cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

تیز خبر

اسلام میرا دین ہے یاد رہے "تیز خبر" چینل، ٹیلیگرام چینل "سیفُ البتار" کے ڈیلیٹ ہونے کے بعد بنایا گیا تھا رابطہ بوٹ: @meraterabot

Show more
The country is not specifiedThe language is not specifiedThe category is not specified
Advertising posts
2 828
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

‏خوست ، لوگر اور پنجشیر صوبوں میں امارت اسلامی افغانستان کے حکام نے ضبط شدہ رقم دا افغانستان بینک کے حوالے کر دی ہیں ، بینک کے مطابق ، نقد رقم تقریبا 1.4 ملین امریکی ڈالر اور 79 ملین سے زائد افغانی ہیں
Show all...
شیخ ابو محمد الجولانی حفظہ اللہ
Show all...
امارت اسلامی افغانستان کا مثالی فیصلہ کابل شہر کے شیرپور کےعلاقےمیں دوستم نےگذشتہ 17 سال سے ایک شہری کےمکان پر قبضہ کرلیا تھا،جسے نئی حکومت نےمالک کے حوالے کردیا انکےمطابق دوستم ہمیں کرایہ دیتا اور نہ ہی ہماری ملکیت کو تسلیم کرتا بلکہ ہمیں موت کی دھمکیاں بھی دیتا رہا
Show all...
صوبائی گورنرحاجی وفا نے ‎قندہار شہر کے تمام بھکاری خواتین کو جمع کرکے انہیں اشیاءخوردونوش وغیرہ فراہم کرنے کےعلاوہ ان کے لیے ماہانہ وظیفہ بھی مقررکرلیا ایک طرف ملک کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے،غربت کی سطح میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب امارت اسلامی ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جاسکے ان مسائل کی موجودگی میں غریبوں کی اس طرح مدد کرنے کی مثال شائد ہی دنیا کی دیگر حکومتوں میں مل جائے
Show all...
‏عمران نیازی جب بھی اسلام کے خلاف قانون سازی کی کوشش کرتا ہے- جس سے اسکا گراف گر جاتا ہےاسکی تازہ مثال(جبری تبدیلئ مذہب بل ہے) تو اسکے فوراًبعد ایک اچھی تقریر کرتا ہے اور پھر پالیشی مولوی داد دینے کے لئے انکے در پر حاضری دینے جاتے ہیں
Show all...
بعد میں 😝
Show all...
پہلے
Show all...
کنڑ پہ پاکستانی فورسز کی بار بار شیلنگ اور فائرنگ کے بعد ایک افغان طالبان کمانڈر اپنے ساتھیوں کے ساتھ سرحدی باڑھ پہ چڑھ کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سختی سے کہہ رہا ہے کہ آئیندہ اگر فائرنگ یا شیلنگ کی گئی تو میں پاکستان میں گھس کر تمہارا پیچھا کرونگا، ہم نے امریکہ و نیٹو کو شکست دی ہے، تمام ہمیں افغان کٹھ پتلی فوج سمجھنے کی غلطی نا کرنا، تم ہمارے ہمسائے ہو تو ہمسائے بن کر رہو، دشمن بنو گے تو پچھتاؤ گے۔ ــــــــ اور یہاں سے بھاگا دیں گے۔۔۔ الی آخرہ 🍃 ان شاء اللہ https://t.me/qafilahjihad313/453
Show all...
‏الحمد للہ ھلمند میں اغواء کاروں نے پھانسی کے ڈر سے چار سال قبل اغواء کیے جانے والے بچے کو نادعلی میں چھوڑ کر فرار. بچے کے خاندان سے کروڑوں روپے تاوان طلب کیا گیا تھا جو وہ ادا نہیں کرسکتے تھے. ہرات میں اغواء کاروں کا انجام دیکھ کر بچے کو چھوڑدیا. تصویر چارسال قبل ایک آج کی ہے
Show all...
بریکینگ نیوز ‏کابل حلقہ ۱۲ میں تین داعشی خوارج اہم اسناد سمیت گرفتار.
Show all...