cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

قرآن کا پیغام

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن کی تفسیر اور اسلامی سلسلوں کے لیے یہ چینل تشکیل دیا گیا ہے... جہاں قرآن کی تفسیر کے ساتھ ساتھ قرآن سے متعلق مختلف سلسلوں کو شہیر کیا جائے گا ان شاء اللہ

Show more
India94 959The language is not specifiedReligion & Spirituality89 459
Advertising posts
281
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

*In-depth Study Surah Al Fil* Day 1 Part 1 Duration : 21:52 Topic: In-depth Engineering of the Quran By Aiasha Amir #Soorah_Alfil
Show all...
Audio from الحمدللہ... THANK YOU MY DEAR ALLAH
Show all...
*سب بدل جاۓ گا* تم'تمھارا وقت ,تمھارا آنے والا کل,تمھارا گزرا کل *صبر* تم کیا چاہتے ہو؟ تم رات کو سو اور صبح اٹھو سب ٹھیک ہوا ہو۔تمھیں تم نہیں ,تمھارا درد نہیں,تمھیں تمھاری سوچ تنگ کر رہی ہے۔تمھارا درد تمھاری سوچ میں بیٹھا ہے۔جو نا تمھیں آگے لےجانا چاہ رہا ہے نا پیچھے۔ تم ٹوٹے دل کا فاٸدہ نہیں اٹھا رہے یا تو تم اسکو مزید توڑنا چاہ رہے ہو یا اسکو اسی وقت ٹھیک کرنا چاہ رہے ہو۔ نا تو تم خود پر بھروسہ کر رہے نا اس زات پر *وہ تو دلوں کو بدلنے پر قادرہے* کیا تمھیں رب کافی نہیں۔ تم ایک قدم اسکی جانب بڑھو وہ دس قدم تمھاری جانب بڑھے گا۔ *یقین کیجیے*
Show all...
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *کِسی کو زخم مت دینا* *خراشیں زندہ رہتی ہیں* *زباں سے وار مت کرنا* *صدائیں زندہ رہتی ہیں* *بس ایک کردار ہے جو* *حشر میں جلوہ دکھائے* *گامثالی بن کے رہنا* *مثالیں زندہ رہتی ہیں💯*
Show all...
Show all...

12K Likes, 1 Comments - Eimaan Reminders (K.S) 1111 (@eimaan_reminders888) on Instagram

File from Alhamdulillah
Show all...
روز مرہ کے مسنون اذکار.pdf
Show all...