en
Feedback
MARKAZ NIZAMUDDIN BANGLEWALI MASJID

MARKAZ NIZAMUDDIN BANGLEWALI MASJID

Open in Telegram
2 664
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
-930 days
Posts Archive
Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

Hazrat Ji Maulana Saad DB ki Azhar Bhai Rh ke taluq se baat aur Dua عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھائی اظہر صاحب پرتاب گڑھی رحمہ اللہ کے لئے دعاء 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

Photo from New Beauty Shringar and Cosmetic
Photo from New Beauty Shringar and Cosmetic

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

٠٦/٠٨/٢٠٢٤ 06 August 2024  بروز منگل 💫تعلیم حیات الصحابۂ💫   Baad isa بعد نماز عشاء *حضور ﷺ کی نصیحتیں اور ہدایات لازم کرو اپنے اوپر نرمی لازم کرو پکی پکی باتیں اور سخت طبیعت نہیں بننا اور متکبر نہیں بنا اور حسد کرنے والا بھی بننا* *دعوت کے کام میں سختی تکبر بھی نہیں اور حسد بھی نہیں اور کچی باتیں بھی نہیں یہ سب دعوت کے منفع امور ہیں* *حضرت مولانا عبدالستار صاحب دامت برکاتہم* Hazrat Maulana Abus Sattar Shahb DB 🌎 *عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند* aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india

ملفوظات حضرت جی مولانا محمد الیاس صاحب کاندھلوی نورہ اللہ مرقدہ (7)فرمایا اکثر دینی مدارس میں یہ ایک بڑی غفلت اور کوتاہی ہوتی ہے کہ طلباء کو پڑھا تو دیا جاتا ہے لیکن اس کی کوئی خاص کوشش نہیں کی جاتی کہ اس پڑھنے پڑھانے کا جو اصل مقصد ہے (یعنی خدمت دین اور دعوت الی اللہ) وہ پڑھنے کے بعد اسی میں لگیں۔ اس غفلت کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ان مدرسوں کے بہت سے ہونہار فاضل فراغت کے بعد محض تحصیل معاش کو اپنا مطمع نظر بنا کر یا تو طب پڑھنے میں لگ جاتے ہیں یا سرکاری یونیورسیٹیوں کے امتحان دے کر انگریزی اسکولوں میں ٹیچری کا پیشہ اختیار کر لیتے ہیں اور ان کی دینی تعلیم پر جو وقت اور روپیہ خرچ ہوا تھا۔ اور جو محنت کی گئی تھی وہ نتائج کے لحاظ سے اس طرح سب غارت ہو جاتی ہے۔ بلکہ بسا اوقات وہ دشمنان دین کے کام آتی ہے۔ لہذا پڑھانے سے زیادہ ہم کو اس کی فکر اور کوشش کرنی چاہئے کہ جو طلباء پڑھ کر فارغ ہوں وہ دین کی خدمت۔ہی میں لگیں اور علم دین کے حقوق ادا کریں۔ اپنی کھیتی میں کچھ پیدا نہ ہو تو یہ بھی خارہ ہے لیکن پیدا ہو کر ہمارے دشمنوں کے کام آئے تو یہ اور زیادہ خسارے کی بات ہے۔ (8)فرمایا سرکاری یونیورسیٹیوں کے جو امتحانات مولوی فاصل، وغیرہ دیئے جاتے ہیں ہم لوگوں کو ان کی قباحت اور ان کے ضرر دینی کا پورا اندازہ اور احساس نہیں ۔ یہ امتحانات عموما اس لئے تو دیئے جاتے ہیں کہ انگریزی اسکولوں میں نوکری مل سکے۔ گویا حکومت کافرہ نے اپنے مصالح کے لئے جو نظام تعلیم رائج کیا ہے اور اس سے اس کے جو مقاصد میں ان امتحانات(مولوی فاضل وغیرہ) کے دینے سے گویا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ان مقاصد کی تکمیل کےلئے اس کافرانہ نظام کے معاون بلکہ اس کے اجرتی آلہ کار بننے کا استحقاق پیدا کیا جا سکے۔ غور فرمایا جائے ، علم دین پر اس سے بڑا ظلم اور اس کا اس سے زیادہ غلط استعمال کیا ہو گا کہ اعداء دین کے تعلیمی نظام کی خدمت کا کام اس سے لیا جائے گویا یوں سمجھئے کہ ان امتحانات کے ذریعہ علم دین کی نسبت اللہ و رسول کے بجائے کافروں اور حکومت کافرہ کی طرف کی جاتی ہے۔ اس لئے یہ بڑی خطرناک چیز ہے۔02.08.2024 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

بيان الفجر في نظام الدين مولانا سعد حفظه الله 26.7.2024 عربی ترجمہ

❤️Insha'Allah❤️ Upcoming _3 monthly Aalmi Mashwara Markaz Nizamuddin 2024 👉September 7, 8, 9, 10 👉December 14, 15, 16, 17 👉BHOPAL Ijtema Nov 29, 30, Dec 1 State wise jods: UP = June 30, July 1, 2 Kerala= July 14,15,16 Bengal= July 28, 29, 30 Nepal= August 25, 26, 27 Bihar = September 22, 23, 24 Andra= October 6, 7, 8 Gujarat= (2025) January 19, 20, 21 1000 zimadars sathies with ulama should attend عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین میں "عالمی مشوارہ

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

بيان المغرب مع الهدايات مولانا يعقوب سيلوني في مركز نظام الدين قبل شهرين ممكن

وَالَّذِيۡنَ جَاهَدُوۡا فِيۡنَا لَنَهۡدِيَنَّهُمۡ سُبُلَنَا ‌ؕ وَاِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ۞- عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" خيركم من تعلم القرآن وعلمه ( من رأى منكم منكرا فليغيره بيده ، فإن لم يستطع فبلسانه ، فإن لم يستطع فبقلبه ، وذلك أضعف الإيمان ) علم دین کو اس نہج پر حاصل کریں جس نہج پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حضور اکرم ﷺ سے حاصل کیا تھا۔ عربی طلبہ(دینی مدارس کے طلبہ کا جوڑ) 11.07.2024   ١١/٠٧/٢٠٢٤ 🌙بعد نماز مغرب🌙 لکھنو مرکز 🌹حضرت مولانا مفتی یعقوب صاحب سلونی دامت برکاتہم 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

۱۱/۷/ ۲۰۲٤ بروز جمعرات July 11,7,2024 مستورات بیان لکھنو مرکز masturaat Bayan حضرت مولانا مفتی یعقوب صاحب سلونی دامت برکاتہم Mufti yaqub saloni sahab 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

Photo from New Beauty Shringar and Cosmetic
Photo from New Beauty Shringar and Cosmetic

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic

🌴🌴🌴🌴 یو پی جوڑ جون ٢٠٢٤ 2July 2024 up jod آخری مجلس اور حضرت مولانا یوسف صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا خط۔   حضرت جی کی ہدایت اور دعا 🌏عالمی امیر حضرت جی رابع مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ aalami ameer hazrat ji ra,abe maulana mohammed sa,ad sb d.b 🌏عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند aalami markaz bangle wale masjid baste nizamuddin new dehli india 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

Amazing Karguzari | Europe Mashwara in Turkey Markaz. ***** Alhamdulilah the Europe Mashwarah concluded last weekend (28-30th June) at the Turkey Markaz in Istanbul. A strong majma of well over 2000 brothers from over 40 countries of mainly Europe including the rest of the world ( 1453 foreigners with the remaining from within Turkey) gathered for the Mashwarah with the aim of maximising the output of Jamaats to help strengthen the continental and global Takazas under the supervision of the Nizamuddin world Markaz. The Nizamuddin elders who were in attendance were led by Maulana Shameem who made the final dua The Seniors of Morroco (Shaikh Abdul Aziz Ruhi , Shaikh Zakaria) Ameer of Libya Shaikh Jehanni , Shaikh Wisam France, Shaikh Abdullah Chong Malaysia and Shaikh Basheer of Algeria were present. Countries that were present: *******+ Albania ,Algeria, Austria, Belgium, Canada , Cyprus, England Finland ,France , Germany , Greece , Holland, Hungary ,Italy,Latvia , Libya , Macedonia, Malta, Morocco, Norway, Spain, Portugal Sweden, Switzerland, Tunisia, Bangladesh , India, Pakistan , Iran, Kyrgyzstan, Malaysia ,Palestine, Qatar , Russia, Saudi Arabia, Djibouti,Egypt Singapore ,South Africa ,UAE USA… May Allah accept this gathering and make it means for Wahdatul fikr and a means of spreading Hidayat and the revival of Deen from east to west. حیرت انگیز کارگزاری | ترکی مرکز میں یورپ مشورہ ۔ ***** 💫 الحمدللہ یورپ مشورہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں (28-30 جون) استنبول کے ترکی مرکز میں اختتام پذیر ہوا۔ بقیہ دنیا سمیت یورپ کے 40 سے زیادہ ممالک سے 2000 سے زائد بھائیوں کا ایک مضبوط مجمع (1453 غیر ملکی جن میں باقی ترکی سے ہیں) مشورہ کے لیے جمع ہوئے جس کا مقصد جماعتوں کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے براعظم کو مضبوط کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔ یہ مشورہ عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد نظام الدین عالمی مرکز کی زیر نگرانی۔ نظام الدین کے علماء کی نگرانی میں مولانا شمیم صاحب دامت برکاتہم نے کی جنہوں نے آخری دعا مراکو کے بزرگ (شیخ عبدالعزیز روحی، شیخ زکریا) لیبیا کے امیر شیخ جہانی، شیخ وسام فرانس، شیخ عبداللہ چونگ ملائیشیا اور شیخ بشیر الجزائر نے کی۔ موجودہ۔ وہ ممالک جو موجود تھے: *******+ البانیہ، الجزائر، آسٹریا، بیلجیم، کینیڈا، قبرص، انگلینڈ، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، ہالینڈ، ہنگری، اٹلی، لٹویا، لیبیا، مقدونیہ، مالٹا، مراکش، ناروے، اسپین، پرتگال، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تیونس، بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان، ایران، کرغزستان، ملائیشیا، فلسطین، قطر، روس، سعودی عرب، جبوتی، مصر سنگاپور، جنوبی افریقہ، یو اے ای USA… اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو قبول فرمائے اور اسے وحدت الفکر کا ذریعہ بنائے اور مشرق سے مغرب تک ہدایت اور احیائے دین کا ذریعہ بنائے۔آمین 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

🌴🌴🌴🌴 *یوپی جوڑ July 2024  بیان بعد نماز عصر کام کرنے والے انفرادی اعمال کی اہمیت   حضرت مولانا شریف صاحب دامت برکاتہم العالیہ* 🌏عالمی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی نظام الدین نیو دہلی الھند 〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️〽️

Audio from New Beauty Shringar and Cosmetic