cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

اسلامی اشعار | Islamic poetry

یہاں صرف اسلامی اشعار پوسٹ ہوں گے ان شاءاللہ

Show more
The country is not specifiedUrdu487Religion & Spirituality87 016
Advertising posts
317
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

ٹرانس جینڈر کو ہم پَر مسلط نہ کر تم شہد بول کر بانٹھتے ہو زہر کون ہے مرد اور کون خاتون ہے کرچکا ہے خدا فیصلہ عرش پَر تیرا قانون متصادمِ دین ہے تجھ کو ہرگز نہیں روزِ محشر کا ڈر کیسے سیلاب و آفات سے ہم بچیں خیر کا نام لیکر دکھاتے ہو شَر دامنِ مصطفی چُھٹ نہ جائے کہیں اہلِ مغرب سے یاری نہ رکھ اِس قدر کھول دل کی نَظَر کچھ تو احساس کر تجھ کو مرنا نہیں کیا امیرِ شہر ؟ دجل و دھوکہ و مکر و دغا سے سدا اوڑھ لیتے ہو کیوں چادرِ راہ بَر تم علمدارِ قانونِ اغیار ہو ہم علمدارِ قانونِ خیر البشر عرضِ ہُدہُد تو ہے پَر سلیماں نہیں مکرِ بلقیس سے قوم ہے بے خبر
Show all...
بیچ ڈالی بیٹیاں ہاتھ آئیں کوٹھیاں لمبی لمبی گاڑیاں بھر گئی تجوریاں آگ میں ذلیل تم خادم صلیب تم کتنے بد نصیب تم کتنے بدنصیب تم @islamicpoetry313
Show all...
بیچ ڈالی بیٹیاں ہاتھ آئیں کوٹھیاں لمبی لمبی گاڑیاں بھر گئی تجوریاں آگ میں ذلیل تم خادم صلیب تم کتنے بد نصیب تم کتنے بدنصیب تم @islamicpoetry313
Show all...
اٹھا کر پھينک دو باہر گلي ميں نئي تہذيب کے انڈے ہيں گندے الکشن، ممبري، کونسل، صدارت بنائے خوب آزادي نے پھندے مياں نجار بھي چھيلے گئے ساتھ نہايت تيز ہيں يورپ کے رندے
Show all...
یہ غفلت دین کی محنت سے سے بیزاری نہ بن جائے یہ دنیا تیری نظروں میں کہیں پیاری نہ بن جائے بُھلا کر فکرِ آقا اور فکرِ اُمتِ آقا تیرا مقصد ہی مِلت سے وفاداری نہ بن جائے علمبردارِ حق بن کر تمہیں دنیا پہ چھانا ہے کبھی اہلِ حکومت سے تیری یاری نہ بن جائے بزرگوں سے مشائخ سے تعلق بھی ضروری ہے کہیں اخلاص کی خوشبو ریاکاری نہ بن جائے صحابہ کے مخالف سے کبھی ہنس کر نہیں ملنا سرِ محشر یہ ملنا دیں سے غداری نہ بن جائے توجہ ہو کہ جن کو غیر محرم کہ دیا رب نے حیاتِ مختصر اُن کی طلبگاری نہ بن جائے #ہدہد
Show all...
یہ غفلت دین کی محنت سے سے بیزاری نہ بن جائے یہ دنیا تیری نظروں میں کہیں پیاری نہ بن جائے بُھلا کر فکرِ آقا اور فکرِ اُمتِ آقا تیرا مقصد ہی مِلت سے وفاداری نہ بن جائے علمبردارِ حق بن کر تمہیں دنیا پہ چھانا ہے کبھی اہلِ حکومت سے تیری یاری نہ بن جائے بزرگوں سے مشائخ سے تعلق بھی ضروری ہے کہیں اخلاص کی خوشبو ریاکاری نہ بن جائے صحابہ کے مخالف سے کبھی ہنس کر نہیں ملنا سرِ محشر یہ ملنا دیں سے غداری نہ بن جائے توجہ ہو کہ جن کو غیر محرم کہدیا رب نے حیاتِ مختصر اُن کی طلبگاری نہ بن جائے #ہدہد
Show all...
*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو* *اغیار اٹھا کر لےجائیں* *جس دیس سےقاتل غنڈوں کو* *اشراف چھڑا کر لےجائیں* *جس دیس کی کورٹ کچہری میں* *انصاف ٹکوں پر بکتا ہو* *جس دیس کا منشی قاضی بھی* *مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو* *جس دیس کے چپے چپے پر* *پولیس کے ناکے ہوتے ہوں* *جس دیس کے مندر مسجد میں* *ہر روز دھماکے ہوتے ہوں* *جس دیس میں جاں کے رکھوالے* *خود جانیں لیں معصوموں کی* *جس دیس میں حاکم ظالم ہوں* *سسکی نہ سنیں مجبوروں کی* *جس دیس کے عادل بہرے ہوں* *آہیں نہ سنیں معصوموں کی* *جس دیس کی گلیوں کوچوں میں* *ہر سمت فحاشی پھیلی ہو* *جس دیس میں بنت حوا کی* *چادر بھی داغ سے میلی ہو* *جس دیس میں آٹےچینی کا* *بحران فلک تک جا پہنچے* *جس دیس میں بجلی پانی کا* *فقدان حلق تک جا پہنچے* *جس دیس کے ہر چوراہے پر* *دو چار بھکاری پھرتے ہوں* *جس دیس میں روز جہازوں سے* *امدادی تھیلے گرتے ہوں* *جس دیس میں غربت ماؤں سے* *بچے نیلام کراتی ہو* *جس دیس میں دولت شرفاء سے* *ناجائز کام کراتی ہو* *جس دیس کے عہدیداروں سے* *عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں* *جس دیس کے سادہ لوح انساں* *وعدوں پہ ہی ٹالےجاتے ہوں* *اس دیس کے ہر اک لیڈر پر* *سوال اٹھانا واجب ہے* *اس دیس کے ہر اک حاکم کو* *سولی پہ چڑھانا واجب ہے* *حبیب جالب* https://t.me/islamicpoetry313
Show all...
اسلامی اشعار | Islamic poetry

یہاں صرف اسلامی اشعار پوسٹ ہوں گے ان شاءاللہ

خولہ کی شجاعت زندہ ہے صفیہ کی روایت زندہ ہے باطل کے عقوبت خانوں میں امّارہ کی جرٔات زندہ ہے جو خوں میں نہائے جسموں کو دیکھے اور خود پر ناز کرے اب بھی کچھ مسلم ماؤں میں وہ ذوق شہادت زندہ ہے
Show all...
*جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا* *شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا* کچھ ہم بھی اپنا چہرئے باطل سنوار لیں ابوبکر سے کچھ آئینے عشق و وفا کے لا دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہوگئی فاروق کے زمانے کے کچھ نقشے اٹھا کے لا گمراہ کر دیا ہے نظر کے فریب نے عثمان سے وہ زاویے شرم و حیا کے لا یورپ میں مارا مارا نہ پھرئے گدائے علم دروازہ علی سے یہ خیرات جا کے لا باطل سے دب رہی ہے امت رسول کی منظر حسین سے کچھ کربلا کے لا جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا۔ https://t.me/islamicpoetry313
Show all...
اسلامی اشعار | Islamic poetry

یہاں صرف اسلامی اشعار پوسٹ ہوں گے ان شاءاللہ

تا تو گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ شروع کر دیتے ہیں۔ کوئی ڈانٹے تو کہتے ہیں : میں جدت پسند ہوں۔ نئی نئی چیزیں بناتا ہوں۔
Show all...