en
Feedback
📚سفینه لائبریری(اردو)📲

📚سفینه لائبریری(اردو)📲

Open in Telegram

📚 *مذھب اہل بیت (ع) کی نشر و اشاعت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیجیٹل لائبریری کا قیام* ☆دس هزار سے زائد اردوکتب pdf☆ ☆موضوعات کی ترتیب سے سرچ☆ ☆شیعہ اور اہل سنت کی اہم کتب☆ ☆اپنی مطلوبہ کتب کا حصول☆ ☆ایڈمن سے رابطہ☆ @DrMasoomi512 +923087333500

Show more
2 801
Subscribers
No data24 hours
-57 days
+230 days
Posts Archive
Document from Dr.Masoomi

💦سیلاب کی تباہ کاریاں🌊 جیساکہ آپ کے علم میں ہے تحصیل علی پور کے مختلف علاقے بستیاں سیلاب میں تباہ ہوچکی ہیں ۔ اسی طرح سیت پور اور اطراف میں مؤمنین کی بستیاں تباہ ہوچکی ہیں مکان گر گئے مال و جان کا کافی نقصان ہوا۔ کافی دنوں سے بجلی ، موبائل سروس اور زمینی راستے بند ہوچکے ہیں۔ مقامی تنظیمیں اپنی استطاعت کے مطابق خدمت کر رہے ہیں ظفر بھائی کراچی (JDC) علی پور میں کیچن مکمل طور پر کھانے کا انتظام اور تقسیم کررہی ہیں ۔ سیت پور سے آگے کے علاقے بہت متاثر ہوئے ہیں جہاں مدد کےلئے کم لوگ پہنچ رہے ہیں۔ اب جو مشکل حالات رہے گزر گئے گزر رہے ہیں اگلا مشکل مرحلہ لوگوں کا آباد ہونا ہے سردی کا موسم قریب ہے جن کے مکان گر گئے ہیں وہ اتنا جلدی تعمیر نہیں کر پائیں گے۔ آباد کاری کےلئے اشد تعاون کی ضرورت ہے ۔ آپ کی امانت مستحقین تک پہنچانا ہمارا فریضہ ہوگا۔ العبد معصومی مؤسس و مہتمم جامعہ علمیہ بنت الھدیٰ للبنات سیت پور تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ ۔ 03087333500

‎⁨ديوان قلندر_الاهي بخش شيخ-1998ع⁩.pdf

Document from Dr.Masoomi

+9
مؤلف سعادت حسین خاں

+5
📚 غدیر قرآن، حدیث اور ادب میں جلد ۱ مؤلف:  علامہ شیخ عبد الحسین امینی مترجم:  ادیب عصر علامہ سید علی اختر رضوی #AlGhadeer Vol 1

Document from Dr.Masoomi

Document from Dr.Masoomi

‎⁨ازدواجی زندگی کے اصول⁩.pdf

Document from Dr.Masoomi

Seerate-Imam-Hasan-Askari

‎⁨الامام_حسن_عسکری_من_مھد_الی_اللحد⁩.pdf

Document from Dr.Masoomi

Jodatul Tahqeeq fi Sharah rouzatul shaheed (3) By Shaheed Mohd Bin Makki

*📢 *توجہ فرمائیں! مؤمنین کرام سے اپیل* 📢* *جامعہ علمیہ بنت الھدیٰ للبنات، سیت پور* (طالبات کا دینی ادارہ) الحمدللہ! زمین کی خریداری کے بعد جامعہ کی تعمیرات جاری ہیں۔ چار دیواری مکمل ہو چکی ہے، لیکن *مرکزی گیٹ کی عدم موجودگی* کے باعث دروازے پر *کچرا ڈال دیا جاتا ہے*، جس سے ادارے کی بے احترامی اور دینی شعائر کی توہین ہوتی ہے۔ *🔒 گیٹ کی اشد ضرورت ہے* لازمی خرچ: *تقریباً 1 لاکھ روپے* *📌 اپیل:* کوئی صاحبِ خیر مؤمن یا مؤمنہ *اس صدقہ جاریہ* میں شریک ہو جائے یا مکمل گیٹ لگوا دے۔ *🎁 خصوصی دعاؤں کا وعدہ* اللہ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ *رابطہ:* ڈاکٹر معصومی 📞 0308-7333500 (JAZZ CASH / EasyPaisa Available)

🚩 السّـلام علیکــ یا ابـا عبــــداللہ الحسیــن علیہ السّلام 🚩 🌹 ختمِ قرآن کریم برائے شہدائے کربلا و ناطقِ قرآن امام حسین علیہ السلام 🌹 السلام علیکم یا احباب الحسینؑ آیئے! محرم الحرام کے بعد ان پرنور ساعتوں میں ہم سب قرآنِ کریم کا ایک عظیم ہدیہ پیش کریں ان پاکیزہ ہستیوں کی خدمت میں جنہوں نے قرآن کی حفاظت اور بقاء کے لیے اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔ خصوصاً اس عظیم ہستی کو جو نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرتا رہا... سید الشہداء، ناطقِ قرآن، امام حسین علیہ السلام۔ 📖 آغاز: آج سے روزانہ ایک پارہ 📆 مدت: اربعینِ حسینیؑ تک آپ تمام مؤمنین و مؤمنات کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس بافضیلت ختمِ قرآن میں شریک ہوں، اور شہداء کربلا کے حضور اپنے اشکوں کے ساتھ قرآن کا نور بھی ہدیہ کریں۔ 🔹 جو افراد شامل ہونا چاہتے ہیں: براہ کرم اپنا نام، شہر کا نام اور منتخب پارہ ہمیں ارسال کریں۔ 📞 رابطہ: +989196633714 ✍️ خـــادمِ الحسیـــــــــنؑ: العبــــــــــد معصــــــــومی 💠 خصوصی ہدیہ:🕌 ان خوش نصیب افراد کی طرف سے کربلا، نجف، سامراء، کاظمین اور مشہد مقدس میں زیارت و دعا کی جائے گی۔ 📿 اللہ تعالیٰ ہم سب کی حاجاتِ خیر قبول فرمائے، ہمیں بارگاہِ اہل بیتؑ میں حاضری نصیب فرمائے، اور تمام زائرین کے سفر زیارت میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🕊️ آئیے! قرآن سے اپنا رشتہ اور کربلا سے اپنی وابستگی کو تازہ کریں۔ 🤲 لبیک یا حسینؑ🚩 https://chat.whatsapp.com/CSo4Y3nCSk835Pv8X22sWt

السّلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمین جامعہ علمیہ بنت الھدیٰ للبنات سیت پور کا کام شروع ہوچکاہے ۔ کل سے مٹی ڈالی جارہی ہے جو احباب مؤمنین زمین کی خریداری میں شریک نہیں ہوسکے وہ مٹی ڈلوانے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ ایک ٹرالی کی قیمت 2000روپے ہے اپنے لئیے ذخیرہ آخرت اور مرحومین کےلئے صدقہ جاریہ بنائیں۔ اپنا نام درج کرائیں ۔ 📲رابطہ:::: العـــبدمعصـــومی:::: +923087333500 💳 Ghulam Hussain 03087333500 Jazz cash Easy paisa

Shared by PDF Reader. It's so easy and convenient to view & edit PDFs. Download for free now:https://st.simpledesign.ltd/2AFfEz

Document from Dr.Masoomi