Exeer Academy
Open in Telegram
السلام وعلیکم یہ گروپ اردو میڈیم کے طلباء کے لئے بنایا گیا ہے اس کا اصل مقصد NEET امتحان کی اردو میں تیاری میں طلباء کی رہنمائی کرنا ہے Assalamualaikum۔۔۔ This group is mainly founded for the NEET aspirant ۔۔ Those who wants to study in Urdu language۔
Show moreIndia317 285The category is not specified
972
Subscribers
No data24 hours
-17 days
-330 days
Posts Archive
𝐄𝐗𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐂𝐀𝐃𝐄𝐌𝐘
Alhumdullilah
exeeracademy has its own app now.
Keep learning, keep growing.
🎤Please download and share with students۔
Download now: https://veugos.on-app.in/app/home?orgCode=veugos&referrer=utm_source=whatsapp&utm_medium=tutor-app-referral
السلام وعلیکم ۔۔
طب کے میدان میں کئی شعبہ ایسے ہے جہاں ہماری موجودگی 0٪ سے بھی کم ہے ۔
نیٹ NEET امتحان کے زریعے وہاں داخلہ لیا جاسکتا ہے ۔اب تو NEET امتحان میں کامیابی کے لیے زبان بھی ہمارے لئے كوئی رکاوٹ نہیں ہے ۔
کیونکہ نیٹ NEET اردو زبان میں بھی منعقد ہوتا ہے ۔
Waqt ki aham zarurat
𝚆𝚊𝚚𝚝 𝚔𝚒 𝚊𝚑𝚊𝚖 𝚣𝚊𝚛𝚞𝚛𝚊𝚝
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔۔۔
اردو زبان کے اسکولوں کی طرح ہماری لا پرواہی سے 🅽🅴🅴🆃 امتحان اردو بھی کھی بند نا ہو جائے ۔۔۔
Test paper
Exeer Academy
NEET 2024 KI TAYARI CHALO HAI
https://youtube.com/@Exeeracademy?si=N0TXtQoZQSqyxyfL
اکسیر اکیڈمی پورے ہندوستان میں NEET امتحان کی اردو زبان میں تیاری کا واحد مرکز ہے ۔
گزشتہ تین سالوں سے کوشش جاری ہے جس کے ذریعے طلباء کے لئے ویڈیوز ، نوٹس ، NCERT کے مطابق اردو اور انگریزی زبان میں پرچوں کی تیاری وغیرہ اہم کام شامل ہیں ۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس اکیڈمی کے چینل ، app اور ویب سائٹ کو طلباء ، اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں ۔
مزید معلومات کے لئے رابط کرے 8668946418
Regards
Exeer Academy
8668946418
Telegram channel
https://t.me/exeeracademy
