en
Feedback
مرزا انجنیئر کے رد پر بیانات

مرزا انجنیئر کے رد پر بیانات

Open in Telegram
562
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Attracting Subscribers
August '24
August '24
+6
in 0 channels
July '24
+34
in 0 channels
Get PRO
June '24
+21
in 0 channels
Get PRO
May '24
+25
in 0 channels
Get PRO
April '24
+33
in 0 channels
Get PRO
March '24
+41
in 0 channels
Get PRO
February '24
+30
in 0 channels
Get PRO
January '24
+19
in 2 channels
Get PRO
December '23
+15
in 0 channels
Get PRO
November '23
+25
in 1 channels
Get PRO
October '23
+14
in 0 channels
Get PRO
September '23
+18
in 0 channels
Get PRO
August '23
+17
in 0 channels
Get PRO
July '23
+24
in 0 channels
Get PRO
June '23
+12
in 0 channels
Get PRO
May '23
+23
in 0 channels
Get PRO
April '23
+23
in 0 channels
Get PRO
March '23
+19
in 0 channels
Get PRO
February '23
+21
in 0 channels
Get PRO
January '23
+9
in 0 channels
Get PRO
December '22
+7
in 0 channels
Get PRO
November '22
+10
in 0 channels
Get PRO
October '22
+7
in 0 channels
Get PRO
September '22
+20
in 0 channels
Get PRO
August '22
+19
in 0 channels
Get PRO
July '22
+8
in 0 channels
Get PRO
June '22
+9
in 0 channels
Get PRO
May '22
+8
in 0 channels
Get PRO
April '22
+1
in 0 channels
Get PRO
March '22
+8
in 0 channels
Get PRO
February '22
+3
in 0 channels
Get PRO
January '22
+8
in 0 channels
Get PRO
December '21
+9
in 0 channels
Get PRO
November '21
+19
in 0 channels
Get PRO
October '21
+157
in 0 channels
Get PRO
September '21
+28
in 0 channels
Get PRO
August '21
+39
in 0 channels
Get PRO
July '21
+25
in 0 channels
Get PRO
June '21
+53
in 0 channels
Get PRO
May '21
+275
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
06 August+1
05 August+1
04 August+1
03 August+1
02 August+2
01 August0
Channel Posts
*يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُونُوا۟ قَوَّٰمِينَ لِلَّهِ شُهَدَآءَ بِٱلْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَـَٔانُ قَوْمٍ عَلَىٰٓ أَلَّا تَعْدِلُوا۟ ۚ ٱعْدِلُوا۟ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ* *اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو۔ کسی گروہ کی دُشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کردے کہ انصاف سے پھرجاوٴ۔ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔ اللہ سے ڈرکر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پُوری طرح باخبر ہے (سورہ المائدہ آیت نمبر 8)* سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں انکے خلاف مرزا جہلمی نے بہت غلط انفارمیشن عوام میں پھیلائی ہوئی ہیں ان میں سے ایک آپ پر ایک بہت ہی گھٹیا اور بدترین الزام یہ لگایا جاتا ہے کہ آپ نے جنت کے سردار نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صلح کر کے انکو دھوکہ دے دیا تھا اور صلح کے وقت کی گئی تمام شرائط کو اپنے پاؤں تلے روند ڈالا تھا اسطرح سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف یہ عام عوام کے دلوں میں شدید نفرت بھرتے ہیں حالنکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی اگر ایسی کوئی شرائط ہوتیں تو ضرور حسن و حسین رضی اللہ عنہم اس متعلق بات کرتے انہوں نے تو ساری زندگی کوئی لفظ منہ سے نہیں نکالا لیکن مرزا جہلمی رافضی کھبی کہتا ہے انکو زہر دے کر مروا دیا تھا, کھبی کہتا شرائط پہ عمل نہیں ہوا, کھبی کہتا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ خطوط لکھتے رہے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کہ تم یہ ٹھیک نہیں کر رہے حالنکہ ان تمام باتوں میں سے اسکے پاس کسی بھی بات کی کوئی صحیح سند نہیں ہے اور یہ اسکا خود کا بھی اعتراف ہے کہ ان تمام الزامات کی سند نہیں ہے مگر اسکے باوجود ضِد, بغض اور دشمنی کی وجہ سے انہی جھوٹوں کو دھکے سے سچ بنانے پہ تلا رہتا ہے اللہ تعالی ایسی غلاظت جیسی ذہنیت اور صحابہ دشمنی سے محفوظ رکھے اور اسکے فالورز کو بھی اللہ ہدایت دے جو نہیں جانتے جو اسکے پیچھے کس قدر تباہی کی طرف سفر جاری رکھے ہوئے ہیں نیچے مرزا منگول کے کچھ بیانات آپ بھائیوں کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طرف یہ اسناد کو بہت زیادہ اہمیت دے رہا ہے اور مان رہا ہے کہ سند کے بغیر معاویہ رضی اللہ عنہ, یزید یا بنو امیہ یا کسی کے خلاف بھی میں کچھ قبول نہیں کروں گا لیکن پھر جب یہ بے سند شرائط بیان کرتا پکڑا گیا تو اس نے پینترا بدل لیا اب کہتا ہے مورخین نے لکھ دی ہیں حالنکہ کل تک کہتا تھا کہ مورخین کا لکھا ہونا کافی نہیں ساتھ سند بھی ہونی چاہیے اب اتنا مان گیا یے ان شرائط کی سند نہیں لیکن نہ یہ خود اور نہ اسکے فالورز کو اب خیال آ رہا ہے کہ اب بھی کہ دیں شرائط کی سند نہیں ہے لہزاہ ہم معاویہ رضی اللہ عنہ پہ شرائط کی بدعہدی کا الزام نہیں لگا سکتے میں آخر میں پھر انکے لیے قرآن کی آیت پیش کروں گا سورہ المائدہ آیت 8 میں اللہ تعالی فرماتے ہیں: يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُونُوا۟ قَوَّٰمِينَ لِلَّهِ شُهَدَآءَ بِٱلْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَـَٔانُ قَوْمٍ عَلَىٰٓ أَلَّا تَعْدِلُوا۟ ۚ ٱعْدِلُوا۟ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ *اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو۔ کسی گروہ کی دُشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کردے کہ انصاف سے پھرجاوٴ۔ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔ اللہ سے ڈرکر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پُوری طرح باخبر ہے*👆👆👆

2
No text...
0
3
جب مرزا ثانی کو شرائط کی سند نہ ملی تو کیسے اپنا پرانا اصول تبدیل کیا اس نے اسکے لیے یہ ویڈیو کلپ دیکھیں👆👆👆👆👆
0
4
No text...
0
5
نام معاویہ کا خوف 😂👆👆
0
6
No text...
0
7
مرزا قادیانی زندیق کا حامی مرزا ثانی دجال کا پوسٹ مارٹم علامہ محمد عمران صاحب کی زبانی 👆👆👆
0
8
No text...
0
9
یہ ووڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو پتہ چلے گا انجئیر کتنا بڑا منافق رافضی دجال اور حنناس ہے کس طرح کا رافضیت کو پھیلا رہا ہے ہم بھی ابوطالب کا احترام کرتے ہیں لیکن اُنھوں نے اسلام قبول نہیں کیا یہ حق ہے جو لوگوں کے سوال کرنا پر جواب دینا چاہیے ابوطالب پہ تو خاموشی اختیار کرتا ہے لیکن حضرت عائشہ کو ظالم اور باغی کہتے وقت اس رافضی منافق نے یہ نہیں کہا کہ خاموشی اختیار کی جائے بائس لاکھ مربع میل پہ اسلام کا جھنڈا لہرانے والے حضرت معاویہ کے خلاف بے سند ضعیف اور حدیث میں تحویل اور تحریف کر کے اُن کا بغض لوگوں کے دلوں میں ڈالتے وقت اس نے نہیں کہا کہ خاموشی اختیار کی جائے نیوٹرل صحابہ جن میں سعد بن ابی وقاص محمد بن مسلمہ جیسے صحابی اور صحابہ کی ایک بڑی جماعت کو یہ کہتے وقت کہ وہ تو شے ہی کوئی نہیں کہتے وقت تب یہ نہیں کہا کہ خاموشی اختیار کی جائے لیکن جب رافضیوں پہ بات آئی تو فورا خاموشی پہ آگیا حضرت معاویہ کا مقام کیا ابوطالب جتنا نہیں حضرت معاویہ مسلمان اور صحابی رسول تھے جبکہ ابوطالب نے اسلام قبول نہیں کیا تھا👆👆
0
10
No text...
0
11
جہلم کی رادھا مرزا دجال کو زبردست علمی ضرب یہ بیان نہ سنا تو کچھ نہیں سنا👆👆👆
0
12
No text...
0
13
کیا فضائل اعمال لکھتے وقت شیخ زکریا دماغی مرض میں مبتلا تھے؟ مرزا کذاب کا دجل واضح ہو گیا👆👆👆👆
0
14
No text...
0
15
👆ہم پہلے دن سے ہی کہتے آ رہے ہیں مرزا جہلمی ایک دجال اور خناس ہے جسکا کام ہی بس یہ یے جھوٹ جھوٹ اوربکواس جیسے ہم نے آپکو کلپ دکھایا تھا جس میں یہ کہتا ہے معاویہ رضی اللہ عنہ کو ہادی و مہدی والی روایت کو امام نسائی اور امام حاکم نے ضعیف لکھا ہے یہ بھی جھوٹ کہیں بھی نہیں ایسا لکھا انہوں نے اصل میں اندھے مقلدین کا فائدہ اٹھا جاتا یہ منجھی ٹھوک دی, مار دیا,سب کو ختم کر دیا, یہ کر دیا میں حق پہ ہوں , سب مجھ سے ڈرتے ہیں یہ اسطرح کی بکواس کر دیتا ہے جھوٹ بول کے, عوام سمجھتی شاید سب سچ بول رہا ہے ایسا دجال ہےایک طرف کہتا ہے صحیح سند دین ہے دوسری طرف جعلی جھوٹی سند والی شرائط پیش کر کے صلح حسن منسوخ کروا رہا ہوتا ہے👆👆👆👆
0
16
+1
No text...
0
17
فضائل اعمال پر مرزا دجال کے اعتراض کا جواب علامہ محمد عمران صاحب 👆👆
0
18
No text...
0
19
آپکا جوتا آپکے منہ پر امام مسلم رحمہ اللّٰه کا کذاب جانشین مرزا دجال 👆👆👆
0
20
No text...
0