United State Of Islam⚔🇵🇰🏹🇮🇳
Open in Telegram
🕋🇵🇰اسلام اور پاکستان کے مثبت امیج کو پیش کرنے کے لئے،۔۔ 💞سوچِ اقبال اور نظریہ پاکستان کی ترویج کے لیے، 🕋⚔🇵🇰اسلام اور پاکستان کے استحکام کے لیے۔۔،، 👨🏫✒🏹⚔🇵🇰نوجوانوں کو ان کے حقیقی مقاصد سے آگاہی دلاتی اس سوچ اور فکر کا حصہ بنیں۔۔۔۔۔۔۔ *🕋🇵🇰
Show moreThe country is not specifiedThe category is not specified
173
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days
Posts Archive
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
وزیراعظم اور کابینہ بحال کردی گئی
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹
🌹 *اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه*🌹
#UnitedTeam
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
حمزہ شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کا خواب پورا ہو ا😎😎😎
فیصل مسعود
اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز قائدایوان منتخب
6 اپریل 2022
متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو کثرت رائے سے قائدایوان منتخب کر لیا گیا۔
لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل کی رکن شازیہ عابد نے کی جب کہ حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے مریم نواز بھی اجلاس میں شریک ہوئیں۔ علیم خان اپنے گروپ ممبران کے ساتھ شریک ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان بھی اجلاس میں موجود تھے۔
علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کےحق میں199 ووٹ آئے جب کہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔ شرکاء نے نشستوں پر کھڑے ہو کر رائے دی۔
علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کیلئے وزارت اعلیٰ کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔ اجلاس سے خطاب میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ایوان کی عزت کاحلف اٹھانےوالے نےاسمبلی کےدروازے بند کر دیئے ہیں عمران نیازی کو وزیراعظم کہنے کو دل نہیں کرتا پاکستان کی تقدیر اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہو رہا ہے اسٹاک ایکس چینج زمین بوس ہوگئی ہے علیم خان کو گرفتار کیا گیا اور جہانگیرترین ان کے بچوں پر مقدمات بنا کر انتقام لیا گیا۔
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
*حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر فلیٹیز ہوٹل لاہور کے وزیر اعلی منتخب ہوگئے۔ حمزہ شہباز کی جیت پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئی، گلے لگا کر مبارکباد دی۔*😂😂😂
*جس امر یکی نے حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے سیاستدان خریدے تھے اسی نے اب کچھ مولویوں سمیت دیگر لوگوں کو افطار پارٹی دی ہے۔*
*اب عنقریب پاکستان میں مسلکی انتشار کو بھی ہوا دی جائے گی۔وطن عزیز پاکستان اس وقت دشمن کے زور دار حمللوں کی زد میں ہے، خبردار رہیں۔*
جس بھی فرقے کا جو مولوی بھی دیکھیں وطن کے مفاد کے خلاف بات کرنا شروع ہوا، سمجھ جائیں ڈالر کھا چکا ہے۔
یہ امریکیوں کی آخری سازش ہے ، یہ اپنی اپنی بلوں سے باہر نکل کر آ رہے ہیں۔ان کو پہنچاننے میں عوام کو بھی آ آسانی ہو رہی ہے۔حق اور باطل الگ الگ ہو رہے ہیں۔
نوٹ:- یہ یہود و نصاری اور مشرکین کے ایجنٹ ہوں گے اکثر، جو سلیپر سیلز بن کے ہم ہی میں اسلام کا لبادہ اوڑھ کر عرصے سے خفیہ طور پہ بھیس بدلے چھپے ہوئے ہیں، اور دوسری قسم ان لوگوں کی ہوگی، جو غدار طبیعت ہیں پیدائشی، اور وہ اپنا ضمیر چند ڈالروں پہ فروخت کر کے ان کے ساتھ مل گئے ہوں گے، اللہ تعالیٰ ان سب کو انکی خفیہ بلوں سے باہر نکال نکال کر قوم کے سامنے عیاں کررہا ہے، بس پہچانتے جاؤ، نشانیاں لگاتے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#UnitedTeam #Analysis_And_Research_Cyber_Team_Of_PAK
Repost from 🇵🇰پاکستان ایک جنون🇵🇰 Pakistan
یہ ایک آڈیو جنرل ہارون اسلم صاحب کی ہے جو آرمی چیف بننے کے لیے راحیل شریف سے سینئیر امیدوار تھے
جنرل ہارون اسلم نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے انتہائی تہلکہ خیز تجزیہ کیا ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دینے کے لیے کافی ہے اور یہ 110% حقیقت پر مبنی ہے اگر یہ قوم بھی شام عراق لیبیا کی طرح سوئی رہی تو انجام ان سے مختلف نہیں ہو گا خدارا ہوش کے ناخن لیں یہ سیاسی جنگ نہیں ہے بلکے براہ راست امریکہ اور پاکستان کی جنگ ہے یہ جنگ ہماری خود مختاری اور آزادی کی جنگ ہے
یہ جمہوریت کے ٹھیکیدار اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کرتے آئے ہیں ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو تو آج تک انصاف نہ ملا مگر یہ ملک دشمن مافیا اتوار والے دن بھی سپریم کورٹ کے تالے کھلوا کر عدالت لگوا لیتے ہیں ذرا سوچیے ہمارے ملک میں انصاف کا میعار کیا ہے عدالت سے عبوری ضمانت پر رہا ہونے والے کرپشن کے بادشاہ باپ بیٹا اس وقت وزیر اعظم اور وزیر آعلیٰ بننا چاھتے ہیں
اس ملک کو ان اشرافیہ سے امریکی ایجنٹوں سے ملک دشمنوں بھارت کے پالتو سیاست دانوں سے آزاد کرانے کا آخری موقع ہے اللہ ہمارا حامی و ناصر رہے
#UnitedTeam #Analysis_And_Research_Cyber_Team_Of_PAK
اللہ ہر روز اپنے اِن بندوں کو جہنم سے آزاد کر دیتے ہیں؟
Short Motivational Reminder
ایچ ڈی ویڈیو لینک
https://youtube.com/shorts/NFlU0PDC99k?feature=share
فیس بُک پیج لینک
https://www.facebook.com/102149901748285/posts/403172408312698/
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹
🌹 *اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه*🌹
#UnitedTeam
آج ڈان اخبار میں ایک خبرچھپی کہ الیکشن کمیشن3ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکتا،اب ترجمان الیکشن کمیشن نےاس خبر پروضاحت جاری کرتےہوئےکہاہےکہ الیکشن کمیشن نے الیکشن سےمتعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا
بظاہرایک پورامتوازی نظام چل رہاہےجسکامقصدایساماحول پیداکرناہےجوکسی بھی طرحPTIکےخلاف ہو
مافیا سرگرم ہے۔ سر توڑ کوشش ہو رہی ہے کسی طرح دوبارہ اسمبلی بحال ہو۔ یہ اپنا وزیر اعظم لائیں، انتخابی اصلاحات (حقیت میں تخریبی کاروائیاں) کریں اور پھر انتخابات
#UnitedTeam #Analysis_And_Research_Cyber_Team_Of_PAK
روس: ماسکو میں امریکہ کی دوسرے ملکوں میں مداخلت کے خلاف اور پاکستان و وزیراعظم عمران خان کے حق میں مظاہرہ، مظاہرین نے عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پوسٹر بھی اٹھا رکھے تھے، ذرائع کے مطابق حکومتی ایماء پر یہ مظاہرہ تشکیل دیا گیا تھا.
واضح رہے کہ اس سے قبل گُزشتہ روز جب تحریکِ عدم اعتماد پیش ہونا تھی اس سے قبل ترکی کے وزیرِ خارجہ نے بھی پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ کیا کہ ہم پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال پہ تشویش کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان میں خان کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے جبکہ کل ہی کہ روز ترکی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ ترکی کی عوام نے عمران خان سے محبت کے اظہار میں "عمران خان" کو ٹاپ ٹرینڈ بنا رکھا تھا۔
