النور لائبریری
Open in Telegram
مدیر:سید لیاقت علی کاظمی عربی،فارسی،اردو کتب,اسلامی اور مفید سافٹویئر، بہترین مطالب اور عمدہ کلیکشن،نادر و نایاب اور عظیم ذخیرہ۔بیش بہا اسلامی محصولات کی جمع آوری۔ رابطہ/ @slakzme
Show moreIran290 823The category is not specified
621
Subscribers
+124 hours
+97 days
+3230 days
Posts Archive
کتاب: #عید_غدیر_کے_اعمال
موضوع: #غدیر
صفحات: 10
زبان: #اردو
ارسال: #نوبھار_313_pdf_لائبریری
395
https://t.me/NOWBAHAR313PDFLIBRARY
کتاب: #ولایت #غدیر
تالیف: آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ
ترجمہ: سید امتیاز حیدر جہانیاں پوری
ناشر: حسینی مشن ایل۴۵۶/۱۰۸/۵ سجاد باغ لکھنؤ
زبان: اردو
موضوع: ولایت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام
نام کتاب: شہر ولایت
مؤلف: حجة الاسلام محمد رضا انصاری
مترجم: مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
صفحات: ۱۶۲
ناشر: شعور ولایت فاؤنڈیشن ( لکھنؤ)
کتاب #شہر_ولایت غدیر خم کے آفاقی واقعہ کے سلسلے میں لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جسے حجہ السلام آقای محمد رضا انصاری نے تحریر کیا ہے اور حجہ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی نے عہد حاضر کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے.
اس کتاب کا لہجہ بالکل منفرد ہے. سرزمین غدیر اپنے اوپر ہونے والے تمام تر واقعات کو بیان کر رہی ہے، در واقع غدیر کی کہانی غدیر کی زبانی سننے کا بھر پور لطف آجاتا ہے.
اس کتاب میں صرف واقعہ غدیر کے تین روزہ جشن کی منظر کشی نہیں کی گئی ہے بلکہ آج تک اس سرزمین پر جو واقعات رونما ہوئے ہیں انہیں اس سرزمین نے اپنی زبان سے بیان کیا ہے. واقعاتی تسلسل نے اس کتاب کی اہمیت میں چار چاند لگا دیا ہے.
Download PDF from Telegram
#ShahreWilayat #ShahidJamalBooks #ShaooreWilayat
کتاب: #شہداۓ_کربلا
مصنف: #سیدالعلماء #مولانا_سید_علی_نقی_نقوی #نقن_صاحب
موضوع: #کربلا #امام #حسین #شہداۓکربلا #اصحاب_حسین
زبان: #اردو
ناشر: #رحمت اللہ بک ایجینسی کراچی
