📚مکتبہ دارالعلوم دیوبند📚
یہ ایک علمی،اصلاحی،اسلامی،درسی،اورغیردرسی کتابوں کا حسین گلدستہ ہے جس سے آپ ہر وقت مستفید ہوسکتے ہیں،اور اس گلدستہ حسیں کا مقصد رضائے الہی،احقاقِ حق اور ابطالِ باطل ہے،نیز اس گلدستہ میں آپ کی مطلوبہ کتب دینے کی پوری کوشش کیجائے گی ان شاءاللہ
Show more📈 Analytical overview of Telegram channel 📚مکتبہ دارالعلوم دیوبند📚
Channel 📚مکتبہ دارالعلوم دیوبند📚 (@maktabedarululoom) is an active participant. Currently, the community unites 13 778 subscribers, ranking in the Other category.
📊 Audience metrics and dynamics
Since its creation on невідомо, the project has demonstrated rapid growth, gathering an audience of 13 778 subscribers.
According to the latest data from 03 December, 2024, the channel demonstrates stable activity. Although there has been a change in the number of participants by 0 over the last 30 days and by 0 over the last 24 hours, overall reach remains high.
- Verification status: Not verified
- Engagement rate (ER): The average audience engagement rate is 0%. Within the first 24 hours after publication, content typically collects N/A% reactions from the total number of subscribers.
- Post reach: On average, each post receives 0 views. Within the first day, a publication typically gains 0 views.
- Reactions and interaction: The audience actively supports content: the average number of reactions per post is 0.
📝 Description and content policy
The author describes the resource as a platform for expressing subjective opinions:
“یہ ایک علمی،اصلاحی،اسلامی،درسی،اورغیردرسی کتابوں کا حسین گلدستہ ہے جس سے آپ ہر وقت مستفید ہوسکتے ہیں،اور اس گلدستہ حسیں کا مقصد رضائے الہی،احقاقِ حق اور ابطالِ باطل ہے،نیز اس گلدستہ میں آپ کی مطلوبہ کتب دینے کی پوری کوشش کیجائے گی ان شاءاللہ”
Thanks to the high frequency of updates (latest data received on 04 December, 2024), the channel maintains relevance and a high level of publication reach. Analytics show that the audience actively interacts with content, making it an important point of influence in the Other category.
Data loading in progress...
| 2 | No text... | 2 307 |
| 3 | No text... | 2 344 |
| 4 | Khitab e juma 15 September 2023 (1).pdf | 2 524 |
| 5 | No text... | 2 544 |
| 6 | No text... | 1 689 |
| 7 | khitab e juma 08 sept 2023.pdf | 3 036 |
| 8 | No text... | 2 952 |
| 9 | جن کی خوشبو سے معطر ھے جہانِ آب و ِگل
ایسے خوش رنگ خوشنما گلزار یہ" استاد" ھیں
علم ہے جن کا ،عمل ،اخلاص کا آئینہ دار
پیکر مہرو وووفا کردار یہ " استاد " ہیں ۔۔
میرے آنگن کے سبھی پھولوں میں جو رچ بس گیی
ہر پھول سے اٹھتی ہوئی مہکار یہ " استاد " ھیں ۔
آج بھی زندہ ہیں ان سے قوم کے روشن ضمیر
قوم کے سردار ہیں ،مینار یہ " استاد " ہیں
اک چراغِ آروزو لے کر میں دیوانہ پھرا
آخرش میں کہہ اٹھا ،شاہکار یہ " استاد " ہیں
کیا کہیں اعجآز ان شاہیں صفت درویش کو
قوم کے رہبر ھیں یہ، معمار یہ "استاد" ھیں۔ | 3 072 |
| 10 | khitab e juma 01 sept 2023_merged (1).pdf | 3 019 |
| 11 | No text... | 2 890 |
| 12 | وہ کونسا پانی ہے،جو نہ تو آسمان سے برسا،نہ زمین سے نکلا،اور نہ کسی درخت سے نچوڑا گیا ،پھر بھی اس وضو جائز ہے ؟؟ | 1 375 |
| 13 | وہ کونسی واحد حرام چیز ہے جس کے پینے پر ثواب ہے ؟؟ | 459 |
| 14 | Document from musaddique baig qasmi | 4 064 |
| 15 | No text... | 3 767 |
| 16 | Document from musaddique baig qasmi | 3 938 |
| 17 | No text... | 3 506 |
| 18 | (حضرت الاستاذ مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلی نائب مہتمم دار العلوم دیوبند نور اللہ مرقده)
بیشک وہ زیر زمیں آسودہ خواب ہوگئے؛ لیکن ان خیالات خاص انداز و ادا کی حسین و پاکیزہ یادیں آنکھوں کے کیمرہ میں محفوظ ہیں! سفید رومال کے جلو میں نور بکھیرتے ہوئے ، ثانویہ کے خالی میدان کو عبور کرنا ، دھن اور لگن میں ڈوبی ہوئی وہ تیز گامی ، سامنے کی جانب مائل وہ مسنون چال گویا ڈھلوان زمین پر اتر رہے ہوں ، رواں دواں گویا مختصر مسافت میں ، سلام و مزاج پرسی و خندہ روئی سے ، راہ کے ملاقاتیوں کی دلداری؛ یہ وہ نقوش میں جن سے یہاں کی فضا مدتوں معمور و شاداب رہے گی!
اقتباس از تحریر مفتی فہیم الدین صاحب
عمت فیوضہم استاذ فقہ و ادب دار العلوم دیوبند
٣ صفر المظفر ١٤٤٥ه
٢٠ اگست_۲۰۲۳م
بروز اتوار ٤:٣٨ شام | 4 410 |
| 19 | No text... | 3 659 |
| 20 | Document from musaddique baig qasmi | 53 |
