Learning Notes Official
Open in Telegram
مفت کورس سیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں http://www.youtube.com/c/LearningNotesOfficial
Show more984
Subscribers
-124 hours
-27 days
+230 days
Posts Archive
جس ویڈیو کا انتظار تھا وہ آچکی ہے دیکھنے کے لیے ابھی نیچے لنک دبائیں👇https://youtu.be/CbSYst6yz8M
اوپر والا پوسٹ بنانے کے ڈیزائن کی ویڈیو بناؤ۔۔۔کیا آپ سیکھناچاہیں گے؟
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں
👇👇👇👇
https://youtu.be/0dR6g3zs3Tw
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇
(✪نیا ڈیزائن بنانے کا طریقہ❁)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
👈نوٹ👉
حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں

بیک گراؤنڈ کیسے تلاش کریں؟
ہمیشہ کی طرح یہ پوسٹ ایک دوست اور گروپ ممبر (مدثر رحمانی) کے سوال کے جواب میں کی جا رہی ہے۔
یہ پوسٹ گزشتہ برس میں نے ایک ٹیلی گرام گروپ کے لیے لکھی تھی جس میں ترمیم و اضافہ کر کے فیس بک پر پوسٹ کر رہا ہوں۔
فیس بُک کے لیے چھوٹی موٹی سجاوٹ کرنی ہو، بینر، کور فوٹو بنانا ہو، اشعار کی سیٹنگ مع سجاوٹ کرنی ہو تو ایک اچھے بیک گراؤنڈ کی ضرورت ہمیشہ پڑتی ہے۔
pintrest
نامی ویب سائٹ یا موبائل ایپ استعمال کرسکتے ہیں۔
لیکن اس ایپ پر جو کچھ ملے گا وہ عموماً اس حد تک ہائی کوالٹی میں ہوتا ہے کہ موبائل فون، نارمل کمپیوٹر سکرین یا چھوٹے سائز کے پرنٹ (کتاب وغیرہ) کے لیے بہتر رہتا ہے۔ بڑے سائز کے پرنٹ (میگزینز وغیرہ) کے لیے شاید موزوں نہ بھی ہو۔
دو لفظ تلاش کرنے ہیں۔
Pattern
Texture
(یہ اور اس سے آگے کے الفاظ الگ الگ لائن میں لکھنے کا یہی مقصد ہے کہ ان کو الگ الگ استعمال کیا جائے۔)
ان کے شروع میں مزید اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ جیسے
Leather
Fabric
Concrete
Flower
Wood
Gold
Metal
Islamic
Vintage
Nature
وغیرہ وغیرہ
اس کے علاوہ صرف
Background
لکھ کر بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اور اپنی ضرورت کے حساب سے کی ورڈز میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
یہاں اور بھی بہت سے ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گے جن کو آپ انسپریشن کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس ایپ/ویب سائٹ پر بہت سے فریم بھی ملیں گے یہ الگ بات ہے کہ وہ شفاف بیک گراؤنڈ والے نہیں ہوں گے۔ لیکن فوٹوشاپ میں (موبائل فون میں پکسل لیب میں Colour razer سے) آپ ان کا بیک گراؤنڈ ہٹا سکتے ہیں۔ فوٹوشاپ میں بیک گراؤنڈ ہٹانے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں جنہیں آپ یوٹیوب پر تلاش کر سکتے ہیں۔
تو اس کے لیے آپ کو
borders
frames
لکھ کر تلاش کرنا ہے اگر زیادہ بھرے پُرے ڈیزائن والا بارڈر چاہیے تو شروع میں
vintage
کا اضافہ کر دیں جیسے
vintage borders
vintage frames
vintage borders and frames
وغیرہ....
اگر ایسا گول فریم چاہیے (عموماً ڈی پی کے لیے) جو صرف پھولوں کا بنا ہو تو
Flower wreath
Circular frame
لکھ کر تلاش کریں۔
گوگل پر سرچ کر رہے ہیں تو ساتھ
png
کا اضافہ کر لیں۔جیسے
Flower wreath png
ایپ/ویب سائٹ یا گوگل کی سجیشنز کو لازمی دیکھیں۔ کیونکہ اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور نئی جہتوں کے طرف جانے کا موقع بھی اور بہت سے ڈیزائن، فریم، بیک گراؤنڈ وغیرہ ملیں گے۔
کچھ مفید ویب سائٹس کے لنکس دیئے جا رہے ہیں ان کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
https://unsplash.com/
https://www.pexels.com/
https://stocksnap.io/
https://pngtree.com/
https://pixabay.com/
https://www.vecteezy.com/
https://burst.shopify.com/
https://www.reshot.com/
https://www.foodiesfeed.com/
https://gratisography.com/
https://freestocks.org/
https://picography.co/
https://focastock.com/
https://picjumbo.com/
https://kaboompics.com/
https://skitterphoto.com/
https://www.lifeofpix.com/
https://littlevisuals.co/
https://nos.twnsnd.co/
https://jaymantri.com/
https://picspree.com/en
https://isorepublic.com/
https://styledstock.co/
حرفِ آخر :
گوگل، یاہو، بِنگ وغیرہ ویب سائٹس نہیں بلکہ سرچ انجن ہیں۔ ان کا مقصد آپ کو مطلوبہ مواد والی ویب سائٹس تک پہنچانا ہے۔ اس پوسٹ میں بنیادی طور پر آپ کو (عنوان کے مطابق) تلاش کرنے کا طریقہ ہی سکھایا گیا ہے۔ جو نہ صرف مذکورہ ایپ/ویب سائٹ کے لیے استعمال ہو سکتا ہے بلکہ گوگل کے ذریعے تلاش میں بھی اتنا ہی مفید ہے۔
آخر میں پچھلے دنوں کیے گئے وعدے کے لیے معذرت۔ فری فونٹ ریسورسز کے حوالے سے ابھی امید افزا پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ بہت سی مصروفیات اور ذاتی مسائل آڑے آ رہے ہیں۔ اس لیے کوئی نیا وعدہ بھی نہیں کروں گا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی بہت سی چیزوں کی طرف رہنمائی ہوتی رہے گی۔ تو اس کے لیے ہمارے گروپ کے ساتھ جڑے رہیے۔
فقط
یاسر حسنین
https://fb.com/groups/urducomposers/
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں
👇👇👇👇
https://youtu.be/tY3cQ1-CQ68
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇
(انگش سیکیھنے کی کلاس نمبر ❼ ❁)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
👈نوٹ👉
حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
آج کی انگش کلاس میں ہم ڈاکٹروں کی اقسام کو انگلش میں پڑھنا سیکھیں گے ۔۔۔جلد ویڈیو آرہی ہے ہمارے یوٹیوب چینل پر انگریزی کی کلاس نمبر ❼ ۔۔۔۔شکریہ
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں
👇👇👇👇
https://youtu.be/T0VhOSL8ct4
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇
(ٹیلی گرام پر چینل بنانے کا مکمل طریقہ ❁)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
👈نوٹ👉
حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں
👇👇👇👇
https://youtu.be/e3s-WPVD1kM
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇
(❁قطرہ والاڈیزائن ❁)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
👈نوٹ👉
حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اس زپ فائل میں اردو القلم کے جتنے بھی فونٹس ہیں تقریبا 124 کے قریب وہ اکٹھے کئے گئے ہیں، جو کہ موبائل اور لیپ ٹاپ دونوں میں استعمال ہوسکتے ہیں اور سب سے مزے کی بات یہ کہ اس زپ فائل کو کوئی پاسورڈ بھی نہیں لگایا گیا۔۔ انجوائے کیجئے 😍