https://www.bbc.com/urdu/pakistan-58130046?at_custom1=%5Bpost+type%5D&at_custom4=0235BF26-F7AD-11EB-B974-C70B3A982C1E&at_medium=custom7&at_campaign=64&at_custom3=BBC+Urdu&at_custom2=facebook_page
افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس: بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان کا اظہار افسوس
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے سلامتی کونسل کے صدر سے اجلاس میں افغان امن عمل اور اس معاملے کے حل کے لیے اپنا موقف بیان کرنے کی درخواست کو قبول نہیں کیا گیا اور اسے اس پر افسوس ہے۔