Al Suffa Online
Open in Telegram
یہ ٹیلی گرام چینل موبائل،کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی سے متعلقہ معلومات اور مواد کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔ سوال و جواب کیلئے بنایا گیا ہمارا ٹیلی گرام گروپ @alsuffaonlinesawalojawab کسی راہنمائی کیلئے اس لنک پہ میسج کریں https://t.me/ahsanelahi333
Show moreThe country is not specifiedTechnologies & Applications50 299
1 254
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days
Posts Archive
1 254
آج رات 9 بجے فری کلاس لیجئے
انتہائی اہم اور مفید ترین کلاس۔۔
شامل ہونے کیلئے دیئے گئے
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03203433000
1 254
انسان اور خطابت ہم عمر ہیں - دنیا کے سب سے پہلے انسان آدم علیہ السلام سے لیکر ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام انبیاء کو خدا نے خطابت اور تقریر کی بےپناہ صلاحتیوں سے نوازا تھا - فن تقریر کی اہمیت اتنی ہے کہ حضرت موسی کو جب فرعون کے پاس پیغام حق لیجانے کا حکم ملا تو انھوں نے خدا سے دعا کی کہ ان کے بھائی کو ان کی مدد کےلیے ساتھ بھیجا جائے کیونکہ وہ زیادہ فصیح و بلیغ ہیں - ماضی ہو یا حال فن تقریر و خطابت کی اہمیت نہ پہلے کبھی کم تھی نہ ابھی کم ہے اور نہ مستقبل میں اس کی اہمیت ختم ہوگی -
اسی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے الصفہ آن لائن کی جانب سے آپ کےلیے ایک شاندار آن لائن کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں آپ کو فن تقریر اور خطابت سکھایا جائے گا - اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ کی تقریری صلاحیتیں ناقابل تصور حد تک بہتر ہوجائینگی اور پھر آپ دنیا میں اپنے لیے ترقی کے بےشمار نئے دروازے کھول سکتے ہیں -
اس موقع کو ضائع مت کریں اور ابھی اس کورس میں ایڈمیشن لیں - ایڈمیشن کےلیے رابطہ نمبر :
03203433000
1 254
آن لائن ارننگ کی فری ڈیمو کلاس لیں !
ایم ایس آفس کے ذریعے آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ہیں ، جاننے کےلیے آج یعنی 26 اگست کو رات 8 بجے زوم پر ہماری فری ڈیمو کلاس ہوگی - اس فری کلاس کو جوائن کرنے کےلیے نیچے دیے گئے وٹس ایپ نمبر پہ "فری ڈیمو سیشن" لکھ کر بھیجیں --- 0320343000
1 254
کیا آپ بھی طویل انٹرنیٹ لنکس سے تنگ ہیں ؟ آئیے ! اس کا حل جانیے اس مختصر ویڈیو میں :
https://youtube.com/shorts/p_2rRUiZryE?feature=share4
1 254
کل رات 7 بج کر 30 منٹس پر ہماری Free ChatGPT Course کی ڈیمو کلاس تھی۔۔ جو کہ بہت زیادہ سٹوڈنٹس ہونے کی وجہ سے زوم کے بجائے ہمارے آفیشل فیس بک گروپ میں لائیو ہوئی جس میں سینکڑوں سٹوڈنٹس بیک نے شرکت کی جن کی دلچسپی شروع سے کلاس کے آخری تک برقرار رہی۔۔ نیچے کلاس کی ریکارڈنگ کا لنک دیئے جارہا ہے۔۔ آپ بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔۔ اور ہمارے اس فیس بک گروپ کو جوائن کرلیں کیونکہ آئندہ بھی ہمارے اس کورس کی کلاسز اسی ہمارے آفیشل گروپ میں ہی ہوا کریں گی رات 7 بج کر 30 منٹس پر https://www.facebook.com/groups/alsuffaonline/permalink/6287017928060574/?mibextid=Nif5oz
1 254
رات 8 بجے فری کلاس اس آئی ڈی سے ہوگی۔۔ احباب میٹنگ لازمی جوائن کریں۔۔ نہایت مفید کلاس ہوگی 👇🏻
Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/6423160839?pwd=V1BvQlVsdzNPNkpGRWlXaHJxc3lndz09
Meeting ID: 642 316 0839
Passcode: 55
1 254
بالکل فری کلاس لیں۔۔ !
بیسک ٹو ایڈوانس کمپیوٹر کورس کی ایک روزہ فری ڈیمو کلاس لینے کیلئے نیچے دیئے ہوئے واٹس ایپ نمبر پر اپنا نام و شہر لکھ کر بھیجیں۔۔ یہ فری کلاس پرسوں یعنی پیر کے روز 17 جولائی رات 8 بجے زوم پر آن لائن ہوگی۔۔ شمولیت کیلئے ؛ 03203433000 📱
1 254
صرف 3 دن باقی۔۔
مکمل کورس یا ایک روزہ فری ڈیمو کلاس میں شمولیت کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے ۔۔۔ 03203433000 📱
1 254
آپ کے موبائل فون میں بہت سارے ایپس انسٹال ہونگے لیکن اگر آپ کو کو پانچ ایسے ایپس بتا دیے جائیں جو آپ کی روزمرہ کی سرگرمیوں میں آپ کےلیے آسانیاں پیدا کریں اور آپ کے موبائل استعمال کرنے کا تجربہ مزید پرلطف بنا دیں تو کیسا لگے گا ؟ آج شام 7 بجے ہمارے یوٹیوب چینل الصفہ آن لائن پر ایک نئی ویڈیو اپلوڈ ہوگی جس میں آپ کو بتایا جائے گا پانچ (5) ایسی ایپس کے بارے میں جن کا استعمال آپ کےلیے بےحد فائدہ مند ثابت ہوگا - ویڈیو ضرور دیکھیے گا اور اپنا فیڈبیک بھی دیجیے گا - شکریہ
یاد رکھیں : آج شام 7 بجے
1 254
کمپیوٹر اور ایم ایس آفس کے استعمال میں ماہر بننے کا سنہری موقع ہمارے "بیسک ٹو ایڈوانس کمپیوٹر کورس" میں شامل ہو جایئے مزید معلومات کیلئے رابطہ کیجئے ؛https://wa.me/923203433000
1 254
گوگل کروم ہم میں سے تقریبا ہم بندہ ہی یوز کرتا ہے لیکن ہم صحیح طرح سے اس سے فائدہ نہیں اٹھاتے کیونکہ ہمیں اس کے بہت سارے فیچرز کا علم ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ تو آیئے ! آج شام کو 7 بجے ہمارے "الصفہ آن لائن" یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ ہوگی جس میں گوگل کروم کے پانچ حیران کردینے والے ٹولز بتائے جائیں گے جس سے آپ پہلے سے بہت بہتر انداز میں "گوگل کروم" کو استعمال کرپائیں گے۔
1 254
وہ گرافکس ڈیزائنر جنہیں اپنی مرضی کے اردو یا عربی فونٹس تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے ان کیلئے ایک نہایت اہم ویڈیو کل شام 6 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی جائے گی۔۔ نہایت اہم اور مفید ترین ویڈیو ہوگی جسے دیکھنے کے بعد فونٹس سے متعلقہ ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائے گے۔ انتظار کیجئے کل تک
1 254
https://youtu.be/IJBbaiE06Aw
پانچ بہترین تعلیمی ایپس ۔۔ ویڈیو لازمی دیکھیں، بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔۔ اس طرح کی مزید مفید و معلوماتی ویڈیوز کیلئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرکے بیل آئی کان پر کلک کرنا مت بھولئے گا
1 254
پچھلے کچھ دنوں سے کافی لوگوں کے پاس کائن ماسٹر مسئلہ کررہا ہے۔۔ یہ لیں ! یہ والا کائن ماسٹر بغیر واٹرمارک کے ہے اور اس کے تمام پریمئیم فیچرز ان لاک بھی ہیں۔۔ انجوائے کیجئے ۔۔ آپ کا اپنا ادارہ الصفہ آن لائن 😍
1 254
بہت سے باذوق احباب اس وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ انگلش کے بغیر ہم کچھ کر نہیں سکتے حالانکہ کہ وہ بہت جلد انگلش سیکھ کر سب کچھ کر سکتے ہیں۔۔۔ الصفہ آن لائن کی طرف سے شروع ہونے والے سپوکن انگلش کورس میں آج ہی اپنا ایڈمیشن کروائیں۔۔ مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کیجئے ؛
https://wa.me/923203433000
1 254
سب سے اچھی انویسٹمنٹ وہ ہے جو ہم ہنر سیکھنے پر کرتے ہیں۔۔آج کے دور میں اینڈرائیڈ موبائل ہر ایک کے پاس ہے۔۔ جسے ہم صرف کال اور میسج وغیرہ کیلئے ہی استعمال کرتے ہیں۔۔ آپ کو یہ بات جان کر حیرت ہوگی کہ۔۔ ہم اپنے اینڈرائیڈ موبائل میں بھی بہت ساری اسکلز سیکھ کر ان سے بہترین طریقے سے کمائی کرسکتے ہیں۔۔ وہ بھی نہایت آسانی سے۔۔ ہمارا یہ اینڈرائیڈ موبائل گرافک ڈیزائننگ & موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس اس حوالے سے بہت ہی زیادہ فائدہ مند کورس ہے۔۔ یہ کورس بیسک سے ایڈوانس لیول کا ہے۔۔ جس میں ہم اپنے ہاتھوں میں موجود موبائل سے ڈیزائننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کرکے ماہانہ اچھی خاصی ارننگ کرسکتے ہیں۔۔ اس کورس میں رجسٹریشن کروانے یا مزید معلوم کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے۔۔ https://wa.me/923203433000
