cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

مشربِ حکیم الامتؒ | Mashrab-e-Hakeemul Ummat

تعلیمات: حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانویؒ Contact: @talemaateashrafiya_bot

Show more
Advertising posts
1 093
Subscribers
No data24 hours
+57 days
+2730 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

02:23
Video unavailableShow in Telegram
بدکاری کی دعوت- بزبانِ حال اور بزبانِ قال ~حضرت مفتی عبدالرشید صاحب مفتاحی کشمیری دامت برکاتہم پیشکش: مشربِ حکیم الامتؒ Whatsapp: https://chat.whatsapp.com/IthggNQBhXk2gtnCggD0Zp Telegram: https://t.me/taleematashrafiya
Show all...
9.18 MB
04:59
Video unavailableShow in Telegram
دوائے دل ~حضرت مفتی عبدالرشید صاحب مفتاحی کشمیری دامت برکاتہم پیشکش: مشربِ حکیم الامتؒ Whatsapp: https://chat.whatsapp.com/IthggNQBhXk2gtnCggD0Zp Telegram: https://t.me/taleematashrafiya
Show all...
24.97 MB
2
Photo unavailableShow in Telegram
فرمایا کہ آج کل بہت سے مسلمانوں کو توکل کا سبق یاد ہے کہ ہو رہے گا جو کچھ ہونا ہوگا، تدبیر نہ کرنا، مریض کی دوا نہ کرنا ان کے نزدیک توکل ہے، آدمی تدبیر کرے، دوا کرے اور پھر خدا پر بھروسہ رکھے، یہ ہے اصل توکل، باقی صورت مروجہ توکل کی، یہ تو ایک درجہ کی گستاخی ہے کہ اللہ تعالیٰ کا امتحان لیتے ہیں کہ دیکھیں بِلا اسباب بھی کچھ کریں گے یا نہیں، یہ توکل کہاں ہوا۔
Show all...
1
01:08
Video unavailableShow in Telegram
ہم سے یہاں کی گرمی برداشت نہیں ہوتی ہے، میدانِ محشر میں کیا کریں گے! ~حضرت مفتی عبدالرشید صاحب مفتاحی کشمیری دامت برکاتہم پیشکش: مشربِ حکیم الامتؒ Whatsapp: https://chat.whatsapp.com/IthggNQBhXk2gtnCggD0Zp Telegram: https://t.me/taleematashrafiya
Show all...
17.13 MB
👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
جس طاعت کا ارادہ ہو اس میں کمال کا درجہ اختیار کرنا یہ صدق ہے، اور اس طاعت میں غیرِ طاعت کا قصد نہ کرنا یہ اخلاص ہے۔ مثال صدق کی نماز کو اس طرح پڑھنا جس کو شریعت نے صلاۃ کاملہ کہا ہے، یعنی اس کو مع آدابِ ظاہرہ و باطنہ کے ادا کرنا ۔ على هذا تمام طاعات میں جو درجہ کمال کا شریعت نے بتلایا ہے اس کو اختیار کرنا۔ مثال اخلاص کی نماز میں ریا کا قصد نہ ہو جو کہ غیر طاعت ہے، رضائے غیرِ حق کا قصد نہ ہو جو کہ غیر طاعت ہے اور اس کے متعلقات ظاہر ہیں۔
Show all...
4
Photo unavailableShow in Telegram
جو حالت طبیعت کے موافق ہو خواہ اختیاری ہو یا غیر اختیاری اس حالت کو دل سے خدائے تعالیٰ کا عطیہ اور نعمت سمجھنا، اور اس پر خوش ہونا، اور اپنی لیاقت سے اس کو زیادہ سمجھنا، اور زبان سے خدا تعالیٰ کی تعریف کرنا، اور اس نعمت کو (اعضاء) جوارح سے گناہوں میں نہ استعمال کرنا، یہ شکر ہے۔
Show all...
2
Photo unavailableShow in Telegram
حضرت تھانوی کے متعلق حضرت مولانا عبدالماجد دریابادی رحمہ اللہ کے تاثرات جہاں تک علومِ باطنی کا تعلق ہے یعنی اسلامی سلوک، اصلاحِ نفس کا تعلق ہے، ان شاء اللہ اس دعوے کی لاج اللہ رکھ لے گا، کہ تاریخ امت میں کوئی ہستی، مرشد، مربی، مصلح ان سے برتر نظر نہیں آتی۔ غزالی کا مرتبہ بے شک بہت بلند ہے، بلکہ یہ کہنے دیجئے کہ امام تھانوی کے زمانے سے قبل انہیں کا مرتبہ بلند ترین ہے، لیکن (کتاب) تربیت السالک وغیرہ میں جیسی جیسی گتھیاں سلجھ کر آگئی ہیں، ان کے بعد امام تھانوی کا پلہ کچھ بہاری ہی نظر آئے گا۔ ”حکیم الامت" جس کسی نے ان کا لقب اول بار رکھا وہ بجائے خود بھی ایک حکيم اور عارف اور ترجمانِ حقیقت تھا! (کتاب: معاصرين)
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
حُسنِ کلام کی تعریف یہ ہے کہ الفاظ شستہ و شائستہ، نرم آواز کے ساتھ اور حُسنِ خلق کی تعریف یہ ہے کہ حلم جس کو ہماری زبان میں بردباری کہتے ہیں۔ جہاں کہیں کوئی بات خلافِ طبعیت پیش آئے ناگوار ہو، اسکو کلامِ حُسن سے ٹال دے بردباری کے ساتھ، جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: "وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ اَعْرَضُوْا عَنْهُ" جہاں کہیں ایسی بات پیش آئے اعراض کر جاؤ، ٹال دو۔ مسیح الامت حضرت مولانا شاہ مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی رحمہ اللہ (تذکرۂ مسیح الامتؒ صفحہ 119)
Show all...
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.