en
Feedback
تالیفاتِ اشرفیہ

تالیفاتِ اشرفیہ

Open in Telegram

حضرت اقدس تھانوی نوراللہ مرقدہ کے تمام تالیفات ومسودات ؛ طبع شدہ و غیر طبع شدہ ؛ اردو عربی انگریزی و ہندی تمام کتابوں کا مرکز۔تالیفاتِ اشرفیہ

Show more
The country is not specifiedThe category is not specified
381
Subscribers
No data24 hours
+87 days
+4630 days

Data loading in progress...

Attracting Subscribers
December '24
December '24
+23
in 0 channels
November '24
+46
in 0 channels
Get PRO
October '24
+128
in 0 channels
Get PRO
September '24
+187
in 6 channels
Get PRO
August '24
+172
in 6 channels
Get PRO
July '24
+48
in 0 channels
Get PRO
June '24
+68
in 0 channels
Get PRO
May '24
+65
in 0 channels
Get PRO
April '24
+64
in 0 channels
Get PRO
March '24
+75
in 0 channels
Get PRO
February '24
+300
in 0 channels
Get PRO
January '240
in 0 channels
Get PRO
December '230
in 5 channels
Get PRO
November '230
in 6 channels
Get PRO
October '230
in 0 channels
Get PRO
September '23
+381
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
17 December+1
16 December+3
15 December+2
14 December+1
13 December+4
12 December+2
11 December0
10 December0
09 December0
08 December0
07 December+4
06 December+1
05 December0
04 December0
03 December+2
02 December+2
01 December+1
Channel Posts
یم یس گروپس کی مفید گروپوں میں سے " علاماتِ قیامت " بھی ایک ہے ۔ عاجز خواص و عوام سے مخلصانہ التماس کرتا ہے کہ گروپ سے جڑ کر استفادہ فرمائیں ۔ الفــتن مـصـنـف : حافظ شیخ نعیم بن حماد بن معاویہ خزاعی مروزی رحمه اللہ متوفی ٢٢٩ھ اردو ترجمہ : علاماتِ قیامت جس میں آنحضور ﷺ کے بعد سے قیامت تک پیدا ہونے والے فتنے لڑائیاں اور دیگر اہم واقعات و حالات پر مشتمل احادیث و آثار کو نہایت جامعیت اور حسن ترتیب کے ساتھ جمع کردیا گیا ہے۔ مـتـرجـم حضرت مولانا عبـد الرشیـد بستوی مد ظلہ شیخ الحدیث جامعہ امام انور دیوبند ➖➖➖➖➖➖ اس کتاب کو ان شاء اللہ بدھ سے علاماتِ قیامت واٹس ایپ گروپ اور ٹیلیگرام گروپ دونوں پر شائع کیا جائے گا ۔ واٹس ایپ گروپ کی لنک : 1⃣ https://chat.whatsapp.com/E1iMQL5qRi7KMpTGfQYvVl 2⃣ https://chat.whatsapp.com/DJrHjetPwLaAXxuPbEE5sG ٹیلیگرام گروپ کی لنک : https://t.me/qayaamat پیشکش : یم یس گروپس

2
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ محترم حضرات ۔ براہ کرم فیوضِ حکیم الامت واٹس ایپ کمیونٹی گروپ ( گروپوں کا مجموعہ ) میں شامل ہوجائیں۔ ضروری نوٹ : پاکستان اور افغانستان والے حضرات ٹیلیگرام چینل سے جڑے رہیں ۔ ٹیلیگرام چینل : https://t.me/Ashrafurdu واٹس ایپ کمیونٹی گروپ : https://chat.whatsapp.com/DQyfalKPvW4BtfnNlM1DkM خادم علماء حق حسین خان
340
3
الاستبصار فی فضل الاستغفار.pdf
520
4
No text...
464
5
الاستبصار فی فضل الاستغفار (فضائل استغفار) ناشر : ادارہ  اسلامیات   کراچی  ،  لاہور    ،    مکتبۃ  البشری کراچی تاریخ  تا لیف : 28 ذیقعدہ  1332 ھ ،   یوم السبت  ،  تھانہ بھون موضوع : اس رسالہ میں استغفار کی فضیلت اور استغفار کے طریقے قرآنی آیات اور احادیثِ پاک کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں ۔ وجۂ تا لیف : (حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی زبانی) امرِ نصحِ قطعی سے ثابت ہے کہ ہم پر جو مصیبتیں (زلزلے ، طاعون وغیرہ) آتی ہیں اس کا سببِ اصل ہمارے معاصی و ذنوب ہیں ۔ اور ان کا علاج توبہ و استغفار ٹھرا ۔ لیکن اس نکتہ اور راز میں بہت کم ہم غور کرتے ہیں ۔ اس لئے ایک مشورہ ، تبلیغ اور خیر خواہی کے طور پر مناسب  معلوم ہوا کہ ایک مختصر سا مضمون اس کے متعلق لکھ کر اپنے بھائیوں کی خدمت میں پیش کیا جاوے تاکہ اس تدبیر کی وقعت ذہن نشین ہو جاوے ۔
432
6
ازالہ الرین عن حقوق الوالدین.pdf
339
7
No text...
329
8
ازالتہ الرین عن حقوق الوالدین جز : 1۔حقوق العباد (ادارہ   اسلامیات    کراچی  ،    لاہور) 2۔ آداب  زندگی (دار الاشاعت  اردو بازار ، کراچی) تاریخ   تصنیف: موضوع : اس رسالہ میں والدین کے حقوق کی وضاحت فرمائی گئی ہے ۔ وجۂ تصنیف : (حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی زبانی) عرصے سے دیکھتا تھا کہ بعض اسلامی بھائی ادائے حقوقِ والدین میں اس قدر زیادتی اور مبالغہ کرتے ہیں کہ اہلِ حقوق کے حق ضائع ہوتے ہیں اور اپنی کج فہم کے موافق آیات و احادیث پیش کرتے ہیں ۔ سو اس ناشائستہ حرکت کو دیکھ کر دل دُکھتا ہے ۔ ایک مضمون اس بارے میں لکھنے کا قصد کیا ۔ آخر میں ایک مفید تذئیل اضافہ کی گئی ، جس میں حقوقِ شوہر اور حقوقِ اُستاد کا مُبالغہ بیان ہوا ۔ 
295
9
Untitled 1.pdf
258
10
No text...
262
11
ارضی الاقوال فی عرض الاعمال  من  مقال  العارف  الجلال جز : 1 ۔ بواد النوادر ، غرائب  الرغائب ،    غربیہ   نمبر 13 2 ۔ المصالح  العقلیہ  للاحکام  النقلیہ ضمیمہ 3 تاریخ   حاشیہ : صفر  1344 ھ موضوع : (حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی زبانی) یہ ایک رسالہ ہے جس میں اعمال کی پیشی اور وزن اعمال پر اس شبہ ، کہ وہ عرض ( علم منطق مىں وه چيز جو قائم بالغير ہو خود اس کا وجود نہ ہو ، یعنی وہ جو کسی دوسرے کے ساتھ قائم ہو) ہیں اور وزن کے لئے جوہریت (اصطلاح فلسفہ میں وہ شے جو قائم بالذات ہو) شرط ہے ، کا عقلی جواب ہے ۔ یہ مضمون مثنوی مولانا روم کے دفتر دوم کے بعض اشعار کی شرح ہے ۔
263
12
ملفوظاتِ حکیم الامّت مجدّد الملّت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے یومیہ منتخب ملفوظات اور تالیفاتِ حکیم الامّت نوراللہ مرقدہ کا مجموعہ۔ ( بزبان اردو ہندی اور انگریزی ) https://chat.whatsapp.com/LdOWp31FpTVCNTt4N0YRGv
320
13
M.S.COMMUNITY GROUP یم یس کمیونٹی گروپ اس گروپ پر صرف معتبر و مصدقہ خبریں ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے لئے اہم پیغامات اور ہر قسم کے منفعات و مضرات سے آگاہی سے متعلق بھی پیغامات کی ترسیلات کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ خود بھی شمولیت اختیار فرمائیں اور دوست احباب رشتہ داروں کو بھی شامل کرنے کی کوشش کریں ۔ https://chat.whatsapp.com/HVzojBs8En3GHNN0fCeA6Y
320
14
DARAJAAT_UL_ISLAM.pdf
508
15
No text...
479
16
DAWAT_ILALLAH.pdf
436
17
No text...
412
18
DEEN_MEIN_TANGI_NAHEIN.pdf
345
19
No text...
341
20
DUA.pdf
316