظیفہAag, Zalzale, Tufan Se Bachne Ka Wazifa | Wazifa for Safety from All Disasters | Hadsat Se Hifazat 🆔 @Rohani_Ilaj
990
رمضان کی چاند رات کا وظیفہRamadan ki Chand Raat ka Wazifa | Rizq Main Barkat ka Wazifa
