MARKAZ NIZAMUDDIN BANGLEWALI MASJID
Open in Telegram
2 664
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
-930 days
Posts Archive
🌴🌴🌴🌴
💫بعد نماز فجر💫
بیان حضرت مولانا مفتی یعقوب صاحب سلونی دامت برکاتہم کویت اجتماع ٢٤.٠٤.٢٠٢٤
MUFTI YAQUB SILONI d.b
KUWAIT MARKAZ
BAYAN AFTER FAJR
24-04-2024
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
*08-04-2024*
29 Shab e Ramadan 1445
Taraweeh me Khatm Qur’an baad bayan & Dua 🤲🏻
*Hazrat Ji Maulana Saad Sahab DB.*
Banglewali Masjid
Aalami Markaz
Hazrat Nizamuddin Delhi
▫▪▫▪▫▪▫▪▫▪▫
*https://t.me/banglewaliMasjid*
🌴🌴🌴🌴
✨ *یہ مہینہ دعاوٴں کا مہینہ ہے* ✨
*اللہ رب العزت اس مہینہ سے زیادہ بندوں کی طرف کسی اور مہینے میں متوجہ نہیں ہوتے رمضان کا مہینہ ثواب کا مہینہ ہے یہ مہینہ دعاوٴں کے اعتبار سے بہت ہی مناسب ہے جتنا زیادہ ہوسکے اپنے آپ کو دعاوٴں میں مشغول رکھو*
🌏 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b
🌏 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند*
aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
https://t.me/banglewaliMasjid
🌴🌴🌴🌴
✨ *صدقہ فطر کی اہمیت* ✨
لوگوں نے اپنی عبادات کو رسم بنالیا ہے
روزہ تو جسم کی زکوۃ ہےلیکن صدقہ فطر یہ روزے کی زکوۃ ہے۔
🌎 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b
🌎 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند*
aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
*https://t.me/banglewaliMasjid*
🌴🌴🌴🌴
📗تعلیم حیات الصحابہؓ📗
۱۳ رمضان المبارک ١٤٤٤ ہجری
04.04.2023
*اللہ کے راستے کے خروج پر مال خرچ کرنا*
🌍 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
_aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b_
_عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند_
🌍 *aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india*
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
https://t.me/banglewaliMasjid
🌴🌴🌴🌴
✨ *اللہ کے یہاں اس عمل پر اجر و ہدایت ہے،جو عمل اللہ کے یہاں قابل و قبول ہو،عمل سے زیادہ فکر ہونی چاہئے عمل کو قبول کروانے کی۔*
🌏 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b
🌍 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند*
aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
https://t.me/banglewaliMasjid
🌴🌴🌴🌴
✨قرآن کیسے پڑھیں✨
*قرآن کی تلاوت کا مقصد صرف اجر حاصل کرنا نہیں ہے۔*
🌎 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b
🌎 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند*
aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
🌴🌴🌴🌴
✨ *عبادت کسے کہتے ہیں* ✨
_عبادت پورے دین پر چلنے کا نام ہے امام غزالیؒ نے تمام ضروریات کو سنت کے مطابق پورا کرنے کو عبادت میں شمار کیا ہے_
🌍 *عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
_aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b_
🌍 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند*
_aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india_
〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️
