1 377
Subscribers
+224 hours
+137 days
+6630 days
Posts Archive
1 377
Repost from Karwan E Adab📚
930 سوالات ماڈل پیپر میں ہیں۔
اور 900 سوالات پرانے پرچوں میں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1830 سوالات کی مشق آپ کو کرنا ہے ۔۔
اپنی تیاری کا موازنہ کیجئے۔۔۔
1 377
Repost from Exam Easy (NET JRF TGT PGT DSSSB CTET)📔📒📚🖊🖌🖋
https://youtu.be/3Bsime0jr0g
👆👆👆👆👆👆👆👆👆
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیش ہے آج آپ سب کی خدمت میں آج کے 11-12 کے سوالنامے کا جوابی کلید
1 377
Repost from Exam Easy (NET JRF TGT PGT DSSSB CTET)📔📒📚🖊🖌🖋
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پیش ہے آج تاریخ 19-07-2024 بی پی ایس سی لینگویج پیپر کا جوابی کلید👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/3JCXOLKaSJ8
1 377
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب کی تیاری اچھی چل رہی ہوگی۔آج بی پی ایس سی کے پچھلے سال کا یہ آخری ویڈیو آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے۔اس سے پہلے چار ویڈیو پہلے ہے آ چکا ہے۔اسے بھی آپ سب ویڈیو کے سیکسن میں جاکے دیکھ سکتے ہیں۔اس ویڈیو کو اپنے دوستوں تک ضرور شیئر کریں۔👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/iHmz7uX3wzA
1 377
Repost from Karwan E Adab📚
*KARWAN E ADAB*
............................
*(NET/JRF, PhD. Examination)*
June 2024
............................
*MODEL PAPER*
*SUBJECT:-* URDU
*Questions:-* 100
*Time:-* 9am to 11am
.............................
نیٹ جے آر ایف اُردو مضمون کا امتحان 18 جون کو دوسری شفٹ میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ امتحان سے قبل اپنی تیاری کا جائزہ لینا بیحد ضروری ہے، اسی کے مد نظر کاروان ادب ٹیم نے سو سوالات پر مبنی سوالیہ پرچہ ترتیب دیا ہے۔ جس کو ہم ماڈل پیپر کہتے ہیں۔
چونکہ امتحان آف لائن ہے۔ اس وجہ سے ماڈل پیپر پی ڈی ایف فائل میں دیا جا رہا ہے۔
امتحان میں شرکت کر رہے تمام احباب کو اس ماڈل پیپر کو حل کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ تمام احباب اس سوالیہ پرچے کو حل کریں اور اپنی تیاری کا موازنہ کریں۔ تاکہ امتحان سے قبل آپ کو یہ معلوم ہو جائے کہ کس طرح کے سوالات غلط ہو رہے ہیں اور اُن کو کس طرح سے درست کیا جائے۔ اس سے آپ کے اندر اعتماد پیدا ہو جائے گا۔۔ اگر سوال نامے میں آپ کے جواب زیادہ غلط ہوں تب مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے، یہ اصل امتحان نہیں ہے، صرف امتحان سے قبل ماک امتحان ہے۔۔
خیال رہے کہ اس کو حل کرنے میں ایمان داری سے کام لیا جائے۔ آپ کو تیاری کی کمزور کڑیوں کو صحیح کرنا ہے، کسی دوسرے سے مقابلہ نہیں کرنا ہے۔ آپ پرچہ حل کریں اور دیکھیں کہ کتنے سوالات درست ہو رہے۔ اس میں رینک نہیں بنے گی، اس لیے سوال کا جواب بغیر کس کتاب کا سہارا لیے خود سے دیں۔۔۔
اور یہ بھی خیال رہے کہ *یہ صرف ممکنہ پرچہ ہے، ضروری نہیں کہ اس کے سوالات امتحان میں آ جائیں*۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*(کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی)*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیم کاروان ادب
1 377
آج آپ سب کی خدمت میں پیش ہے پی جی ٹی TRE-1 کا سوالنامہ مکمل تفصیل کے ساتھ. جو سبھی مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کارآمد ہے👇👇
https://youtu.be/VN8X_Fsgww4
1 377
UGC NET Schedule & Shift Details Are Available.
City Informations will be available on 08th June.
1 377
https://youtu.be/uhO-bGuYQ_0
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آج آپ سب کی خدمت میں پیش ہے اس سیریز کا تیسرا بہت ہی اہم ویڈیوں. پورے ویڈیوں کو ضرور دیکھیں کیونکہ امتحان میں اسی طرح کے سوال رہینگے.اسی لیے آپ سب اسے ماڈل پیپر کے نظریے سے دیکھیں۔ویڈیوں کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں*
WhatsApp Group 👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/KEVCaZ4CW4jGSTXZyYeHNS
1 377
https://youtu.be/5Um6KFkh7T8?si=lPGModdCj2p62HIU
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آج آپ سب کی خدمت میں پیش ہے اس سیریز کا دوسرا بہت ہی اہم ویڈیو. پورے ویڈیو کو ضرور دیکھیں کیونکہ امتحان میں اسی طرح کے سوال رہینگے.اسی لیے آپ سب اسے ماڈل پیپر کے نظریے سے دیکھیں۔ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
1 377
نیٹ جے آرایف کی تیاری کرنے والے طلبہ ارشد بھائی کے یوٹیوب چینل اردو لٹریچر کے ویڈیوز بھی ضرور دیکھ لے کیونکہ ارشد بھائی نے نیٹ جے آ ر ایف کے تعلق سے کافی اہم ویڈیوز بنا رکھے ہے
1 377
https://youtu.be/_TIEihJb6qM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آج پیش ہے Qualifying Paper کا دوسرا ویڈیو- ویڈیو کو لائک ضرور کرے اور اپنے دوستوں تک شیئر کر دے
1 377
https://youtu.be/QTUVmcN5XnE
السلام علیکم و رحمتہ اللہ پیش ہے آج کا پہلا ویڈیو۔اپنے دوستوں تک شیئر ضرور کرے
✅WhatsApp Group Link👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/KEVCaZ4CW4jGSTXZyYeHNS
1 377
शिक्षक बहाली STET 2024
BPSC 3.0 DSSSB TGT
پرندوں کو منزل ملےگی یقیناً
پھیلے ہوئے ان کے پر بولتے ہیں،
خاموش رہتے ہیں وہ لوگ اکثر
زمانے میں جن کے ہنر بولتے ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں تمام لوگ خیریت سے ہونگے-آپ تمام اراکین محنت اور لگن سے امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں-تمام طلبہ و طالبات کو یہ اطلاع دیتے ہوۓ بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہر دن شام کے 7:00 بجے سے 80 سوالوں پر مشتمل پچھلے سال کے سوالنامے کے ہر ایک سوال کی تفصیل کے ساتھ تجزیہ پیش کی جائےگی The Exam's Academy کے یوٹیوب چینل پر-لہذا آپ تمام طلبہ و طالبات نیچے دیے ہوئے واٹساپ لنک پر کلک کرکے گروپ سے جڑ جائے اور گروپ میں شامل ہوکر خود اپنی تیاری کا جاٸزہ لے
👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/KEVCaZ4CW4jGSTXZyYeHNS
