Urdu.Khamenei.ir
Open in Telegram
News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader urdu.Khamenei.ir
Show more1 786
Subscribers
+124 hours
+37 days
-530 days
Posts Archive
1 786
امریکی جتنا زیادہ آگے بڑھیں گے، اتنا ہی غرق ہوتے چلے جائیں گے۔
شہید خامنہ ای
16 مئی 2004
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
Repost from Rahbar-e-Inquilab ur
⭕امریکی دشمن جان لے کہ ایران کی عزیز قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے سکھانے کے لیے ناقابل فراموش سبق ہیں۔
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
17 جولائی 2026
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
1 786
🔰عراق میں امام شہــید کی فیملی کی یاد میں منعقدہ نشست میں شیخ جواد گلپائیگانی:امام شــہید اپنی اہلیہ محترمہ کا خاص احترام کرتے تھے، امام شہیــد کی نظر میں بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار بنیادی ہے۔
◼️"رہبر شــہیــد سید علی خامنہ ای کی فیملی کی ایمانی طرز زندگی" کے زیر عنوان بغداد کے شہـید حیدر المیاحی ہال میں عراقی خواتین اور امام شـہید کے داماد حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شیخ محمد جواد محمدی گلپائیگانی کی شرکت سے...
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.khamenei.ir/news/151031
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
+6
📷بغداد میں ’’رہبر شہید سید علی خامنہ ای کے خاندان کی ایمان سے لبریز طرز زندگی‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
◾عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’رہبر شہید سید علی خامنہ ای کے خاندان کی ایمان سے لبریز طرز زندگی‘‘ کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں عراقی خواتین اور رہبر شہید کے داماد حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شیخ محمد جواد محمدی گلپائیگانی نے شرکت کی۔ یہ سیمینار بغداد کے شہید حیدر المیاحی ہال میں منعقد ہوا۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
⭕اس پر سلام جس کا نام سرحدوں کو عبور کر گیا
◾ایک عراقی خاتون نے بغداد کی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں رہبر شہید کے بارے میں لکھا: اے سید علی! آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود رہیں گے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
🔰بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر "آقا اور کتاب" کے زیر عنوان نشست کا انعقاد:امام شہید کے افکار ثقافتی شعبے میں کام کرنے والوں کے لیے الہام کا منبع ہیں
◾بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے مقام پر سنیچر 5 ستمبر 2026ء کو فکر و ثقافت کے شعبے سے وابستہ محققین اور صاحب نظر افراد کی شرکت سے "آقا اور کتاب" کے زیر عنوان ایک نشست منعقد ہوئی، جس کے دوران بچوں کی تربیت، روایت آقا اور صدی کا نابغہ جیسی تین کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی۔ نشست میں عراقی ناشرین کی...
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.khamenei.ir/news/151024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
+9
📷بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر "آقا اور کتاب" کے زیر عنوان سے نشست کا انعقاد
◾بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے مقام پر سنیچر 5 ستمبر 2026ء کو "آقا اور کتاب" کے زیر عنوان ایک نشست منعقد ہوئی، جس کے دوران تین کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی اور مقررین نے ثقافتی شعبے خاص طور پر کتاب خوانی کی ترویج کے سلسلے میں رہبر شہید کے افکار و نظریات اور ان کی سیرت و روش پر روشنی ڈالی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
📖اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود شہید خامنہ ای کا کوئی بھی دن کتاب کے بغیر نہیں گزرتا تھا
◾رہبر عزیز ثقافتی اعتبار سے کتاب اور کتاب خوانی کے مسئلے کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند رہتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔ وہ خود بھی مطالعہ کرتے تھے اور دوسروں کو بھی ان کتابوں پر توجہ دینے کی ترغیب دلاتے تھے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
🎙️لبنان کی تحریک امل کی مجلس عاملہ کے رکن خلیل حمدان:امام خامنہ ای فداکاری، جہاد اور استقامت میں بے مثال تھے
◼️جناب خلیل حمدان! سب سے پہلے میں آپ کی خدمت میں سلام اور خوش آمدید عرض کرتا ہوں اور آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا تاکہ KHAMENEI.IR کے پورٹل کی طرف سے آپ سے گفتگو کر سکیں...
یہ میرے لیے افتخار کی بات ہے...
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.khamenei.ir/news/151008
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
🔰بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں "ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی نظر میں" کے زیر عنوان نشست کا انعقاد
◾"ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی نظر میں" کے موضوع پر ایک خصوصی نشست بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں منعقد ہوئی، جس میں...
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.khamenei.ir/news/151005
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
+9
📷 بغداد کی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں ’’ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی نظر میں‘‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد
▪️عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی نظر میں‘‘ کے زیر عنوان ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی، جس میں محققین، دانشوروں، ثقافتی امور سے وابستہ افراد اور عام لوگوں نے شرکت کی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
+4
📷بغداد میں کتابوں کی ستائيسویں بین الاقوامی نمائش: امام شہید کی یاد میں، "آپ کی فکر کے ساتھ جئیں گے" کے نعرے کے ساتھ انقلاب اسلامی پبلیکیشنزکی شرکت
◾بدھ کی شام عراق کے کئی اعلی عہدیداروں کی موجودگی میں بغداد میں کتابوں کی ستائيسویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوا۔ رہبر شہید سید علی خامنہ ای کے تحریری و تقریری آثار کی حفاظت و اشاعت کے ادارے انقلاب اسلامی پبلیکیشنز نے "آپ کی فکر کے ساتھ جئیں گے" کے نعرے کے ساتھ اس نمائش میں شرکت کی ہے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
Repost from Rahbar-e-Inquilab ur
💐 عید میلاد النبی کی مناسبت سے ڈھائی ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائیں معاف یا سزاؤں میں کمی
◾پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ڈھائی ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کی گئی ہیں۔
◾عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک خط لکھ کر عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے اور اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے 2577 افراد کی سزائيں معاف کرنے یا ان کی سزاؤں میں کمی یا تبدیلی کی تجویز پیش کی تھی، جس پر آيۃ اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے فیصلے کی ذمہ داری عدلیہ کے سربراہ کو تفویض کردی۔
◾حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای نے اس کے بعد ضروری تفتیش اور جائزے کے بعد ان سزا یافتگان کی سزائیں معاف کرنے یا ان کی سزاؤں میں کمی یا تبدیلی پر عمل درآمد کا حکم جاری کر دیا۔
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
1 786
💐پوری عمر مسلمانوں کی وحدت کی راہ میں
◾وہ وقت آ گیا ہے کہ عالم اسلام اپنے اتحاد کی حفاظت کرے اور مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہو کر کھڑا ہو، ایک ہی نعرے لگائے، ایک ہی تبلیغ کرے اور ایک ہی راستے پر چلے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
Repost from Rahbar-e-Inquilab ur
💐ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
◾امریکا اور جعلی صیہونی حکومت کے مجرم حکام، اتحاد بین المسلمین کے کٹّر دشمن ہیں
◾رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اسلامی اور پیغمبر اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جو بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی سیشن میں پڑھا گيا۔
رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰہِ....
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.rahbar.ir/news/150731
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
1 786
💐 اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے
◾حضرت امام صادق علیہ السلام کے زمانے میں، وقت نے انھیں ایک موقع دیا اور حضرت ایک ایسا کام کرنے میں کامیاب رہے کہ معاشرے میں صحیح اسلامی معرفت کی بنیادیں اتنی مضبوط ہو جائيں کہ پھر تحریفوں کے ذریعے ان بنیادوں کو نہ ہلایا جا سکے۔ یہ #حضرت_امام_جعفر_صادق علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔
امام خامنہ ای
8 نومبر 2005
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
💐 شیعہ سنی بھائيوں کی طرح ایک ساتھ رہیں!
◾ شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف رائے ہے، عقائد میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے لیکن اشتراکات بھی ہیں، ہم ان سب کو بھول جائيں اور اختلافات کے چکر میں پڑ جائيں؟
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
💐 امت سازی؛ دشمن کے تسلط سے نجات کے لیے پیغمبر کا ورثہ
◾ اگر ہم منتشر نہ ہوتے تو یہ ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ ہم متحد ہوکر، ایک دوسرے کے ہاتھ سے ہاتھ ملاکر، ایک دوسرے کے وسائل سے استفادہ کر سکتے تھے، ایک دوسرے کی مدد کرسکتے تھے اور ایک یونٹ بن سکتے تھے۔ یہ یونٹ آج کی دنیا کی سبھی طاقتوں سے زیادہ طاقتور ہو سکتی تھی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
1 786
Repost from Rahbar-e-Inquilab ur
🔴 حکومت کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: ملک میں ڈالر کے کردار کو تدریجی طور پر ختم کرنے پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے
◾رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں حکومت بالخصوص سچے اور عوام کا درد رکھنے والے صدر کے مناسب اقدامات کی قدردانی کرتے ہوئے،...
🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.rahbar.ir/news/150715
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
1 786
Repost from Rahbar-e-Inquilab ur
🔰بریکنگ نیوز: ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام تھوڑی ہی دیر میں جاری ہوگا۔
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
