cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

️کہانیاں اور معلومات

عمدہ کہانیاں اور معلومات ہیلتھ ٹپس بیوٹی ٹپس عمدہ ویڈیوز

Show more
Advertising posts
4 540
Subscribers
-124 hours
-17 days
+430 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

. *آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی* *20 جوان جمعرات کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی ۔* *ماہرین فلکیات نے کہا ھے کہ اس ماہ 20 جون جمعرات کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی ۔* *یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبًا برابر ہوتا ہے ، جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔* .
Show all...
‏💕موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔💕 1. Display آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں 1. TFT Display 2. LCD Display 3. AMOLED Display اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ کو موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے تو ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔ لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔ 2. Refresh Rate اس سے مراد یہ ہے کہ موبائل کی سکرین کتنی تیزی سے ادھر ادھر swipe کرتی ہے۔ آج کل موبائلز میں تین طرح کے Refresh Rate آتے ہیں۔ 1. 60 Hz 2. 90 Hz 3. 120 Hz اس میں بھی ایک پروفیشنل موبائل صارف اور پیسے خرچ کرنے والے موبائل صارف کیلئے 90 Hz اور 120 Hz والے موبائل فون لینے کا مشورہ ہے۔ 3. Build Quality آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔ اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر اسکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂 مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔ اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔ 4. BATTERY 🔋 ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔ 5. Charger ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا ہے- 6. Camera کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔ موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔ 1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔ 1. Samsung 2. Apple 3. Nothing 4. One Plus 5. Motorola لیکن اگر آپ کو ششکے والی تصاویر چاہیے تو مندرجہ ذیل موبائل فون لیجیے۔ 1. Oppo 2. Vivo 3. Xiaomi 4. Redmi موبائل کے کیمرے میں دو اہم چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں۔ 1. Primary Camera 2. Wide Angle 7. Processor اس چیز کا بہت شور مچایا جاتا ہے لیکن یہ عام آدمی کے سمجھنے کی چیز نہیں اس لیے اس کو اگنور کریں پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں 1. Exynos 2. Snapdragon 3. MediaTek ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے 8. Nano Meter کسی بھی اسمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔ 9. RAM اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔ 10. Storage / Memory: اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ اسٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی -!!!'💕💕💕💕💕💕💕💕
Show all...
*💕جگر معدے مثانہ کی گرمی کا علاج* *پیشاب کا رنگ پیلا، جسم میں سوئیاں چبھنے دل کی گھبراہٹ کا دیسی علاج* یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہے۔۔ معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتاہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے جسے طبی زبان میں صفرا کہتے ہیں۔ جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آ جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں۔ جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا جو لاکھوں نہیں چند روپوں میں مل جاتا ہے۔ ان سب علامات کو ختم کرنے کے لیے آلوبخارا کا پوری دنیا میں کوئی جوڑ پیدا نہیں کیا آج ہم آپ کو جو نسخہ بتا رہے ہیں وہ انتہائی سادہ اور صدیوں سے آزمودہ ہےآپ نے آلوبخارا اور املی پنسار سے لینا ہے اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ نوٹ کر لیں۔ ھوالشافی۔ آپ نے آلوبخارا کے 7 دانے اور املی کے 5 دانے لینے ہیں پھر اگر ہو سکے تو مٹی کے برتن میں یا پھر شیشے کے گلاس میں ڈال کر پانی ملا کر رات کو بھگو دیں کچی مٹی کے برتن کا اثر 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ مٹی کا برتن ملے اس کو کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا کیونکہ بجائے فائدے کے نقصان ہو گا صبح ہاتھ سے اچھی طرح مل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر نہار پیٹ پی لیں اگر آپ میٹھا نہیں ملانا تو اس میں سیاہ نمک یا سفید نمک بھی ملا سکتے ہیں-- سات دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاءاللہ جسم ایسے ہو گا کہ جسم میں ٹھنڈک پڑ جائے گی اس نسخے کو کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کریں اس کو آپ نے استعمال کرنا ہے ان شاءاللہ آپ کو بیماری میں افاقہ ہو گا یہ صفرا کو نارمل کرتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے آلوبخارا خون کی کمی کو دور کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے بینائی تیز کرتا ہے گردہ مثانہ کی پتھری کا توڑ ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری معدے کی جلن بخار میں مفید ہے💕💕💕💕
Show all...
مردوں کیلئے سر خ پیاز کس قدر فا ئدہ مند ہیں۔۔؟ مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مرد تو انگلش ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیے قدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں۔💕
Show all...
💕۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتھری گردہ اور بواسیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے اجزا کو عام سمجھ کہ نظر انداز نہ کر دینا آزمائش شرط ھے کئی بار کا آزمودہ ھے ۔۔ 💕ھوالشافی۔ جوکار سجی کار ترکیب تیاری۔۔۔دونوں اجزہ ھم وزن لیکر باریک سفوف بنا لیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ برائے پتھری ۔۔۔۔ استعمال ۔۔چمچ کا چھوتھا حصا نھار پیٹ صبح شام دودھ کی کچی لسی کے ساتھ انشاءاللہ پتھری پیشاب کے راستے خارج ھو جائیگی۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے بواسیر۔۔۔۔۔۔۔ استعمال ۔چمچ کا چھوتھا حصہ پانی کے ساتھ دوپھر اور رات کہ کھانے کے بعد ۔انشاءاللہ چند دن میں آرام آجائیگا۔۔۔ ان شاءاللہ💕
Show all...
بال گرنا بھی آج کل بہت تیزی سے مثئلا بڑھ رہا ہے ۔۔ ھوالشافی 1 روغن بادام 2 روغن کاھو 3 روغن زیتون 4 روغن دھنیا 5 روغن کدو 6 روغن کھوپرا 7 روغن تل 8 روغن خشخاش ۔۔۔ سب 50 گرام لیکر مکس کریں روزانہ رات کو مالش کریں صبح سر دھو لیں انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں مثئلا حل ہوجائیگا۔۔ نوٹ کوشش کریں روغن خود نکلوائیں
Show all...
*☀️ 40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔* *◕* کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔ *◕* ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں! *◕* اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔ 📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* : *✦1:* ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔ بتایا گیا کہ ایک ڈاکٹر کا دوست بہت گرم دن سے گھر آیا تھا - اسے بہت پسینہ آ رہا تھا اور وہ خود کو جلدی سے ٹھنڈا کرنا چاہتا تھا - اس نے فوراً ٹھنڈے پانی سے اپنے پاؤں دھوئے... اچانک وہ گر گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ *✦2:* جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔ اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے یا نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔ *✦3:* کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔ 📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* : *◇* گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔ شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ... ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ شکریہ! *⬤* گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔ ناریل کا گرم پانی دوسروں کو، خاندان والوں کو، دوستوں کو ضرور بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔ جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا، جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے، یہ الله کا قانون ہے سوکھنے سے بچنا ہے، تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے، جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے💕💕💕💕💕💕
Show all...
Show all...
💞سنہرے حروف 💞

اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر اور عمدہ تصاویر کے ساتھ بھی

سفوف ٹھنڈک ہوالشافی الائچی خورد 50گرام کوزہ مصری۔ 100گرام ترکیب تیاری الائچی خورد اور کوزہ مصری کو باریک پیس کر محفوظ کرلیں استعمال کا طریقہ آدھا 🥄 چمچ صبح وشام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد یا دن میں تین سے چار مرتبہ چوتھائی چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں فوائد معدہ کی گرمی اور خشکی ۔معدہ کی جلن پیشاب کی جلن گیس قبض۔حاملہ کی متلی اور قے کیلئے مفید و مؤثر ہے 💕💕💕💕
Show all...
💕1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔، 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔ 7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی، تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔ 8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں، 9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد 10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔ 11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ 12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
Show all...
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.