en
Feedback
Smart concept

Smart concept

Open in Telegram

LEARN & EARN, Educational content. Admin @Cryptopunk786 @Parishykhan

Show more
491
Subscribers
No data24 hours
-17 days
-1030 days
Posts Archive
photo content

photo content

HOW TO MINE $Pi FASTER👍 Imagine mining 2 or 4 $Pi daily free ( $2 to $4) daily for just clicking mine. 1. Open your PI BROWS
HOW TO MINE $Pi FASTER👍 Imagine mining 2 or 4 $Pi daily free ( $2 to $4) daily for just clicking mine. 1. Open your PI BROWSER 2. Select PROFILE 3. Search for my username 👉 @parishykhan 4. and follow me on pi to increase your mining speed. 5. I will follow u back ASAP Pi to the 🌜!

*Cpen Network* Reminder🚨 11 مارچ سے پہلے پہلے kyc مکمل کر کے Metamask یا trust Wallet سے BNB کا Bep20 والا ایڈریس سبمٹ کر لی
*Cpen Network* Reminder🚨 11 مارچ سے پہلے پہلے kyc مکمل کر کے Metamask یا trust Wallet سے BNB کا Bep20 والا ایڈریس سبمٹ کر لیں۔ *نوٹ* *5 دن لگاتار مائننگ کرو گے تو KYC کا آپشن آ جائے گا*۔ *یہ کام لازمی کر لو ورنہ محنت ضائع ہو جائے گی⚠️*

photo content

رمضان کریم کا چاند بہت بہت مبارک ہو! 🌙✨ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور روزے قبول فرمائے۔ یہ رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔ اللہ ہمیں اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین.

photo content

Jis KO join kerna ha Ker len https://app.nodepay.ai/register?ref=GiM5ANtwluj5Pld Season 4 ko

*NC{NODEPAY}* *NC ka S3 End ho gya hai...Reward Abhi Calculating ma hai...* *NC ka Season 4 start ho gya hai*

photo content

*🟣Pi* *جن کی Pi KYC Approve ہو چکی ہے یہ جن کی پائی کے وائی سی Pending میں پڑی ہے وہ اپنی روزانہ کی مائننگ کرتے رہیں،Pending KYC بھی کبھی آپ کی حل ہو جائے گی،اس وقت Pi بلند سطح پر ہے، یہ چریا پاگل🐴 کوائن ہے، آگے کسی بھی پرائس پہ جا کے Hit کر سکتا ہے، اپنی مائننگ کرتے رہیں،*

*جن لوگوں کے نام کے مسائل ہیں وہ جا کر چیک کریں کہ آیا آپ کو اسے درست کرنے کا موقع دیا گیا ہے اور ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب کریں:* *1-اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ نے اپنے شناختی کارڈ پر نام درج کرایا ہے، تو آپ کے ساتھ کوئی حرج نہیں ہے، بس لاگ ان کریں۔* *1-اگر آپ کو اپنا PI رجسٹر کرنے میں دشواری ہے اور نام آپ کے I'D کارڈ پر موجود نام سے مختلف ہے، تو وہ آپ کے PI کا 20% لیں گے اور آپ کا نام اپ ڈیٹ کریں گے۔* *جنہوں نے اسے سدھرنے کا موقع نہیں دیا انہیں صبر کرنا چاہیے، یہ آنے والا ہے۔ انشاءاللہ ہم مل جائیں گے۔👏❤️*

photo content

Voice message00:21

اتھین کا ریٹ تو ٹھیک ہے لیکن صرف اور صرف ٹیم کے لیے لسٹ بھی خود کروا لیا اور ٹوکن سیل بھی خود کیے جا رہے ٹیم والے کمیونٹی نہ تو Athene p2p سے نہ ہی Athene Exchange سے اور نہ Athene App سے ATN سینڈ کع سکتے ہیں bingx ایکسچینج کے اندر۔۔ 🤣🤣 صرف Athene p2p میں ATN ٹوکنز شو کیے جا رہے جو ATH سے ATN میں کنورٹ ہوئے ہیں لیکن وہی کنورٹ شدہ بھی ودڈرا نہیں کیے جا سکتے۔ 🤣 اور باقی اتھین ایپ اور اتھین ایکسچینج اکاؤنٹ سے ATN میں نہ تو کنورٹ ہوئے ہیں نہ ہی کنورٹ کرنے کا آپشن ہے اور نہ ہی سینڈ کرنے کا آپشن ہے باقی رہی بات میٹا ماسک والوں کی تو ان کے پاس ATH ٹوکن ہیں وہ ایکسچینج میں سینڈ نہیں کر سکتے کیونکہ دونوں کا کنٹریکٹ ایڈریس مختلف ہے اگر آپ سینڈ کریں گے تو وہ رسیو نہیں ہو ں گے بلکہ ضائع ہو جائیں گے

Dropee quize answer Decentralized exchange 

photo content

photo content