en
Feedback
Urdu.Khamenei.ir

Urdu.Khamenei.ir

Open in Telegram

News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader urdu.Khamenei.ir

Show more
1 786
Subscribers
+124 hours
+37 days
-530 days
Posts Archive
💐 امت مسلمہ کی تشکیل؛ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کا ایک اقدام ◾امام (خمینی رحمت اللہ علیہ) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے سے عالم اسلام کے اور شیعہ اور سنی کے اتحاد پر جو اتنا زیادہ زور دیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی دنیا کی طاقت اتحاد میں ہے اور دشمن اس کے برخلاف چاہتا ہے اور اس کے برخلاف کام اور کوشش کرتا ہے۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐 اتحاد؛ امت مسلمہ کے مسائل کے حل کی نوید ▪ اگر یہ اتحاد، جس حد تک بھی ہو، وجود میں آ جائے تو عالم اسلام کے مسائل کے حل کی نوید نمایاں ہو جائے گی اور عالم اسلام کی مشکلات کو حل کرنا ہمارے لیے ممکن ہو جائے گا۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐امت سازی، پیغمبر کا جاوداں درس ◾پیغمبر کی زندگی اور ان کی دعوت کا ایک درس، جو شاید ہمارے لیے عظیم ترین درس نبوی ہے، امت سازی سے عبارت ہے یعنی امت اسلامیہ کی تشکیل۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🔰 رہبر انقلاب کے دفتر کے بین الاقوامی امور کے سربراہ: عراقی عوام نے شہید خامنہ ای کی تشییع میں ایک تاریخی کارنامہ رقم کیا ◾ر
🔰 رہبر انقلاب کے دفتر کے بین الاقوامی امور کے سربراہ: عراقی عوام نے شہید خامنہ ای کی تشییع میں ایک تاریخی کارنامہ رقم کیا ◾رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ عراقی عوام نے شہید خامنہ ای کی تشییع میں ایک تاریخی کارنامہ رقم کیا ہے۔ 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.khamenei.ir/news/150961 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐 بعثت کی گہرائیوں میں اتر جانے والی ہستی ▪جیسے ہی حضرت خدیجہ نے اپنی پاکیزہ فطرت کے ساتھ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و
💐 بعثت کی گہرائیوں میں اتر جانے والی ہستی ▪جیسے ہی حضرت خدیجہ نے اپنی پاکیزہ فطرت کے ساتھ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو دیکھا کہ وہ اس حال میں حرا سے لوٹے تھے، تو وہ فورا ہی معاملے کی حقانیت کو سمجھ گئيں اور ان کا پاکیزہ اور مبارک دل مجذوب ہو گيا اور وہ ایمان لے آئيں۔ پھر وہ پورے وجود سے اس ایمان پر ڈٹی رہیں۔ امام خامنہ ای 9 مئي 2016 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں ▪حضرت خدیجہ در حقیقت بارہ اماموں کی ماں ہیں۔آپ امیر المومنین علیہ السلام کی بھی ماں ہیں۔آپ نے
💐حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں ▪حضرت خدیجہ در حقیقت بارہ اماموں کی ماں ہیں۔آپ امیر المومنین علیہ السلام کی بھی ماں ہیں۔آپ نے کئی سال اپنی آغوش میں امیر المومنین کو پالا۔ امام خامنہ ای 9 مئی 2016 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں ▪حضرت خدیجہ در حقیقت بارہ اماموں کی ماں ہیں۔آپ امیر المومنین علیہ السلام کی بھی ماں ہیں۔آپ نے
💐حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں ▪حضرت خدیجہ در حقیقت بارہ اماموں کی ماں ہیں۔آپ امیر المومنین علیہ السلام کی بھی ماں ہیں۔آپ نے کئی سال اپنی آغوش میں امیر المومنین کو پالا۔ امام خامنہ ای 9 مئی 2016 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

💐 حضرت خدیجہ: قریش کی ملکہ سے ام المؤمنین تک کا سفر ◾حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ذکر کے بغیر اسلام کے طلوع کی داستان ادھور
💐 حضرت خدیجہ: قریش کی ملکہ سے ام المؤمنین تک کا سفر ◾حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ذکر کے بغیر اسلام کے طلوع کی داستان ادھوری ہے کیونکہ وہ اس عظیم دین کے بانیوں میں سے ہیں۔ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا صرف رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیوی یا پہلی مسلمان خاتون نہیں تھیں بلکہ وہ اسلام کی پہلی حامی، اس کی سب سے بڑی مالی مددگار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا جذباتی سہارا اور... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.khamenei.ir/news/143800 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

⚪مہدویت، نبوت اور الہی دعوت کا تسلسل ◼انسان کو نبوت، دعوت الہی اور داعیان الہی کی ہمیشہ ضرورت ہے اور یہ ضرورت آج بھی باقی ہے۔
⚪مہدویت، نبوت اور الہی دعوت کا تسلسل ◼انسان کو نبوت، دعوت الہی اور داعیان الہی کی ہمیشہ ضرورت ہے اور یہ ضرورت آج بھی باقی ہے۔ ان داعیان الہی کا سلسہ آج بھی منقطع نہیں ہوا ہے اور حضرت بقیہ اللہ الاعظم ارواحنا فداہ کا وجود مقدس، داعیان الہی کے سلسلے کی ہی کڑی ہے۔ امام خامنہ ای 20/9/2005 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

⚪ان شاء اللہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی ◼آخری زمانے میں دنیا کے نجات دہندہ کی آمد کے بارے میں تمام ادیان ابراہیمی میں اتفاق
⚪ان شاء اللہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی ◼آخری زمانے میں دنیا کے نجات دہندہ کی آمد کے بارے میں تمام ادیان ابراہیمی میں اتفاق رائے ہے۔ یہ عقیدہ کہ کوئی آئے گا اور دنیا کو ظلم و جور کی دلدل سے نجات دلائے گا، تمام ادیان ابراہیمی کے نزدیک مسلمہ اور متفق علیہ عقیدہ ہے۔ اسلام میں اس نجات دہندہ کا نام... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.khamenei.ir/news/125039 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

⚪آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں   ◾میں اپنے آقا عجّل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں عرض کرتا ہوں کہ ہم اللہ پر ایمان، ائمہ معصومین علیہم السلام سے توسل اور اپنے شہید قائد کی پیروی کرتے ہوئے آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں اور دشمن پر حتمی غلبے کے لیے آپ کی خاص دعا کے منتظر ہیں۔ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 9 اپریل 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🏴 ایک لازوال راستہ: تہران کے مصلائے امام خمینی میں شہید خامنہ ای کے چہلم کی مجلس ◼️ان کی شہادت کو تقریباً چھے ماہ گزر چکے ہیں لیکن شہید خامنہ ای کی یاد آج بھی پہلے کی طرح تازہ ہے کیونکہ دسیوں لاکھ عقیدت مندوں کے لیے ان کی زندگی اس راہ کا عکس تھی جس کی بنیاد امام حسین علیہ السلام نے رکھی تھی، جن کا ظلم و استبداد کے خلاف قیام عزت و سربلندی کا ایک ابدی معیار قائم کر گیا۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴امام حسن عسکری کا امید افزا خط ▪کچھ شیعہ سوچتے تھے کہ امام عسکری علیہ السلام اپنے آبا و اجداد کے مشن سے دست بردار ہو گئے ہی
🏴امام حسن عسکری کا امید افزا خط ▪کچھ شیعہ سوچتے تھے کہ امام عسکری علیہ السلام اپنے آبا و اجداد کے مشن سے دست بردار ہو گئے ہیں۔ امام عسکری علیہ السلام ایک خط میں ان سے فرماتے ہیں: "ہماری نیت اور ہمارا عزم بدستور مستحکم ہے۔ ہمارا دل تمھاری نیک نیتی اور خوش فکری کی طرف سے مطمئن ہے۔" دیکھیے یہ بات شیعوں کے لیے کتنی قوت بخش ہے ... یہ امام اور ان کے پیروکاروں کے درمیان نیٹ ورک کا وہی مضبوط رابطہ ہے۔ امام خامنہ ای کتاب ہمرزمان حسین، گفتار دہم، صفحہ 346 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴امام حسن عسکری اور تبلیغ کے عالمی نیٹ ورک کی تشکیل ▪امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامراء شہر میں، جو درحقیقت ایک فوجی چھا
🏴امام حسن عسکری اور تبلیغ کے عالمی نیٹ ورک کی تشکیل ▪امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامراء شہر میں، جو درحقیقت ایک فوجی چھاؤنی کی طرح تھا، پورے عالم اسلام کے ساتھ بھرپور روابط والا تبلیغ و تعلیمات کا ایک زبردست نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ امام خامنہ ای 10 مئي 2003 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴امام حسن عسکری، غریب الوطنی میں پروقار ▪اگرچہ ان کی حکومت بے حد ظالم تھی اور بہت سختی کرتی تھی لیکن اس کے باوجود ائمہ علیہم السلام اس طرح کامیاب رہے۔ مطلب یہ کہ غریب الوطنی کے ساتھ ہی اس وقار اور اس عظمت کو بھی دیکھنا چاہیے۔ 11 ستمبر 2024 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴وسیع نیٹ ورک ▪امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ
🏴وسیع نیٹ ورک ▪امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ سے زیادہ پھیلا ہوا تھا۔ کسی بھی زمانے میں پورے عالم اسلام میں شیعوں کے آپسی روابط اور تشیع کے نیٹ ورک کا فروغ، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے جیسا نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 9 اگست 2005 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴 مشہد میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس میں ان کے تین بیٹوں کی شرکت۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴 رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جمعرات 20 اگست 2026 کو مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی ہے۔ مجلس کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴 بدھ 19 اگست 2026 کو شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اطہر میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس کی کچھ تصاویر 📲 ہمی
🏴 بدھ 19 اگست 2026 کو شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اطہر میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس کی کچھ تصاویر 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

🏴بدھ 19 اگست 2026 کو شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اطہر میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس میں "امریکا مردہ باد" اور "اسرائيل مردہ باد" کے نعرے 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |